fbpx
تازہ تر ین :

زیرو پوائنٹ

مگر مچھوں کے تالاب

  جمعہ‬‮ 27 جون‬‮ 2014  |  0:06
وہ نوجوان سوالوں سے بھرا ہوا تھا‘ اس نے چند سیکنڈ میں درجنوں سوال داغ دئیے اور میں پریشانی سے اس کی طرف دیکھنے لگا۔ یہ اس نوجوان کے سوال نہیں تھے‘ یہ وقت کے سوال تھے۔ تاریخ کے ہر دور کے چند سوال ہوتے ہیں اورقوموں کی ترقی‘ تنزلی ...

خواب تو خواب ہیں

  جمعرات‬‮ 26 جون‬‮ 2014  |  23:57
’’تم گوروں کے ایوان میں نہیں بیٹھ سکتے‘‘ یہ وہ الفاظ تھے جو نومبر1868ء میں امریکی ایوان نمائندگان میں گونجے اورجان ولز مینارڈ کا سیاہ رنگ سرخ ہو گیا‘ وہ اپنی نشست سے اٹھا اور سپیکر کو مخاطب کر کے بولا ’’جناب عالی میں بھی دوسرے معزز ارکان کی طرح ...

کاش کبھی ایسا ہو جائے

  بدھ‬‮ 25 جون‬‮ 2014  |  23:48
نکولس سرکوزی فرانس کا’’نوجوان‘‘ صدر ہے‘وہ 28جنوری 1955ء کو فرانس میں پیدا ہوا‘ اس کے والد پال سرکوزی کا تعلق ہنگری سے تھا۔ سوویت یونین کی سرخ فوج 1944ء میں ہنگری میں داخل ہوئی تو سرکوزی کے والد جرمنی بھاگ گئے اوروہ وہاں سے فرانس آ گئے۔ ان کے والد ...

کاش

  منگل‬‮ 24 جون‬‮ 2014  |  23:43
یہ 27 جون کی شام تھی اور 2008ء کا سن‘اس نے کاغذ پر دستخط کئے‘ فائل بند کی اور کاغذوں کا پلندہ اپنی سیکرٹری کے ہاتھ میں دے دیا‘ اس کے سٹاف کے پچاس افراد نے تالیاں بجائیں اور اس کی زندگی کا ایک باب ہمیشہ ہمیشہ کیلئے بند ہوگیا‘ ...

جوتے

  پیر‬‮ 23 جون‬‮ 2014  |  23:30
نعش جوتوں اور کپڑوں سے پہچانی گئی‘ سیاہ رنگ کے بوٹ کی آب و تاب ابھی تک باقی تھی‘ تلوے کے ایک کونے میں مگرمچھ کی تصویر بھی موجود تھی اور بکل کی سنہری نکل بھی قائم تھی‘ کمپنی کا دعویٰ سچ نکلا‘ جوتوں کی شان و شوکت تیس برس ...

جوتا ماری کا عالمی دن

  اتوار‬‮ 22 جون‬‮ 2014  |  23:07
کیلنڈر میں 365 دن ہیں اور ان 365 دنوں میں سے 162 روز کسی نہ کسی واقعے کی مناسبت سے خصوصی دن کہلاتے ہیں‘ کوئی دن ویلنٹائن ڈے کہلاتا ہے ‘ کوئی مدرز ڈے‘ کوئی فادرز ڈے‘ کوئی نیو ائیر ڈے‘ کوئی کرسمس ڈے‘ کوئی لیبر ڈے‘ کوئی میڈیا ڈے ...

’’ہم شرمندہ ہوں گے‘‘

  ہفتہ‬‮ 21 جون‬‮ 2014  |  22:56
پادری دعا کیلئے آگے بڑھا‘ اس کے سامنے 20لاکھ لوگ موجود تھے جبکہ ٹیلی ویژن سکرینوں کے ذریعے پوری دنیا اسے دیکھ رہی تھی‘ پادری نے مجمعے کی طرف دیکھا اور بولا ’’یہ ہمارے خدا کی دین اور ہمارے معاشرے کی ترقی کا ثبوت ہے کہ آج افریقہ کے ایک ...

علاج

  جمعرات‬‮ 19 جون‬‮ 2014  |  22:43
البرٹ سپیئر کا شمار ہٹلر کے قریبی دوستوں میں ہوتا تھا‘ وہ بنیادی طور پر آرکیٹیکٹ تھا‘ ہٹلر بھی فن تعمیر میں گہری دلچسپی رکھتا تھا لہٰذا دونوں میں اکثر ملاقاتیں رہتی تھیں ‘ہٹلر ان ملاقاتوں کے دوران البرٹ سپیئر کے ٹیلنٹ سے متاثر ہو گیا اور جب وہ جرمنی ...

ڈاکٹرعبدالقدیر پاکستان میں ہارورڈ یونیورسٹی بنائیں

  منگل‬‮ 17 جون‬‮ 2014  |  22:09
ڈاکٹر عبدالقدیر رہا ہو چکے ہیں‘ عدالت کے فیصلے کے مطابق وہ اب پاکستان کے کسی بھی حصے میں جا سکتے ہیں لیکن کل سے حکومت نے سیکورٹی کے نام پر ڈاکٹر صاحب کی آزادی کے پر کاٹنا شروع کر دئیے ہیں مگرپوری قوم کی خواہش ہے ڈاکٹر صاحب کی ...

