جمعرات‬‮ ، 14 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

رسول اللہ ﷺکے چالیس اصول (دوسرا حصہ

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2017

رسول اللہ ﷺکے چالیس اصول (دوسرا حصہ

خوراک تہذیب کا تیسرا بڑا عنصر ہوتی ہے‘ آپ اگر کسی قوم‘ کسی خاندان یا کسی شخص کی تہذیب کا اندازہ لگانا چاہتے ہیں تو آپ صرف اتنا دیکھ لیں وہ کیا کھا رہا ہے اور وہ کیسے کھا رہا ہے آپ کو مزید تحقیق کی ضرورت نہیں رہے گی‘ ہمارے رسولؐ کے بہترین زندگی… Continue 23reading رسول اللہ ﷺکے چالیس اصول (دوسرا حصہ

رسول اللہ ﷺ کے چالیس اصول

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2017

رسول اللہ ﷺ کے چالیس اصول

میں نے برسوں پہلے انگریزی کی کسی طبی کتاب میں بہترین زندگی کے چالیس بہترین اصول پڑھے تھے‘ میں نے وہ صفحات کاپی کر کے اپنے پاس رکھ لئے‘ میں گاہے بگاہے یہ صفحات نکال کر پڑھتا رہتا تھا‘ میں ان اصولوں پر عمل کی کوشش بھی کرتا تھا‘ میں نے دس سال قبل تفاسیر… Continue 23reading رسول اللہ ﷺ کے چالیس اصول

کلین پنجاب کمیشن

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2017

کلین پنجاب کمیشن

سموگ کا آغاز لندن سے ہوا تھا‘ لوگ 5 دسمبر 1952ءکی صبح اٹھے توشہر گہرے سیاہ دھوئیں میں ڈوب چکا تھا‘ ہاتھ کو ہاتھ سجائی نہیں دے رہا تھا‘ حد نظر صفر ہو چکی تھی‘ گاڑیاں گاڑیوں کو نظر نہیں آ رہی تھیں‘ ٹرین ڈرائیور پٹڑی نہیں دیکھ پا رہے تھے‘ پائلٹس کو رن وے… Continue 23reading کلین پنجاب کمیشن

مان گئے آپ کو شرما جی

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2017

مان گئے آپ کو شرما جی

یہ کہانی بس کے ایک سفر سے شروع ہوئی۔بھارت کا ایک معمولی سرکاری ملازم وی پی شرما بس میں سوار تھا‘ وہ بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے ضلع سنگرالی کے گاؤں بدھیلا کا باسی تھا‘ وہ سنگرالی سے گاؤں جا رہا تھا‘ ساتھی مسافر کوئی میگزین پڑھ رہا تھا‘ شرما نے میگزین پر نظر ڈالی‘… Continue 23reading مان گئے آپ کو شرما جی

دینا جناح ایونیو

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2017

دینا جناح ایونیو

ہم کہانی کو مزید آگے بڑھاتے ہیں‘ دینا واڈیا کے دو صاحبزادے ہیں‘ نوسلی واڈیا اور جمشید واڈیا‘ نوسلی واڈیا خاندان کے بنیادی بزنس بمبئے ڈائینگ کے چیئرمین ہیں‘ یہ بھارت کے کامیاب ترین‘ امیر ترین اور بااثر ترین بزنس مین بھی ہیں‘ ان کے والدین میں 1943ءمیں طلاق ہو گئی‘ نوسلی والدہ کے ساتھ… Continue 23reading دینا جناح ایونیو

اسی سال بعد

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2017

اسی سال بعد

یہ بنیادی طور پر تین خاندانوں کا قصہ ہے‘ پہلا خاندان واڈیا فیملی تھی‘ خاندان کی بنیاد پارسی تاجر لوجی نصیر وان جی واڈیا نے بھارت کے شہر سورت میں رکھی‘ فرنچ ایسٹ انڈیا اور برٹش ایسٹ انڈیا میں جنگ ہو چکی تھی‘ برطانوی تاجر فرانسیسی تاجروں کو پسپا کر چکے تھے‘ پلاسی کی جنگ… Continue 23reading اسی سال بعد

دنیا کا خوش ترین انسان

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2017

دنیا کا خوش ترین انسان

جنگ ختم ہوگئی لیکن جنگ کے اثرات ابھی باقی تھے‘ فرانس کے ہر شہری نے جنگ میں زخم کھائے تھے‘ لوگ بے روزگار ہوئے‘ عمارتیں ڈھے گئیں‘ لاشیں بھی گریں اور ہزاروں لاکھوں لوگ اپنے جسمانی اعضاء سے بھی محروم ہوئے‘ پورا فرانس زخمی تھا‘ میتھیو ریکرڈ نے اس فضا میں آنکھ کھولی‘ وہ 15… Continue 23reading دنیا کا خوش ترین انسان

اصل مسئلہ حماقت ہے

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2017

اصل مسئلہ حماقت ہے

پائلٹ کے منہ سے خدا حافظ نیویارک نکلا اور تاریخ کا ایک پورا باب بند ہوگیا‘ پاکستان اور امریکا کے درمیان فضائی تعلقات منقطع ہو گئے۔پی آئی اے نے امریکا کےلئے پہلی فلائیٹ17 جون 1961ءکو چلائی تھی‘ امریکا اس وقت تک دنیا کےلئے دور دیس ہوتا تھا‘ سوویت یونین سے کوئی فلائیٹ امریکا نہیں جاتی… Continue 23reading اصل مسئلہ حماقت ہے

میں نہیں تو کوئی بھی نہیں

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2017

میں نہیں تو کوئی بھی نہیں

ہمیں ایک بار پھر پیچھے جانا پڑے گا‘ 12 اکتوبر 1999ءہو گیا‘ میاں نواز شریف خاندان سمیت گرفتار ہو گئے‘ یہ اٹک قلعہ پہنچے‘ اسمبلیاں معطل تھیں‘پاکستان مسلم لیگ ن اپنی دو تہائی اکثریت کے ساتھ بوکھلائی پھر رہی تھی اور شاہد خاقان عباسی کی ہمشیرہ بیرسٹر سعدیہ عباسی میاں نواز شریف کی وکیل تھیں‘… Continue 23reading میں نہیں تو کوئی بھی نہیں

Page 126 of 185
1 117 118 119 120 121 122 123 124 125 126 127 128 129 130 131 132 133 134 135 185