جمعرات‬‮ ، 14 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

آدھی حقیقت

datetime 11  اپریل‬‮  2017

آدھی حقیقت

ہم واپس اگست 2008ءمیں جاتے ہیں‘ یوسف رضا گیلانی وزیراعظم بن چکے تھے‘ جنرل پرویز مشرف 58 ٹو بی کے اختیارات کے ساتھ صدر تھے اور ملک میں گو مشرف گو کے نعرے لگ رہے تھے‘ پاکستان مسلم لیگ ن ان نعروں کی موجد بھی تھی اور سرخیل بھی‘ میاں نواز شریف کسی قیمت پر… Continue 23reading آدھی حقیقت

پتھروں کے دیس میں

datetime 9  اپریل‬‮  2017

پتھروں کے دیس میں

دیوتاؤں کے دیوتا زیوس نے دنیا کی ساری مصیبتیں ایک مرتبان میں جمع کیں اور یہ مرتبان دیوتا پرومیتھیس کے حوالے کر دیا‘ زیوس نے دیوتا پرومیتھیس کو حکم دیا خبردار یہ مرتبان کسی قیمت پر نہیں کھلنا چاہیے‘ یہ اگر کھل گیا تو پوری دنیا مصیبتوں کا گھر بن جائے گی‘ پرومیتھیس نے مرتبان… Continue 23reading پتھروں کے دیس میں

یوگوسلاویہ

datetime 7  اپریل‬‮  2017

یوگوسلاویہ

صبح کا وقت تھا‘ سات بج کر 30منٹ ہوئے تھے‘ پرائیویٹ وین لاہور کی بیدیاں روڈ پر آئی‘ محفوظ پورہ کے سی این جی سٹیشن پر رکی‘ گیس بھروائی اور دس منٹ تک سٹیشن پر رکی رہی‘ وین روانہ ہوئی تو ایک مشکوک موٹر سائیکل نے پیچھا شروع کر دیا‘ موٹر سائیکل پر دو نوجوان… Continue 23reading یوگوسلاویہ

جین کوم

datetime 1  اپریل‬‮  2017

جین کوم

وہ اپنی ضد سے ایک انچ پیچھے ہٹنے کیلئے تیار نہ ہوا‘ اس کا کہنا تھا وہ اپنی زندگی کا سب سے بڑا معاہدہ شہر کی فلاحی عمارت میں کرے گا‘ فیس بک کی انتظامیہ تیار نہیں تھی لیکن یہ اس کی پہلی اور آخری خواہش تھی‘ سودا بڑا تھا‘ فیس بک یہ موقع ضائع… Continue 23reading جین کوم

دستیاب جنس

datetime 31  مارچ‬‮  2017

دستیاب جنس

جنرل راحیل شریف کو سعودی عرب بھجوانے اور اسلامی فوج کا سربراہ بنانے کا فیصلہ 2016ءمیں ہو گیا تھا‘ یہ فیصلہ میاں نواز شریف اور سعودی حکومت نے مل کر کیا تھا‘ سعودی عرب کے وزیر دفاع شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز 10 جنوری 2016ءکو پہلی بار پاکستان آئے‘ یہ چند گھنٹے پاکستان رہے‘جنرل… Continue 23reading دستیاب جنس

محمدی طریقہ

datetime 30  مارچ‬‮  2017

محمدی طریقہ

دنیا میں بات منوانے کے دو طریقے ہیں‘ پہلا فرعونی ہے اور دوسرا محمدی‘ ہمیں سوشل میڈیا کے سلسلے میں ان دونوں میں سے کسی ایک کا انتخاب کرنا ہو گا۔ہم سب سے پہلے فرعونی طریقے کی طرف آتے ہیں‘ فرعون کو نجومیوں نے بتایا‘ بنی اسرائیل میں ایک لڑکا پیدا ہو گا‘ یہ لڑکا… Continue 23reading محمدی طریقہ

کنفیوژن

datetime 25  مارچ‬‮  2017

کنفیوژن

جج صاحب نے شفقت سے فرمایا ”بیٹا ہم مخلوق ہیں اور اللہ تعالیٰ کی کوئی مخلوق منحوس نہیں ہو سکتی‘ تمہاری بیوی معصوم اور بے قصور ہے‘ تم اسے منحوس سمجھ کر کفران نعمت کررہے ہو‘ تمہارے ساتھ پیش آنے والے تمام واقعات اور حادثات محض اتفاق ہیں‘ یہ خاتون اگر تمہارے عقد میں نہ… Continue 23reading کنفیوژن

پلیز انصاف کے لفظ پر پابندی لگا دیں

datetime 23  مارچ‬‮  2017

پلیز انصاف کے لفظ پر پابندی لگا دیں

آپ اور میں تھوڑی دیر کےلئے ماضی میں چلتے ہیں‘ 2009ءکا سن تھا‘ حج کا زمانہ تھا‘ پاکستان سے ایک لاکھ 59ہزارافراد حج کی ادائیگی کےلئے سعودی عرب پہنچے‘ حجاج کو مکہ مکرمہ کے مختلف علاقوں کی مختلف عمارتوں میں رکھا گیا‘ پینتیس ہزار حاجیوں کو حرم سے ساڑھے تین سے پانچ کلو میٹر دور… Continue 23reading پلیز انصاف کے لفظ پر پابندی لگا دیں

سول بیوروکریسی کیوں محروم ہے

datetime 21  مارچ‬‮  2017

سول بیوروکریسی کیوں محروم ہے

عامر احمد علی پیشے کے لحاظ سے بیورو کریٹ ہیں‘ یہ بحیثیت انسان بہت شاندار‘ نفیس اور وضع دار ہیں‘ میں انہیں 15 سال سے جانتا ہوں‘ میں نے اس عرصے میں انہیں ہمیشہ حلیم‘ سادہ اور مہربان پایا‘ یہ 2017ءکے سلیکشن بورڈ میں گریڈ 19 سے گریڈ 20 میں پروموٹ ہو رہے تھے‘ سلیکشن… Continue 23reading سول بیوروکریسی کیوں محروم ہے

Page 140 of 185
1 131 132 133 134 135 136 137 138 139 140 141 142 143 144 145 146 147 148 149 185