چودھری عبدالستار ایدھی

  پیر‬‮ 16 جون‬‮ 2014  |  21:59
جنوری 2008ء میں لندن اور نیویارک میں دو چھوٹے چھوٹے واقعات پیش آئے لیکن ان واقعات پر حکومتی ردعمل نے پاکستان کے ہر سوچنے اور سمجھنے والے شہری کی فکرمندی میں اضافہ کر دیا۔ پہلا واقعہ 22جنوری 2008ء کو پیش آیاتھا‘ مسلم لیگ ق کے صدر اور سابق وزیراعظم چودھری ...

چودھری شجاعت ہار گئے

  اتوار‬‮ 15 جون‬‮ 2014  |  21:46
محمد خان جونیجو کے دور کو ہم پاکستان کی سیاسی تاریخ کا سنہری ترین عہد قرار دے سکتے ہیں‘ محمد خان جونیجو ضلع سانگھڑ کے گاؤں سندھڑی کے زمیندار تھے‘ انہوں نے ابتدائی تعلیم کراچی کے سینٹ پیٹرک سکول سے حاصل کی تھی اور اس کے بعد وہ دوسرے سندھی ...

چڑھتے سورجوں کے دوست

  جمعہ‬‮ 13 جون‬‮ 2014  |  21:36
وہ 1925ء میں پیدا ہوا‘ چھ سال کی عمر میں ولی عہد بنا اور 22سال کی عمر میں ایران کا بادشاہ بن گیا‘ وہ محمد رضا شاہ پہلوی تھا لیکن پوری دنیا اسے شاہ ایران کے نام سے جانتی تھی۔ وہ ایشیا میں امریکہ کا سب سے بڑا دوست تھا‘ ...

بددعائیں

  بدھ‬‮ 11 جون‬‮ 2014  |  21:21
چودھری حارث الٰہی پاکستان کے ایک بڑے سیاسی خاندان کے سپوت ہیں‘ وہ مسلم لیگ ق کے صدر چودھری شجاعت حسین کے بھتیجے اور امریکی شہریت کے حامل ہیں ‘ جنوری کے آخری ہفتے میں جب لندن پولیس نے چودھری وجاہت حسین اور شافع حسین کو گرفتار کیا تو چودھری ...

اصل سکندر اعظم

  منگل‬‮ 10 جون‬‮ 2014  |  20:51
سکندر اعظم کون تھا مقدونیہ کا الیگزینڈر یا تاریخ اسلام کے حضرت عمر فاروقؓ ‘ ‘یہ وہ سوال ہے جس کا جواب دینا دنیا بھر کے مؤرخین پرفرض ہے‘ آج ’’ ایس ایم ایس‘‘ کا دور ہے‘ موبائل کا میسجنگ سسٹم چند سیکنڈ میں خیالات کو دنیا کے دوسرے کونے ...

زیروپوائنٹ

  پیر‬‮ 9 جون‬‮ 2014  |  20:49
جم نے انکار میں سر ہلایا اور پریقین لہجے میں بولا ’’ڈاکٹر صاحب قید ہی میں انتقال کر جائیں گے‘ تم لوگ انہیں کبھی سڑک پر چلتے پھرتے‘ لوگوں سے ملتے‘ ہاتھ ملاتے‘ قہقہہ لگاتے اور لوگوں کو آٹو گراف دیتے نہیں دیکھو گے‘‘ وہ خاموش ہوا‘ اس نے جیب ...

جس دن

  بدھ‬‮ 29 جنوری‬‮ 2014  |  10:00

ملک میں جب بھی کالعدم تنظیموں سے مذاکرات کی بات ہوتی ہے تو یہ اعتراض اٹھا یا جاتا ہے ’’یہ لوگ پاکستان کے آئین کو تسلیم نہیں کرتے‘ یہ سٹیٹ کی رٹ ماننے کیلئے بھی تیار نہیں ہیں‘ ہم ان سے مذاکرات کیسے کر سکتے ہیں؟‘‘ یہ اعتراض ...

حدیبیہ یا ویتنام

  پیر‬‮ 27 جنوری‬‮ 2014  |  9:43

حدیبیہ مکہ مکرمہ سے 12 میل کے فاصلے پر ایک چھوٹا سا گاؤں تھا‘ یہ گاؤں ایک کنوئیں کے گرد آباد تھا‘ یہ کنواں حدیبیہ کہلاتا تھا اور یہ گاؤں بھی اس کنوئیں کی مناسبت سے حدیبیہ ہو گیا‘ حدیبیہ ایک گمنام گاؤں تھا اور یہ گاؤں شاید ...

صدر ممنون حسین

  ہفتہ‬‮ 25 جنوری‬‮ 2014  |  9:50

لی کو آن یو جدید سنگا پور کے بانی وزیراعظم اور بیسویں صدی کے عظیم لیڈر ہیں‘ انہوں نے جون 1959ء میں سنگا پور کی عنان اقتدار سنبھالی‘ سنگا پور اس وقت محض ایک بدبودار جذیرہ تھا مگر یہ لی کو آن یو کی شبانہ روز محنت سے ...

ہم سب کے ہیں‘ ہمارا کوئی نہیں

  بدھ‬‮ 22 جنوری‬‮ 2014  |  9:58

صحافت ملک کا چوتھا ستون ہے‘ پہلا ستون عدلیہ ہے‘ دوسرا مقننہ (پارلیمنٹ) ‘تیسرا انتظامیہ (بیورو کریسی) اور چوتھا صحافت۔ ملک میں انصاف کی صورتحال آپ کے سامنے ہے‘ آپ کے ساتھ زیادتی ہو جائے‘ آپ ظلم کا شکار ہوں یا پھر آپ جرائم پیشہ افراد کا ٹارگٹ ...