تبت میں پہلے دو دن
ہم نے جوکنگ ٹمپل سے سٹارٹ لیا‘بیرونی دیوار کے ساتھ بودھ عورتیں اور مرد عبادت کر رہے تھے‘ یہ سیدھے کھڑے ہوتے‘ ہاتھ جوڑتے‘ سر کے اوپر خلاءمیں لہراتے‘ ہاتھ‘ منہ اور سینے سے ٹکراتے‘ منہ کے بل لیٹ جاتے‘ ہاتھ جوڑ کر آگے بڑھاتے‘ ہاتھ کھول کر نیم دائرے میں اپنے پہلوﺅں کے ساتھ… Continue 23reading تبت میں پہلے دو دن


































