ریمنڈ ڈیوس۔پس منظر
میری جنرل احمد شجاع پاشا کے ساتھ چار ملاقاتیں ہیں‘ پہلی ملاقات 27 نومبر 2008ءکو ہوئی‘ یہ اس وقت تازہ تازہ ڈی جی آئی ایس آئی بنے تھے‘ 26 نومبر کو ممبئی حملے ہوئے‘ اجمل قصاب گرفتار ہوا اور بھارتی میڈیا نے پاکستان کے خلاف الزامات کی توپوں کے دہانے کھول دیئے‘ جنرل پاشا نے… Continue 23reading ریمنڈ ڈیوس۔پس منظر