جمعرات‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2024 

شکریہ سے شکر تک

datetime 21  فروری‬‮  2021

شکریہ سے شکر تک

کیپٹن چارلی پلمپ امریکی پائلٹ تھا‘ یہ 1960ء کی دہائی میں ویتنام میں پوسٹ تھا‘ اس نے 74 کام یاب فضائی آپریشن کیے اور امریکی فضائیہ کا ’’آئی کان‘‘ بن گیا‘ چارلی نے 74ویں آپریشن کے بعد چھٹی اپلائی کر دی‘ چھٹی منظور ہو گئی لیکن روانگی سے پانچ دن قبل اس کے سینئر نے… Continue 23reading شکریہ سے شکر تک

اگر یہ الیکشن نیوٹرل ہو گئے

datetime 18  فروری‬‮  2021

اگر یہ الیکشن نیوٹرل ہو گئے

سیف اللہ ابڑو لاڑکانہ سے تعلق رکھتے ہیں‘ انجینئر ہیں اور دو کنسٹرکشن کمپنیوں کے مالک ہیں‘ آصف علی زرداری سے دوستی کی وجہ سے لاڑکانہ کے زیادہ تر ترقیاتی ٹھیکے انہیں ملتے رہے‘ اربوں روپے کمائے‘ دولت کے بعد شہرت اور اقتدار انسان کی اگلی منزل ہوتی ہیں‘ یہ بھی اقتدار میں آنا چاہتے… Continue 23reading اگر یہ الیکشن نیوٹرل ہو گئے

نیا شوکت عزیز

datetime 16  فروری‬‮  2021

نیا شوکت عزیز

”ہماری مشکلات شروع ہی میں سٹارٹ ہو گئی تھیں‘ میاں نواز شریف جیل میں تھے‘ خزانہ خالی تھا‘ دوست ملکوں نے ہاتھ کھینچ لیا تھا اور مغربی اتحادیوں نے فوجی حکومت کو تسلیم کرنے سے انکار کر دیا تھا‘ ہم نے اوپر سے جلدبازی میں اینٹی کرپشن مہم بھی شروع کر دی‘ جنرل مشرف پہلے… Continue 23reading نیا شوکت عزیز

قدرت کا اوبر سسٹم

datetime 14  فروری‬‮  2021

قدرت کا اوبر سسٹم

’’میں گھر سے نکلنے لگا تو میں نے خلاف معمول اپنی جیبوں میں کرنسی نوٹ ٹھونسنا شروع کر دیے‘ جاوید صاحب آپ مجھے اچھی طرح جانتے ہیں میں جیب میں کیش نہیں رکھتا‘ کریڈٹ کارڈ لور ہوں‘ کارڈ دیتا ہوں اور آرام سے خریداری کر لیتا ہوں لیکن اس دن میرے دل میں نہ جانے… Continue 23reading قدرت کا اوبر سسٹم

ہمیں بہرحال

datetime 11  فروری‬‮  2021

ہمیں بہرحال

یارلنگ سانگپو دنیا کا بلند ترین دریا ہے‘ یہ 16 ہزار4 سو فٹ کی بلندی پر بہتا ہے‘ گلیشیئر شی گیٹس  سے نکلتا ہے‘ پورے تبت کو عبور کرتا ہے اور پھر بھوٹان اور بھارت میں داخل ہو جاتا ہے‘ یہ دریا بھارت کی ریاست ارون چل میں سیانگ ہو جاتا ہے‘ آسام میں براہما… Continue 23reading ہمیں بہرحال

ایک تھا خاندان

datetime 9  فروری‬‮  2021

ایک تھا خاندان

ایک خاندان تھا‘ وسائل سے مالا مال‘ زمین زرخیز‘ لوکیشن شان دار اور خاندان کے لوگ ذہین‘ بہادر اور ہنر مند‘ غرض قدرت نے خاندان کو ہر لحاظ سے نواز رکھا تھا‘ کوئی کمی‘ کوئی خامی نہیں تھی‘ ہمسائے اس خاندان سے جیلس تھے‘ یہ اسے ترقی یافتہ اور خوش حال نہیں دیکھنا چاہتے تھے‘… Continue 23reading ایک تھا خاندان

زندگی کا ذائقہ

datetime 7  فروری‬‮  2021

زندگی کا ذائقہ

مولانا روم کونیا میں ہر جمعہ کو خطاب کرتے تھے‘ لوگ سیکڑوں میل سفر کر کے خطاب سننے آتے تھے‘ زائرین کاشغر سے زیارت‘ غورستان سے اصفہان اور بلخ سے لے کر مشہد تک سے کونیا آتے تھے اور کاروان سرائے میں بیٹھ کر جمعہ کا انتظار کرتے تھے‘ جمعہ کی نماز سے پہلے درگاہ… Continue 23reading زندگی کا ذائقہ

شاید ہمیں غیرت آ جائے

datetime 4  فروری‬‮  2021

شاید ہمیں غیرت آ جائے

میں30سال سے مسلسل سفر کر رہا ہوں‘ دنیا کا تقریباً چپہ چپہ پھر لیا‘ صرف وہ ملک بچے ہیں جہاں سے میں تین دن میں واپس نہیں آ سکتا لیکن میں ٹیلی ویژن کے کیریئر کے بعد ان شاءاللہ وہاں بھی جاﺅں گا اور اگر اللہ تعالیٰ نے مہلت دی تو پھر ابن بطوطہ اور… Continue 23reading شاید ہمیں غیرت آ جائے

استنبول کی قدیم گلیوں میں

datetime 2  فروری‬‮  2021

استنبول کی قدیم گلیوں میں

بلات استنبول کا قدیم محلہ ہے‘ میںجمعرات 28 جنوری کی شام بلات میں داخل ہوا تو تاریخ کے ماتھے پر اترتے ہوئے سورج کی لالی اپنا رنگ دکھا رہی تھی‘ ہزار سال پرانی گلیوں میں وقت دہائیاں دیتا ہوا گھسٹ رہا تھا اور سامنے سڑک کی دوسری طرف باسفورس بہہ رہا تھا‘ میں اپنے گروپ… Continue 23reading استنبول کی قدیم گلیوں میں

Page 64 of 187
1 55 56 57 58 59 60 61 62 63 64 65 66 67 68 69 70 71 72 73 187