اتوار‬‮ ، 02 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

انسانیت کا سلیبس

datetime 31  دسمبر‬‮  2017

انسانیت کا سلیبس

قاری صاحب کا فرمانا تھا ”آپ جو دل چاہے کریں‘ آپ جیسا چاہیں سوچیں اور آپ جس طرح چاہیں لکھیں لیکن آپ اسلام اور مذہب کو ٹچ نہ کیا کریں“ میں نے وجہ پوچھی تو فرمایا ”مذہب کے بارے میں آپ کی معلومات خام ہیں‘ آپ اسلام کی الف بے سے بھی واقف نہیں ہیں… Continue 23reading انسانیت کا سلیبس

چیف جسٹس کےلئے

datetime 29  دسمبر‬‮  2017

چیف جسٹس کےلئے

میرے ایک بزرگ دوست فائیو سٹار ہسپتال کے مالک ہیں‘ ہسپتال میں تمام جدید سہولتیں‘ ڈاکٹرز اور نرسیں موجود ہیں لیکن یہ جب بھی بیمار ہوتے ہیں یہ اپنا علاج سرکاری ڈاکٹر سے کراتے ہیں یا پھر ملک سے باہر چلے جاتے ہیں‘ یہ ادویات بھی باہر سے منگواتے ہیں‘ یہ اپنے لئے ٹوتھ پیسٹ‘… Continue 23reading چیف جسٹس کےلئے

کلبھوشن کو پھانسی نہیں ہو گی

datetime 28  دسمبر‬‮  2017

کلبھوشن کو پھانسی نہیں ہو گی

پاکستان کے خفیہ اداروں نے 3 مارچ 2016ءکو بلوچستان کے ضلع خاران کی تحصیل ماشکیل سے بھارت کا ایک جاسوس گرفتار کیا‘ جاسوس کے سامان سے اس کا بھارتی پاسپورٹ بھی برآمد ہوا‘ یہ پاسپورٹ حسین مبارک پٹیل کے نام سے بنا تھا‘ ایڈریس پونا کا تھا اور یہ شخص اس پاسپورٹ کے ذریعے 17… Continue 23reading کلبھوشن کو پھانسی نہیں ہو گی

میک امریکا گریٹ اگین

datetime 26  دسمبر‬‮  2017

میک امریکا گریٹ اگین

امریکی کانگریس نے 23اکتوبر1995ءکو ”یوروشلم ایمبیسی ایکٹ“ کے نام سے قانون پاس کیا‘ قانون کے مطابق سٹیٹ ڈیپارٹمنٹ 1999ءتک اسرائیل میں اپنی ایمبیسی تل ابیب سے یوروشلم منتقل کر نے کا پابند ہوگیا‘ سٹیٹ ڈیپارٹمنٹ اگر چار برسوں میں یہ کام مکمل نہ کرپاتا تو اس کا آدھا بجٹ کم ہو جاتا تاہم کانگریس نے… Continue 23reading میک امریکا گریٹ اگین

یارسول اللہ ﷺ معاف فرما دیں

datetime 24  دسمبر‬‮  2017

یارسول اللہ ﷺ معاف فرما دیں

آپ اگر قاہرہ سے اردن کی طرف سفر کریں تو آپ کو بحیرہ احمر کے پار ایک وسیع صحرا ملے گا‘ صحرا کی ایک سائیڈ پر بحیرہ روم‘ دوسری پر نہر سویز‘ تیسری طرف بحیرہ احمر اور چوتھی سائیڈ پر اسرائیل ہے‘یہ صحرا سینا یا سنائی کہلاتا ہے‘ سینا کے جنوبی حصے میں طور نام… Continue 23reading یارسول اللہ ﷺ معاف فرما دیں

بابے رحمتے کو یہ بھی سوچنا پڑے گا

datetime 21  دسمبر‬‮  2017

بابے رحمتے کو یہ بھی سوچنا پڑے گا

بابے رحمتے کو کسی دن پاکستان کے عدالتی اور تفتیشی نظام کا تجزیہ بھی کرنا پڑے گا‘ بابا اگر کسی دن سی ڈی اے کی فائلیں ہی کھول کر دیکھ لے تو بابا پریشان ہو جائے گا۔پاکستان نے آج تک ہزاروں بیورو کریٹس پیدا کئے لیکن ان میں کامران لاشاری جیسے وژنری‘ متحرک اور مثبت… Continue 23reading بابے رحمتے کو یہ بھی سوچنا پڑے گا

انصاف کا جنازہ بھی پڑھ لیں

datetime 19  دسمبر‬‮  2017

انصاف کا جنازہ بھی پڑھ لیں

چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار درست فرما رہے ہوں گے لیکن آپ ملک کی کسی عدالت میں چلے جائیں‘ آپ عدالت کا کوئی مقدمہ کھول لیں‘ آپ کی روح تک کانپ اٹھے گی‘ آپ کو انصاف بابا کی اصلیت نظر آ جائے گی‘ آپ دور نہ جائیے آپ حبیب بینک کے پنشنرز کا… Continue 23reading انصاف کا جنازہ بھی پڑھ لیں

اللہ تعالیٰ کے سو احکامات

datetime 17  دسمبر‬‮  2017

اللہ تعالیٰ کے سو احکامات

یہ چند برس پرانی بات ہے‘ ایک امریکی نو مسلم نے قرآن مجید سے حقوق العباد سے متعلق اللہ تعالیٰ کے 100 احکامات جمع کئے‘ یہ احکامات پوری دنیا میں پھیلے مسلم سکالرز کو بھجوائے اور پھر ان سے نہایت معصومانہ سا سوال کیا ”ہم مسلمان اللہ تعالیٰ کے ان احکامات پر عمل کیوں نہیں… Continue 23reading اللہ تعالیٰ کے سو احکامات

اس کا ذمہ دار کون ہے؟

datetime 15  دسمبر‬‮  2017

اس کا ذمہ دار کون ہے؟

آپ اورنج لائین ٹرین کی مثال لے لیجئے‘ پنجاب حکومت نے چین کی مدد سے 25 اکتوبر 2015ءکو لاہور میں یہ منصوبہ شروع کیا‘ یہ 27 کلو میٹر لمبی ٹرین سروس تھی‘ یہ سروس 25 کلو میٹر پلوں کے ذریعے زمین سے اوپر چلنی تھی اور یہ تقریباً پونے دو کلو میٹر زیر زمین ٹنلز… Continue 23reading اس کا ذمہ دار کون ہے؟

1 134 135 136 137 138 139 140 141 142 143 144 201