اگر کیوبا کر سکتا ہے
میاں نواز شریف علاج کے لیے لندن چلے گئے‘ آصف علی زرداری بھی چلے جائیں گے اور چودھری شجاعت حسین‘ جہانگیر ترین‘ محمد میاں سومرو‘ حفیظ شیخ اور شاہ محمودقریشی بھی علاج اور فزیو تھراپی کے لیے جرمنی‘ فرانس اور امریکا آتے جاتے رہیں گے‘ یہ سلسلہ اس وقت تک چلتا رہے گا جب تک… Continue 23reading اگر کیوبا کر سکتا ہے