اس طرح تو کوئی سائیکل نہیں دیتا
مانچسٹر ائیرپورٹ پر دو ستمبر 2019ءکو دل چسپ واقعہ پیش آیا‘ ایزی جیٹ کی فلائیٹ مانچسٹر سے سپین کے شہر ”ایل کانتے“ جا رہی تھی‘ ایل کانتے سپین کا سیاحتی مقام ہے‘ لوگ گرمیوں کی چھٹیاں منانے یہاں آتے ہیں اور جی بھر کر سورج‘گرمی اور سمندر تینوں کا لطف اٹھاتے ہیں‘ فلائیٹ کے تمام… Continue 23reading اس طرح تو کوئی سائیکل نہیں دیتا