منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

ڈرامہ ارطغرل

datetime 16  جون‬‮  2020

ڈرامہ ارطغرل

میرے ایک بہت پرانے دوست ہیں‘ یہ روز میرے ساتھ واک کرتے ہیں اور مجھ سے روز پوچھتے ہیں کیا میں بھی ارطغرل سیریز دیکھنا شروع کر دوں؟ میں روز جواب دیتا ہوں ”ہرگز ہرگز نہیں‘ بھائی مجید یہ غلطی نہ کیجیے گا“ میں اپنے بچوں‘عزیز رشتے داروں اور دوستوں کو بھی روک رہا ہوں‘… Continue 23reading ڈرامہ ارطغرل

خلافت عثمانیہ

datetime 14  جون‬‮  2020

خلافت عثمانیہ

خلافت عثمانیہ کا اصل بانی ارطغرل کا پوتااور عثمان غازی کا بیٹا اورخان تھا‘ ترک اسے آرخان بھی کہتے ہیں‘ وہ 1281ء میں صغوط میں پیدا ہوا اور اس کا بچپن اپنے دادا کی گود میں گزرا‘ وہ ارطغرل کا پسندیدہ پوتا تھا‘ وہ اسے اپنی جوانی کی مہمات کے قصے سناتا رہتا تھا‘ وہ… Continue 23reading خلافت عثمانیہ

ارطغرل کی اصل کہانی(دوسری قسط

datetime 11  جون‬‮  2020

ارطغرل کی اصل کہانی(دوسری قسط

ارطغرل اپنے قبیلے کے چھوٹے سے حصے کے ساتھ رقہ واپس جا رہا تھا‘ وہ اپنے بڑے بھائی سے معذرت کر کے دوبارہ قائی قبیلے کا حصہ بننا چاہتا تھا‘ ماں حیمہ بھی اس کے ساتھ تھی‘ یہ لوگ جب کوس داگ  کے قریب پہنچے تو پہاڑ کے نیچے خوف ناک جنگ چل رہی تھی‘… Continue 23reading ارطغرل کی اصل کہانی(دوسری قسط

ارطغرل کی اصل کہانی

datetime 9  جون‬‮  2020

ارطغرل کی اصل کہانی

ارطغرل اور خلافت عثمانیہ کی بنیاد کو سمجھنے کے لیے ہمیں بارہویں صدی کے سنٹرل ایشیا کو جاننا ہو گا‘ سنٹرل ایشیا میں اس وقت سلجوق حکمران تھے‘ ان کی سلطنت آج کے ترکی پر مشتمل تھی‘ قونیہ دارالحکومت تھا اور یہ پورا علاقہ ارض روم کہلاتا تھا‘ سلجوقی ریاست کے ایک طرف منگول تھے‘… Continue 23reading ارطغرل کی اصل کہانی

نومبر تک

datetime 7  جون‬‮  2020

نومبر تک

ارطغرل ڈرامہ سیریز میں حضرت محی الدین ابن عربی کا کردار انتہائی مضبوط ہے‘ اسلام نے آج تک دو عظیم مفکرین پیدا کیے ہیں‘ مولانا روم اور ابن عربی‘ ہم جب تک ان دونوں کو نہ سمجھ لیں ہم اسلام کو مکمل طور پر انڈرسٹینڈ نہیں کر سکتے‘ مولانا روم کو خوش قسمتی سے ترکوں… Continue 23reading نومبر تک

صومالیہ یا شمالی کوریا

datetime 4  جون‬‮  2020

صومالیہ یا شمالی کوریا

وہ بیس لوگ تھے اور ان سب کاموقف ایک تھا ”کرونا فراڈ ہے‘ یہ امریکی سازش ہے اور یہودو نصاریٰ مل کر مسلم دنیا کو تباہ کر رہے ہیں“ میں ان کی باتیں سن کر حیران ہو رہا تھا‘ان کی زبان میں ماہرین سے زیادہ یقین تھا‘ میں نے ان ماہرین کا بیک گراؤنڈ اور… Continue 23reading صومالیہ یا شمالی کوریا

نوچ نوچ کر

datetime 2  جون‬‮  2020

نوچ نوچ کر

آپ کو شام کا وہ بچہ یاد ہو گا‘ والد اسے کمر پر باندھ کر سمندر میں تیر رہا تھا‘ وہ تیر تیر کر تھک گیا‘ ہمت ہار گیا اور سمندر میں ڈوب گیا‘ بچہ اس کی کمر سے نکلا‘ وہ بھی ڈوبا اور مر گیا‘ سمندر نے بعد ازاں بچے کی لاش ساحل پر… Continue 23reading نوچ نوچ کر

یااللہ تیرا رحم ہے

datetime 31  مئی‬‮  2020

یااللہ تیرا رحم ہے

حافظ محمد شبیر 22 مئی 2020ء کو کراچی میں حادثے کا شکار ہونے والی بدقسمت فلائیٹ کے مسافر تھے‘ موت کتنی ظالم اور چالاک ہوتی ہے حافظ صاحب اس حقیقت کی کلاسیکل مثال ہیں‘ یہ سال بھر سے بچنے کی کوشش کر رہے تھے لیکن وقت مقررہ انہیں کھینچ کھانچ کر فلائیٹ پی کے 8303… Continue 23reading یااللہ تیرا رحم ہے

ہمارے راستے کا اگلا موڑ کیا ہو گا؟

datetime 24  مئی‬‮  2020

ہمارے راستے کا اگلا موڑ کیا ہو گا؟

وہ مزار کے باہر انار بیچ رہا تھا‘ میں نے اس سے ایک انار لیا‘ اس سے چھری لے کر کاٹا اور خول سے دانے نکال نکال کر کھانے لگا‘ وہ مجھے غور سے دیکھ رہا تھا‘ اس کی عمر پچاس پچپن کے درمیان تھی‘ سر کے بال سامنے سے اڑے ہوئے تھے‘ جسم فربہ… Continue 23reading ہمارے راستے کا اگلا موڑ کیا ہو گا؟

1 79 80 81 82 83 84 85 86 87 88 89 195