جمعہ‬‮ ، 31 جنوری‬‮ 2025 

گولی سے نہیں گولی کی آواز سے

datetime 27  مارچ‬‮  2020

گولی سے نہیں گولی کی آواز سے

وہ پورے چاند کی رات تھی‘ ریت پر دور دور تک دودھیا روشنی بکھری ہوئی تھی‘ تارے چمک رہے تھے‘ ہم تاروں کے سائے میں چار پائیوں پر لیٹے تھے اور دور دورتک صحرا بکھرا ہوا تھا‘ یہ 1998ء کی گرمیوں کی رات تھی‘ پنجاب کے آج کے وزیر خوراک سمیع اللہ چودھری اس وقت… Continue 23reading گولی سے نہیں گولی کی آواز سے

عقل کو ہاتھ ماریں

datetime 24  مارچ‬‮  2020

عقل کو ہاتھ ماریں

نوول کرونا سے لڑنے کے اب تک دو ماڈل سامنے آئے ہیں‘ چینی ماڈل اور اٹالین ماڈل‘ ہم سب سے پہلے چینی ماڈل کی طرف آتے ہیں‘ دنیا میں نوول کرونا کا پہلا مریض دسمبر 2019ء میں چین کے شہر ووہان میں سامنے آیاتھا‘ ڈاکٹر لی وین لیانگ دنیا کے پہلے طبی ماہر تھے جنہوں… Continue 23reading عقل کو ہاتھ ماریں

وبائیں عذاب نہیں ہوتیں

datetime 22  مارچ‬‮  2020

وبائیں عذاب نہیں ہوتیں

وہ قریش میں شامل تھے‘ 28 سال عمر تھی‘ حضرت ابوبکر صدیقؓ نے اسلام قبول کیا اور وہ بھی اگلے ہی دن مسلمان ہو گئے اور پھر پوری زندگی رسول اللہ ﷺ کے لیے وقف کر دی‘ رسول اللہ ﷺ نے حکم دیا اور وہ حبشہ چلے گئے‘ واپس بلایا‘ واپس آ گئے‘ مدینہ کی… Continue 23reading وبائیں عذاب نہیں ہوتیں

صرف 15 دن

datetime 19  مارچ‬‮  2020

صرف 15 دن

دنیا میں ایک زمانہ برف کا بھی گزرا ہے‘ اس زمانے میں پورا کرہ ارض منجمد تھا‘ مشرق سے مغرب تک برف ہی برف تھی‘ اس آئس ایج میں انسان کے پاس صرف ایک ہی کام تھا اور وہ کام تھا خوراک کی تلاش‘ انسان زندگی کا دھاگا قائم رکھنے کے لیے برفوں میں مارا… Continue 23reading صرف 15 دن

سینٹ لوئس ماڈل

datetime 17  مارچ‬‮  2020

سینٹ لوئس ماڈل

دنیا میں نوول کرونا پہلی عالمی وبا نہیں‘ چودھویں صدی میں دنیا میں طاعون پھیلی اور یہ 20 کروڑزندگیاں چاٹ گئی تھی‘ 1918ءمیں سپینش انفلوئنزا نکلا اور اس نے بھی دنیا کے ایک کونے سے دوسرے کونے تک تباہی پھیلا دی‘ انفلوائنزا سے یورپ میں دس کروڑ اور امریکا میں 20 لاکھ لوگ متاثر ہوئے… Continue 23reading سینٹ لوئس ماڈل

بریک لیس لوگ

datetime 15  مارچ‬‮  2020

بریک لیس لوگ

”یہ بہت خطرناک ہے‘غدار ہے لیکن میں نہیں ہوں“ نوجوان نے ساتھی کی طرف اشارہ کیا اور زبردست قہقہہ لگایا‘ دوسرا نوجوان پریشانی میں اسے کہنی مارنے لگا اور میں حیرت سے کبھی ایک کو دیکھتا تھا اور کبھی دوسرے کو‘ ہم مال میں کھڑے تھے‘ میں دیوار کے ساتھ ٹیک لگا کر اے ٹی… Continue 23reading بریک لیس لوگ

مراثیوں کے لیے الگ قبرستان بنا دیں

datetime 13  مارچ‬‮  2020

مراثیوں کے لیے الگ قبرستان بنا دیں

میری امان اللہ مرحوم سے کبھی ملاقات نہیں ہوئی لیکن یہ اس کے باوجود میرے بہت بڑے محسن ہیں‘ بیس برسوں میں کوئی ایک بھی دن ایسا نہیں گزرا جب میں نے ان کو یاد نہ کیا ہو اور ان کے لیے دعا نہ کی ہو‘ میں نے زندگی میں ہزاروں انٹرویوز دیکھے ہیں لیکن… Continue 23reading مراثیوں کے لیے الگ قبرستان بنا دیں

میڈیا زیادہ خطرناک ہے

datetime 12  مارچ‬‮  2020

میڈیا زیادہ خطرناک ہے

وکٹر اٹلی کے شہر میلان سے تعلق رکھتا ہے‘ گارمنٹس فیکٹریوں کو کپڑا سپلائی کرتا ہے‘ عمر 62 سال ہے اور یہ مضافات میں چھوٹے سے گاﺅں میں رہتا ہے‘ وکٹر دو ماہ شدید بیمار رہا‘ اسے بخار بھی تھا‘ نزلہ بھی‘ زکام بھی اور اس کے جسم میں بھی درد ہوتا تھا لیکن یہ… Continue 23reading میڈیا زیادہ خطرناک ہے

ہمیں مزید کتنی مرضی چاہیے

datetime 10  مارچ‬‮  2020

ہمیں مزید کتنی مرضی چاہیے

ہم اسے فاحشہ عورت سمجھتے تھے‘ وہ ہمارے سامنے کے فلیٹ کی کرایہ دار تھی‘ وہ صبح بن ٹھن کر باہر آتی تھی‘ جینز اور شرٹ پہنتی تھی‘ پاﺅں میں کینونس کے شوز ہوتے تھے‘ سر ننگا ہوتا تھا اور وہ مردوں کی طرح سینہ تان کر چلتی تھی‘ وہ فلیٹ سے نکلتی تھی تو… Continue 23reading ہمیں مزید کتنی مرضی چاہیے

Page 81 of 189
1 72 73 74 75 76 77 78 79 80 81 82 83 84 85 86 87 88 89 90 189