جمعرات‬‮ ، 18 دسمبر‬‮ 2025 

باباسکول

datetime 20  مئی‬‮  2018

باباسکول

آپ اگر بینکاک سے شمال کی طرف سفر کریں تو 80 کلومیٹر بعد تھائی لینڈ کا صوبہ فرانا خون سی اوتھایا  آ جاتا ہے‘ حکومت نے صوبے کی سب ڈسٹرکٹ چیانگ راک نوئی میں ایک دلچسپ تجربہ کیا‘ یہ دنیا کا دلچسپ ترین تجربہ ہے‘ حکومت نے ٹاؤن میں بزرگوں کا پہلا سکول قائم کر… Continue 23reading باباسکول

سچا ہونا کافی نہیں ہوتا

datetime 18  مئی‬‮  2018

سچا ہونا کافی نہیں ہوتا

میاں نواز شریف وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ اپنی سیاست اور اپنی زندگی دونوں کےلئے خطرناک ہوتے جا رہے ہیں‘ کیوں؟ ہم جواب کی طرف آنے سے پہلے ذرا سا پس منظر میں جھانکیں گے۔یہ ملک ہندوستان کے مسلمانوں کےلئے بنا تھا‘ یہ حقیقت ہے لیکن اس حقیقت کے پیچھے بے شمار حقیقتیں چھپی ہیں… Continue 23reading سچا ہونا کافی نہیں ہوتا

میاں نوازشریف کا مستقبل

datetime 17  مئی‬‮  2018

میاں نوازشریف کا مستقبل

چھبیس نومبر 2008ءکی رات10 سے گیارہ بجے کے درمیان دس دہشت گرد ممبئی کے آٹھ مقامات کلابا‘ نریمان ہاﺅس‘ سی ایس ٹی ریلوے سٹیشن‘ تاج محل ہوٹل‘ اوبرائے ہوٹل‘لیپوڈ کیفے‘ سنٹر کروز اور ولے پارلے میں داخل ہوئے‘ اندھا دھند فائرنگ کی‘ گرنیڈ پھینکے اور 157 لوگ ہلاک اور 600 زخمی ہو گئے‘ تاج محل… Continue 23reading میاں نوازشریف کا مستقبل

کل کی داستان

datetime 15  مئی‬‮  2018

کل کی داستان

میری کل احسن اقبال سے بات ہوئی‘ آواز کی توانائی واپس آ چکی تھی‘ وہ گرم جوش لہجے میں بولے ”اللہ تعالیٰ نے کرم کیا‘ مجھے لاہور سے ایک بزرگ کا فون آیا‘ میں نے بات سننے کےلئے جوں ہی فون کان کے ساتھ لگایا‘ ٹھاہ کی آواز آئی اور فون میرے ہاتھ سے گر… Continue 23reading کل کی داستان

کرسٹل کا مرتبان

datetime 13  مئی‬‮  2018

کرسٹل کا مرتبان

طارق فرید ساہیوال کے گاؤں چک نمبرچھیاسی۔چھ۔۔آر میں پیدا ہوئے‘ والدین غریب تھے‘ گزارہ مشکل سے ہوتا تھا‘ والد غربت سے لڑنے کیلئے 1978ء میں امریکا چلے گئے‘ وہ امریکی ریاست کنیکٹی کٹ کے شہر ایسٹ ہیون میں آباد ہو گئے‘ وہ برگر کنگ اور میکڈونلڈ میں ملازمت کرتے رہے‘ وہ معمولی ملازمتیں بھی کرتے… Continue 23reading کرسٹل کا مرتبان

Reasonable

datetime 11  مئی‬‮  2018

Reasonable

میں ٹوائلٹ سے باہر نکلا تو وہ سامنے کھڑے تھے‘ مجھے دیکھ کر غصے سے بولے ”آپ نے یہ نیا ائیرپورٹ دیکھا“ میں نے ہنس کر جواب دیا ”ماشاءاللہ بہت خوبصورت ہے‘ یہ انٹرنیشنل لک دینے والا پاکستان کا پہلا ائیرپورٹ ہے“ وہ چڑ گئے اور بولے ”آپ ٹوائلٹ دیکھیں‘کتنے گندے اور بدبودار ہیں“ میں… Continue 23reading Reasonable

قصہ ختم

datetime 10  مئی‬‮  2018

قصہ ختم

ویرم نارووال سے آدھ گھنٹے کے فاصلے پر چھوٹا سا پسماندہ گاﺅں ہے‘ گاﺅں میں محمد حسین نام کا ایک غریب کسان رہتا ہے‘ محمد حسین کے تین بیٹے اور ایک بیٹی ہے‘ بڑا بیٹا راشد حسین فوج میں لانس نائیک ہے‘ دوسرا بیٹا عابد حسین بے روزگار اور کم پڑھا لکھا ہے‘ یہ گاﺅں… Continue 23reading قصہ ختم

باتوں کے پکوڑے

datetime 8  مئی‬‮  2018

باتوں کے پکوڑے

ہم اب حل کی طرف آتے ہیں‘ عمران خان کے پاس پانچ نقاط ہوں‘ دس ہوں یا پھر گیارہ لیکن یہ ہرگز‘ ہرگز اور ہرگز اٹھارہویں ترمیم کو چھیڑنے کی غلطی نہ کریں‘ میں سمجھتا ہوں اٹھارہویں ترمیم نانی کا نکاح ہے‘ یہ نکاح ہونا ہی نہیں چاہیے تھا یا پھر یہ تیس سال پہلے… Continue 23reading باتوں کے پکوڑے

خواہ آپ

datetime 6  مئی‬‮  2018

خواہ آپ

چائے کے باغات ابراہیم کی زندگی کا پہلا چیلنج تھے‘ وہ کینیا کے ایک چھوٹے سے گاؤں میں پیدا ہوا‘ والدین دہائیوں سے چائے کے باغوں میں کام کرتے تھے‘ والد‘ بھائی اور بہنیں چائے بوتے تھے‘ پودوں کی حفاظت کرتے تھے‘ پانی دیتے تھے اور پتیاں لگنے کا انتظار کرتے تھے جبکہ ماں چائے… Continue 23reading خواہ آپ

1 128 129 130 131 132 133 134 135 136 137 138 203