تازہ تر ین :

زیرو پوائنٹ

محمد شاہ رنگیلا

  اتوار‬‮ 29 جون‬‮ 2014  |  0:29
شہزادے کا اصل نام روشن اختر تھا‘ وہ شاہ جہاں حجستہ اختر کا بیٹا اور شاہ عالم بہادر شاہ اول کا پوتا تھا‘سید برادران نے اسے جیل سے رہا کرایا اور 17 ستمبر 1719ء کو تخت پر بٹھا دیا‘ اس نے اپنے لئے ناصر الدین محمد شاہ کا لقب پسند ...

مبارک ہو

  ہفتہ‬‮ 28 جون‬‮ 2014  |  0:16
ہم اگرتاریخ کے غیر معمولی انسانوں کی فہرست بنائیں تو لیونارڈو ڈاونچی کا نام شروع میں آئے گا‘ وہ اٹلی کے شہر فلورنس میں پیدا ہوا‘ اس کا والد ایک دولت مند قانون دان تھا‘ لیونارڈو نے جوانی میں بیک وقت مصوری‘ مجسمہ سازی‘ تعمیرات‘ موسیقی اورسائنس کو اپنا ذریعہ ...

مگر مچھوں کے تالاب

  جمعہ‬‮ 27 جون‬‮ 2014  |  0:06
وہ نوجوان سوالوں سے بھرا ہوا تھا‘ اس نے چند سیکنڈ میں درجنوں سوال داغ دئیے اور میں پریشانی سے اس کی طرف دیکھنے لگا۔ یہ اس نوجوان کے سوال نہیں تھے‘ یہ وقت کے سوال تھے۔ تاریخ کے ہر دور کے چند سوال ہوتے ہیں اورقوموں کی ترقی‘ تنزلی ...

خواب تو خواب ہیں

  جمعرات‬‮ 26 جون‬‮ 2014  |  23:57
’’تم گوروں کے ایوان میں نہیں بیٹھ سکتے‘‘ یہ وہ الفاظ تھے جو نومبر1868ء میں امریکی ایوان نمائندگان میں گونجے اورجان ولز مینارڈ کا سیاہ رنگ سرخ ہو گیا‘ وہ اپنی نشست سے اٹھا اور سپیکر کو مخاطب کر کے بولا ’’جناب عالی میں بھی دوسرے معزز ارکان کی طرح ...

کاش کبھی ایسا ہو جائے

  بدھ‬‮ 25 جون‬‮ 2014  |  23:48
نکولس سرکوزی فرانس کا’’نوجوان‘‘ صدر ہے‘وہ 28جنوری 1955ء کو فرانس میں پیدا ہوا‘ اس کے والد پال سرکوزی کا تعلق ہنگری سے تھا۔ سوویت یونین کی سرخ فوج 1944ء میں ہنگری میں داخل ہوئی تو سرکوزی کے والد جرمنی بھاگ گئے اوروہ وہاں سے فرانس آ گئے۔ ان کے والد ...

کاش

  منگل‬‮ 24 جون‬‮ 2014  |  23:43
یہ 27 جون کی شام تھی اور 2008ء کا سن‘اس نے کاغذ پر دستخط کئے‘ فائل بند کی اور کاغذوں کا پلندہ اپنی سیکرٹری کے ہاتھ میں دے دیا‘ اس کے سٹاف کے پچاس افراد نے تالیاں بجائیں اور اس کی زندگی کا ایک باب ہمیشہ ہمیشہ کیلئے بند ہوگیا‘ ...

جوتے

  پیر‬‮ 23 جون‬‮ 2014  |  23:30
نعش جوتوں اور کپڑوں سے پہچانی گئی‘ سیاہ رنگ کے بوٹ کی آب و تاب ابھی تک باقی تھی‘ تلوے کے ایک کونے میں مگرمچھ کی تصویر بھی موجود تھی اور بکل کی سنہری نکل بھی قائم تھی‘ کمپنی کا دعویٰ سچ نکلا‘ جوتوں کی شان و شوکت تیس برس ...

جوتا ماری کا عالمی دن

  اتوار‬‮ 22 جون‬‮ 2014  |  23:07
کیلنڈر میں 365 دن ہیں اور ان 365 دنوں میں سے 162 روز کسی نہ کسی واقعے کی مناسبت سے خصوصی دن کہلاتے ہیں‘ کوئی دن ویلنٹائن ڈے کہلاتا ہے ‘ کوئی مدرز ڈے‘ کوئی فادرز ڈے‘ کوئی نیو ائیر ڈے‘ کوئی کرسمس ڈے‘ کوئی لیبر ڈے‘ کوئی میڈیا ڈے ...

’’ہم شرمندہ ہوں گے‘‘

  ہفتہ‬‮ 21 جون‬‮ 2014  |  22:56
پادری دعا کیلئے آگے بڑھا‘ اس کے سامنے 20لاکھ لوگ موجود تھے جبکہ ٹیلی ویژن سکرینوں کے ذریعے پوری دنیا اسے دیکھ رہی تھی‘ پادری نے مجمعے کی طرف دیکھا اور بولا ’’یہ ہمارے خدا کی دین اور ہمارے معاشرے کی ترقی کا ثبوت ہے کہ آج افریقہ کے ایک ...

علاج

  جمعرات‬‮ 19 جون‬‮ 2014  |  22:43
البرٹ سپیئر کا شمار ہٹلر کے قریبی دوستوں میں ہوتا تھا‘ وہ بنیادی طور پر آرکیٹیکٹ تھا‘ ہٹلر بھی فن تعمیر میں گہری دلچسپی رکھتا تھا لہٰذا دونوں میں اکثر ملاقاتیں رہتی تھیں ‘ہٹلر ان ملاقاتوں کے دوران البرٹ سپیئر کے ٹیلنٹ سے متاثر ہو گیا اور جب وہ جرمنی ...

ڈاکٹرعبدالقدیر پاکستان میں ہارورڈ یونیورسٹی بنائیں

  منگل‬‮ 17 جون‬‮ 2014  |  22:09
ڈاکٹر عبدالقدیر رہا ہو چکے ہیں‘ عدالت کے فیصلے کے مطابق وہ اب پاکستان کے کسی بھی حصے میں جا سکتے ہیں لیکن کل سے حکومت نے سیکورٹی کے نام پر ڈاکٹر صاحب کی آزادی کے پر کاٹنا شروع کر دئیے ہیں مگرپوری قوم کی خواہش ہے ڈاکٹر صاحب کی ...

چودھری عبدالستار ایدھی

  پیر‬‮ 16 جون‬‮ 2014  |  21:59
جنوری 2008ء میں لندن اور نیویارک میں دو چھوٹے چھوٹے واقعات پیش آئے لیکن ان واقعات پر حکومتی ردعمل نے پاکستان کے ہر سوچنے اور سمجھنے والے شہری کی فکرمندی میں اضافہ کر دیا۔ پہلا واقعہ 22جنوری 2008ء کو پیش آیاتھا‘ مسلم لیگ ق کے صدر اور سابق وزیراعظم چودھری ...