کائرہ صاحب صرف ایک قدم اٹھالیں

21  مئی‬‮  2019

کائرہ صاحب صرف ایک قدم اٹھالیں

ٹونی روبنز دنیا کے دس بڑے موٹی ویشنل سپیکرز میں تیسرے نمبر پر آتے ہیں‘ قد چھ فٹ اور سات انچ ہے‘ آواز بھاری ہے‘ زندگی کو ہر زاویئے‘ ہر اینگل سے دیکھ چکے ہیں‘ مہم جو ہیں‘ نارتھ اور ساﺅتھ پول پر اکیلے سفر کر چکے ہیں‘ دو کتابیں پوری دنیا میں تہلکہ مچا… Continue 23reading کائرہ صاحب صرف ایک قدم اٹھالیں

روس آپ کو نہیں چھوڑتا

19  مئی‬‮  2019

روس آپ کو نہیں چھوڑتا

روسی معاشرے کی چند روایات قابل تقلید ہیں‘ مثلاً یہ لوگ دروازے پر کھڑے ہو کر سلام نہیں کرتے‘ مہمان اندر آئے گا یا پھر میزبان دروازے سے باہر آ کر ہاتھ بڑھائے گا اور یہ دونوں پھر ایک دوسرے کے ساتھ ہاتھ ملائیں گے‘ یہ لوگ آدھے دروازے کے اندر اور آدھے باہر کھڑے… Continue 23reading روس آپ کو نہیں چھوڑتا

چیئرمین نیب سے ملاقات (دوسرا حصہ

17  مئی‬‮  2019

چیئرمین نیب سے ملاقات (دوسرا حصہ

میرے لئے چیئرمین نیب جسٹس جاوید اقبال کا یہ انکشاف حیران کن تھا‘ وہ فرما رہے تھے ”مجھے میرے ایک عزیز کے ذریعے پیشکش کی گئی آپ نیب سے استعفیٰ دے دیں‘ آپ کوسینیٹر بنا دیا جائے گا اور آپ پھر کچھ عرصے بعد صدر پاکستان بن جائیں گے“ وہ خاموش ہو گئے‘ میں نے… Continue 23reading چیئرمین نیب سے ملاقات (دوسرا حصہ

چیئرمین نیب سے ملاقات

16  مئی‬‮  2019

چیئرمین نیب سے ملاقات

میری چیئرمین نیب جسٹس جاوید اقبال سے پہلی ملاقات 2006ءمیں ہوئی تھی‘ یہ اس وقت سپریم کورٹ کے سینئر جج تھے‘ میں جسٹس رانا بھگوان داس کے گھر جاتا رہتا تھا‘ یہ بھی وہاں آتے تھے اور یوں ان سے ملاقاتیں شروع ہو گئیں‘ یہ ریٹائرمنٹ کے بعد ایبٹ آباد کمیشن کے سربراہ بن گئے‘… Continue 23reading چیئرمین نیب سے ملاقات

اگلا شکار شبر زیدی

14  مئی‬‮  2019

اگلا شکار شبر زیدی

”ہماری معیشت اب ہمارے ہاتھ میں نہیں رہی‘ یہ آئی ایم ایف کے پاس چلی گئی ہے‘ یہ اگر چاہیں گے تو ہم سانس لیں گے‘ یہ نہیں چاہیں گے تو ہم پھڑک کر مر جائیں گے“ سگار کی بو میری سانس کی نالی میں اٹک رہی تھی‘ میرا دم گھٹ رہا تھا لیکن صاحب… Continue 23reading اگلا شکار شبر زیدی

دوستوفسکی کے در پر

12  مئی‬‮  2019

دوستوفسکی کے در پر

آپ ادب کو کسی بھی زاویے‘ کسی بھی سائیڈ سے دیکھ لیجئے ‘ آپ کو فیودوردوستوفسکی  ادب کے عین درمیان کھڑا ملے گا‘دی ایڈیٹ ہو‘ برادرز کراموزوف ہو‘ کرائم اینڈ پنشمنٹ ‘دی گیمبلر‘ڈیمنز‘ دی ڈبل اوردی ایٹرنل ہس بینڈ ہو‘ یہ ناول صرف ناول نہیں ہیں‘ یہ تخلیق کی انتہا ہیں‘یہ انسان‘ نفسیات اور معاشرے… Continue 23reading دوستوفسکی کے در پر

سینٹ پیٹرز برگ میں

10  مئی‬‮  2019

سینٹ پیٹرز برگ میں

روس کے دو شہر اہم ہیں‘ ماسکو اور سینٹ پیٹرز برگ‘ میں نے دو دن ماسکو اور دو سینٹ پیٹرز برگ میں گزارے‘ پیٹرز برگ فن لینڈ کے بارڈر پر ہے اور مکمل یورپی شہر ہے‘ یہ ماسکو سے پہلے روس کا دارالحکومت ہوتا تھا‘ زار اس شہر سے پورے روس پر حکومت کرتے تھے‘… Continue 23reading سینٹ پیٹرز برگ میں

چار دن روس میں

9  مئی‬‮  2019

چار دن روس میں

ماسکو میں سردی تھی اور سینٹ پیٹرزبرگ میں سردی کے ساتھ ساتھ بارش بھی۔ہم اگر مئی میں گرم سویٹر‘ مفلر اور کوٹ کا سوچ بھی لیں تو ہمیں پسینے آ جاتے ہیں لیکن روس میں کسی بھی مہینے میں مفلر اور اوورکوٹ کے بغیر باہر نکلناممکن نہیں ہوتا‘ موسم‘ عورت اورنوکری یہ تینوں بے مروت… Continue 23reading چار دن روس میں

خاتمہ کوٹ لکھپت جیل

7  مئی‬‮  2019

خاتمہ کوٹ لکھپت جیل

”عام آدمی‘ جب تک عام آدمی کا دل آپ کے ساتھ ہوتا ہے اس وقت تک آپ کے اقتدار کا کوئی نہ کوئی معانی‘ کوئی نہ کوئی مقصد ہوتا ہے لیکن جب عام شہریوں کا دل آپ سے پھر جاتا ہے تو پھر تخت وتاج اور محل بوجھ بن جاتے ہیں اور آپ قبرستان کے… Continue 23reading خاتمہ کوٹ لکھپت جیل