سندس فاؤنڈیشن
”میرا نام سحرش اقبال ہے‘ عمر 23سال ہے‘میں پیدائش سے تھیلیسیمیا میجر کے مرض میں مبتلا ہوں‘ میری عمر جب 6 ماہ تھی تو مجھے اس مرض کی تشخیص ہوئی‘مجھے اس وقت سے لے کر اب تک ہر ماہ 2 سے 3 بار خون لگایا جاتا ہے‘ مجھے بچپن سے پڑھنے کا بہت شوق تھا‘میں… Continue 23reading سندس فاؤنڈیشن