شاہی قلعے کی ایک رات

21  اپریل‬‮  2019

شاہی قلعے کی ایک رات

کوہ نور گول کھنڈ کی کسی کان سے نکلا تھا‘ یہ دنیا کا سب سے بڑا ہیرا تھا‘ وزن 38 اعشاریہ دو گرام تھا‘ بے رنگ تھا لیکن ہر رنگ کو سوگنا بڑھا کر منعکس کرتا تھا‘ یہ مراٹھا راجپوت مہاراجوں سے ہوتا ہوا علاؤالدین خلجی تک پہنچا اور پھر یہ بادشاہوں کے ہاتھوں سے… Continue 23reading شاہی قلعے کی ایک رات

ٹارزن کی واپسی

19  اپریل‬‮  2019

ٹارزن کی واپسی

ملک میں 1990ءکی دہائی تک ناولوں اور ڈائجسٹوں کا زمانہ تھا‘ اس زمانے میں ہر شہر اور ہر محلے میں لائبریریاں بھی ہوتی تھیں اور بک سٹالز بھی‘ لوگ بھی دھڑا دھڑ کتابیں‘ ناول اور ڈائجسٹ پڑھتے تھے‘ ڈیمانڈ اینڈ سپلائی دنیا کا سب سے بڑا سچ ہے‘ یہ سچ ہر زمانے میں مارکیٹنگ کی… Continue 23reading ٹارزن کی واپسی

خربوزہ فلاسفی

18  اپریل‬‮  2019

خربوزہ فلاسفی

میانوالی کے نیازی قبیلے کے کسی کسان نے عارف والا سے خربوزے خریدے‘ خربوزے میٹھے بھی تھے‘ خوشبودار بھی اور بڑے بھی‘ وہ بہت متاثر ہوا‘ اس نے دکاندار سے پوچھا ”مجھے ان خربوزوں کا بیج کہاں سے مل سکتا ہے“ دکاندار نے اسے بیجوں کی دکان پر بھجوا دیا‘ نیازی نے خربوزہ دکھایا اور… Continue 23reading خربوزہ فلاسفی

جیک رسل

16  اپریل‬‮  2019

جیک رسل

”دنیا آپ کو خطرناک سمجھتی ہے‘ آپ جب تک یہ حقیقت نہیں مانیں گے آپ پھنستے چلے جائیں گے“ فضا میں سگار کی بھینی بھینی خوشبو پھیل رہی تھی‘ وہ ناک اور منہ دونوں سے دھواں اگل رہے تھے‘ مجھے تمباکو کی بو سے الرجی ہے‘ میرا سانس گھٹنا شروع ہو جاتا ہے لیکن میں… Continue 23reading جیک رسل

نور خان فارمولہ

14  اپریل‬‮  2019

نور خان فارمولہ

ائیرمارشل نور خان ایک طلسماتی شخصیت تھے‘ وہ 1923ء میں پیدا ہوئے‘ 1941ء میں انڈین ائیرفورس جوائن کی‘ 1947ء میں پاکستان ائیر فورس کا حصہ بنے اور پھر ہیرو کی زندگی گزاری‘ وہ ”مین آف سٹیل“ کہلاتے تھے‘ وہ 1965ء کی جنگ میں ائیر چیف تھے لیکن خود جہاز اڑا کر حساس ترین مقامات پر… Continue 23reading نور خان فارمولہ

چپ چاپ اسحاق ڈار ماڈل

12  اپریل‬‮  2019

چپ چاپ اسحاق ڈار ماڈل

”لیکن ہمارا گیا کچھ نہیں“ والد خاموشی سے سنتا رہا‘ بیٹے نے کہا ”ڈبہ آپ کھولتے یا میں‘ یہ جنگل میں کھلتا یا گھر میں‘ نتیجہ ایک ہی نکلتا“ والد نے پہلو بدلا اور آہستہ سے کہا ”بیٹا یہ بات اتنی سادہ نہیں‘ آپ کتنا بڑا نقصان کر چکے ہیں! آپ نہیں جانتے“ بیٹے نے… Continue 23reading چپ چاپ اسحاق ڈار ماڈل

آپ کابینہ سے پوچھ لیں

11  اپریل‬‮  2019

آپ کابینہ سے پوچھ لیں

کراچی میں بلوچ کالونی پولیس سٹیشن کے ساتھ کسٹم کا ڈائریکٹوریٹ ہے‘ آپ اگر ڈائریکٹوریٹ میں داخل ہوں تو آپ کو گیٹ کے اندر ایک بے یارومدد گار کنٹینر ملے گا‘ یہ بے یارومددگار کنٹینر دنیا کا قیمتی ترین کنٹینرہے‘ کیوں؟ کیونکہ یہ ہزاروں سال پرانی مورتیوں‘ بتوں اور مجسموں سے بھرا ہوا ہے‘ یہ… Continue 23reading آپ کابینہ سے پوچھ لیں

دو دانت ہمارا قرضہ اتار سکتے ہیں

9  اپریل‬‮  2019

دو دانت ہمارا قرضہ اتار سکتے ہیں

مہاتما بودھ 483 قبل مسیح میں اترپردیش کے شہر کوشی نگر میں انتقال فرما گئے‘ ہندوستان اس وقت آٹھ ریاستوں میں تقسیم تھا‘ بودھ علماءنے مہاتما بودھ کی راکھ کو آٹھ حصوں میں تقسیم کیا اور یہ آٹھ ریاستوں کے سٹوپوں میں دفن کر دی‘ مہاتما بودھ کی راکھ سے ان کے سات دانت ملے… Continue 23reading دو دانت ہمارا قرضہ اتار سکتے ہیں

قدرت بھی نہیں بدل سکتی

7  اپریل‬‮  2019

قدرت بھی نہیں بدل سکتی

جیمز پیرٹ  پہلا شخص تھا‘ وہ تاریخ کا تیز رفتار ترین ایتھلیٹ تھا‘ وہ 9 مئی 1770ء کو لندن میں دوڑا اور اس نے چار منٹ میں ایک میل طے کر کے ریکارڈ قائم کر دیا‘یہ انسانی تاریخ کی تیز ترین دوڑ تھی‘ دنیا نے جیمز پیرٹ کی وجہ سے مان لیا انسان چارمنٹ سے… Continue 23reading قدرت بھی نہیں بدل سکتی