مونس الٰہی سے ملاقات
میری سوموار 8 اگست کو ایک مشترکہ دوست کے گھر میںوزیراعلیٰ پنجاب کے صاحب زادے مونس الٰہی سے ملاقات ہوئی‘ ملاقات ان کی خواہش پر ہوئی اور ان کا کہنا تھا آپ مجھ سے جو بھی پوچھیں گے میں آپ کو سچ سچ بتائوں گا اورفیصلہ آپ پر چھوڑ دوں گا‘ میں نے پہلا سوال… Continue 23reading مونس الٰہی سے ملاقات































