اتوار‬‮ ، 29 دسمبر‬‮ 2024 

عزت سادات

datetime 26  ستمبر‬‮  2017

عزت سادات

میاں نواز شریف نے بہرحال درست فیصلہ کیا‘ یہ پاکستان واپس آ گئے اور یہ آخری اطلاعات کے مطابق احتساب عدالت میں بھی پیش ہوں گے‘ یہ ریفرنس بھی بھگتیں گے اور یہ مستقبل میں بھی اپنے خلاف بننے والے مقدموں کو فیس کریںگے‘ یہ سپورٹس مین سپرٹ ہے اور ہمارے تمام سیاسی قائدین کو… Continue 23reading عزت سادات

آپ یہ پلے باندھ لیں

datetime 24  ستمبر‬‮  2017

آپ یہ پلے باندھ لیں

آپ اگر پاکستانی ہیں اور آپ اور آپ کا خاندان اگر اس ملک میں رہنا چاہتا ہے تو آپ کو یہ چند سبق اپنے دماغ کی گرہ سے باندھ لینے چاہئیں۔پہلا سبق‘ ہمارے ملک میں کسی بھی وقت کسی کے ساتھ کچھ بھی ہو سکتا ہے‘ آپ کو یقین نہ آئے تو ذوالفقار علی بھٹو‘… Continue 23reading آپ یہ پلے باندھ لیں

یہ دھڑے بندی

datetime 22  ستمبر‬‮  2017

یہ دھڑے بندی

یہ ہماراالمیہ ہے ہم جب کسی شخص کو پسند کرتے ہیں تو ہم اسے محبوب بنا لیتے ہیں‘ ایک ایسا محبوب جس کی برائیاں بھی اچھائیاں لگنے لگتی ہیں اور ہم جب کسی شخص کو ناپسند کرتے ہیں تو ہم اس کی سوکن بن جاتے ہیں‘ ایک ایسی سوکن جسے سوکن کے سجدے بھی دوزخ… Continue 23reading یہ دھڑے بندی

طالبانائزیشن

datetime 21  ستمبر‬‮  2017

طالبانائزیشن

یہ کہانی ذوالفقار علی بھٹو اور علامہ اقبال کے صاحبزادے ڈاکٹر جاوید اقبال سے شروع ہوتی ہے لیکن ہم کہانی کی طرف جانے سے پہلے دنیا کی ایک بڑی حقیقت بیان کریں گے‘ہم انسان اگر مستقبل کی اچھی پلاننگ کرنا چاہتے ہیں تو پھر ہمیں پہلے ماضی کا تجزیہ کرنا چاہیے‘ انسان کبھی ماضی کے… Continue 23reading طالبانائزیشن

کب اور کہاں

datetime 19  ستمبر‬‮  2017

کب اور کہاں

پاکستان مسلم لیگ ن کی سیٹ بچ گئی لیکن عزت نہ بچ سکی‘یہ لوگ الیکشن جیت گئے لیکن یہ عوامی تائیدہار گئے۔پارٹی نے 2013ءمیں 91666ووٹ حاصل کئے تھے‘ یہ ووٹ 2017ءمیں کم ہو کر 61745 رہ گئے گویا میاں نواز شریف نے چار برسوں میں بھرپور اقتدار اور شاندار پرفارمنس کے باوجود اپنے حلقے کے29921ووٹ… Continue 23reading کب اور کہاں

وہ خطرات کیا ہیں

datetime 17  ستمبر‬‮  2017

وہ خطرات کیا ہیں

چودھری نثار نے دو بار انکشاف کیا‘ قوم دونوں بار پریشان ہوئی اور وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ عوام کی پریشانی میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے‘ سابق وزیر داخلہ نے پہلی بار 27جولائی کی پریس کانفرنس میں انکشاف کیا ”ملک کو شدید خطرات لاحق ہیں‘ اس حقیقت سے صرف چار لوگ واقف ہیں‘ دو… Continue 23reading وہ خطرات کیا ہیں

پاکستان نہیں ہارے گا

datetime 15  ستمبر‬‮  2017

پاکستان نہیں ہارے گا

”آپ پھر واپس آگئے ہو“ میں نے ذرا سی ترشی کے ساتھ نوجوان سے پوچھا‘ نوجوان نے اپنے جسم کے ساتھ جھنڈا لپیٹ رکھا تھا‘ ماتھے پر سبز ہلالی پرچم بنوا رکھا تھا اور سر پر سبزرنگ کی ٹوپی پہن رکھی تھی‘ وہ جوش کے ساتھ بولا ”سر میں ایک کام بھول گیا تھا‘ میں… Continue 23reading پاکستان نہیں ہارے گا

ملک کو دیوالیہ ڈکلیئر کر دیں

datetime 14  ستمبر‬‮  2017

ملک کو دیوالیہ ڈکلیئر کر دیں

عوامی مرکز اسلام آباد کی پہلی جدید ترین عمارت تھی‘ یہ چھ منزلہ عمارت تھی اور یہ بے نظیر بھٹو کے دوسرے دور میں مکمل ہوئی‘ یہ وفاقی دارالحکومت کی پہلی عمارت تھی جس میں کولنگ اور ہیٹنگ کا سینٹرل سسٹم بھی تھا اور برقی سیڑھیاں بھی تھیں‘ یہ بڑے بڑے شیشوں والی پہلی عمارت… Continue 23reading ملک کو دیوالیہ ڈکلیئر کر دیں

چودھری نثار درست کہہ رہے ہیں

datetime 12  ستمبر‬‮  2017

چودھری نثار درست کہہ رہے ہیں

جولائی کے آخری ہفتے میں فرانسیسی حکومت نے ماروی میمن کو نیشنل آرڈر آف میرٹ ایوارڈ دیا‘ یہ ایوارڈ 1963ءمیں صدر چارلس ڈیگال نے شروع کیا تھا اور یہ فرانسیسی حکومت نے 2017ءمیں غربت کے خاتمے کےلئے کوششوں پر ماروی میمن کو پیش کیا‘ تقریب فرنچ ایمبیسی میں تھی‘ میں بھی اس فنکشن میں شامل… Continue 23reading چودھری نثار درست کہہ رہے ہیں

Page 131 of 187
1 122 123 124 125 126 127 128 129 130 131 132 133 134 135 136 137 138 139 140 187