پاکستان کا پہلا حلال انڈر پاس
ہمیں بہرحال یہ بھی ماننا ہو گا ہمارے ملک میں ترقی کا ایک حرام دور گزرا تھا اور اس دور میں بلاوجہ موٹرویز بنا دی گئیں‘ بلاوجہ بجلی کے کارخانے لگا دیے گئے‘ بلاوجہ ڈالر کو 104 روپے پر فکس کر دیا گیا‘ بلاوجہ شرح سود ساڑھے چھ فیصد کر دی گئی‘ بلاوجہ ایل این… Continue 23reading پاکستان کا پہلا حلال انڈر پاس