ہم جب جانتے ہیں
فواد حسن فواد ملک کے نامور بیورو کریٹ تھے‘ یہ 33سال بیوروکریسی میں گزار کر جنوری 2020ء میں ریٹائر ہو ئے اور اب انتہائی مزے دار اور مطمئن زندگی گزار رہے ہیں‘ کتابیں پڑھتے ہیں‘ شاعری کرتے ہیں‘ دوستوں کے ساتھ گپ لگاتے ہیں اور نیب کے مقدمات بھگتتے ہیں‘ آپ ان سے لاکھ اختلاف… Continue 23reading ہم جب جانتے ہیں