ویل ڈن

15  دسمبر‬‮  2020

ویل ڈن

لارنس پور پاکستان کا چھوٹا سا برینڈ تھا‘ ملک کی ایک بڑی بزنس فیملی نے 1950ءمیں اٹک کے قریب وولن کپڑے کی مل لگائی‘ دنیا میں گرم کپڑے کی ڈیمانڈ تھی‘ یہ لوگ میدان میں آئے اور چار برسوں میںوول کے میدان میں چھا گئے‘ یہ لوگ پانچ پانچ سال کے لیے آسٹریلیا اور نیوزی… Continue 23reading ویل ڈن

یہ کوئی اور ہے

13  دسمبر‬‮  2020

یہ کوئی اور ہے

وہ ایک مکمل نارمل نوجوان تھا‘ ارجنٹائن کے دارالحکومت بیونس آئرس میں رہتا تھا‘ فوڈ سائنس لیبارٹری میں کیمسٹ تھا‘کیریئر کا آغاز سویپر سے کیا تھا‘ باتھ روم صاف کرتا تھا‘ جسم توانا تھا‘ باڈی بلڈنگ کرتا تھا چناں چہ نائیٹ کلب میں بائونسر بھرتی ہو گیا‘ فوڈ سائنس لیبارٹری میں کام پیشہ وارانہ زندگی… Continue 23reading یہ کوئی اور ہے

ہوش کریں

10  دسمبر‬‮  2020

ہوش کریں

آپ 1939ءکی دنیا کو دیکھیں‘ برطانیہ اس وقت دنیا کی واحد سپر پاور تھا‘ بادشاہ کا سورج حقیقتاً غروب نہیں ہوتا تھا‘برمودا میں مغرب کا وقت ہوتا تھا تو نیوزی لینڈ میں سورج نکل آتا تھا‘ کلکتہ اندھیرے میں ڈوبتا تھا تو ساﺅتھ افریقہ روشن ہو جاتا تھا‘ فجی کے جزیروں کی روشنی مدہم پڑتی… Continue 23reading ہوش کریں

نیور اگین

8  دسمبر‬‮  2020

نیور اگین

میں نے اس سے پوچھا ”آپ کو آخر ہم سے پرابلم کیا ہے؟“ وہ ہنس کر بولا ”ہم بھی آپ سے یہی پوچھ رہے ہیں‘ آپ کو آخر ہم سے پرابلم کیا ہے‘ آپ نہ عربی ہیں‘ نہ آپ کی ہم سے کوئی جنگ ہوئی‘ نہ ہم نے ایک دوسرے کی زمین پر قبضہ کیا… Continue 23reading نیور اگین

زندگی کا ایک گھنٹہ

6  دسمبر‬‮  2020

زندگی کا ایک گھنٹہ

صفدر شاہ بخاری کی عمر صرف 27 سال ہے‘ صوابی کے رہائشی ہیں‘ پیشے کے لحاظ سے انجینئر ہیں‘ لاہور سے انجینئرنگ کی تعلیم مکمل کی‘ تعلیم کے دوران کاروبار شروع کیا اور یہ ڈگری ملنے تک انڈیپنڈنٹ ہو چکے تھے‘ زندگی مطمئن اور سیٹل تھی‘ مستقبل روشن تھا اور حالات کنٹرول میں تھے‘ 2018ء… Continue 23reading زندگی کا ایک گھنٹہ

بڑے چودھری صاحب

3  دسمبر‬‮  2020

بڑے چودھری صاحب

انیس سو ساٹھ کی دہائی میں سیالکوٹ میں ایک نوجوان وکیل تھا‘ امریکا سے پڑھ کر آیا تھا‘ ذہنی اور جسمانی لحاظ سے مضبوط تھا‘ آواز میں گھن گرج بھی تھی اور حس مزاح بھی آسمان کو چھوتی تھی‘ یہ بہت جلد کچہری میں چھا گیا‘ وکیلوں کے ساتھ ساتھ جج بھی اس کے گرویدا… Continue 23reading بڑے چودھری صاحب

ڈیڈ اینڈ

1  دسمبر‬‮  2020

ڈیڈ اینڈ

ارنسٹ ہیمنگ وے نوبل انعام یافتہ ادیب تھا اور یہ دہائیوں سے انسانی فکر کو متاثر کررہا ہے‘ ہم میں سے کم لوگ جانتے ہیں ہیمنگ وے نے اپنا کیریئر صحافی کی حیثیت سے شروع کیا تھا‘ یہ وار رپورٹر تھا‘ محاذ جنگ سے ڈائری لکھتا تھا اور لاکھوں لوگ اس کی تحریروں کا انتظار… Continue 23reading ڈیڈ اینڈ

وہ راستے بدل دیتا ہے

29  ‬‮نومبر‬‮  2020

وہ راستے بدل دیتا ہے

صغوط کے قریب پہنچ کر ایک عجیب واقعہ پیش آیا‘ ارطغرل غازی کے مزار کی طرف جانے والی سڑک زیر تعمیر تھی‘ ”ڈائیورشن“ کا نوٹس لگا تھا‘ساتھ ہی چھوٹا سا بورڈ تھا‘ بورڈ پر تیر کا نشان تھا اور نشان کے نیچے صغوط دو کلو میٹر لکھا تھا‘ ہم بس میں چالیس لوگ تھے‘ میرا… Continue 23reading وہ راستے بدل دیتا ہے

ترکی کا ابن بطوطہ

26  ‬‮نومبر‬‮  2020

ترکی کا ابن بطوطہ

آپ اگر حضرت ابو ایوب انصاریؓ کے مزار سے اتاترک برج کی طرف آئیں تو آپ کو پُل سے پہلے بائیں جانب ایک چھوٹی سی قدیم مسجد دکھائی دے گی‘ یہ مسجد چلبی کہلاتی ہے اور اس مناسبت سے اس پورے علاقے کا نام چلبی ہے‘ چلبی کون تھا؟ یہ تاریخ کا انتہائی دل چسپ… Continue 23reading ترکی کا ابن بطوطہ