وبائیں عذاب نہیں ہوتیں
وہ قریش میں شامل تھے‘ 28 سال عمر تھی‘ حضرت ابوبکر صدیقؓ نے اسلام قبول کیا اور وہ بھی اگلے ہی دن مسلمان ہو گئے اور پھر پوری زندگی رسول اللہ ﷺ کے لیے وقف کر دی‘ رسول اللہ ﷺ نے حکم دیا اور وہ حبشہ چلے گئے‘ واپس بلایا‘ واپس آ گئے‘ مدینہ کی… Continue 23reading وبائیں عذاب نہیں ہوتیں