کنٹینر

4  اپریل‬‮  2021

کنٹینر

کمرے میں بہت گرمی تھی‘ دور کونے میں ایک چھوٹا سا فرشی پنکھا پڑا تھا‘ اس کے پروں سے ہوا کم اور ٹیں ٹیں ٹھک کی آوازیں زیادہ آ رہی تھیں‘ چھت اور دیواریں لوہے کی تھیں اور انہوں نے گرمی میں تپ کر کمرے کو اوون بنا دیا تھا‘ زمین پر گندے لفافے‘ پرانے… Continue 23reading کنٹینر

یہ کب تک چلے گا

1  اپریل‬‮  2021

یہ کب تک چلے گا

”اسد عمر شان دار انسان ہیں‘ یہ معیشت کو بھی سمجھتے ہیں‘ کارپوریٹ دنیا سے بھی آئے ہیں‘ اعلیٰ تعلیم یافتہ بھی ہیں اور ان میں عاجزی اور انکساری بھی ہے لیکن خان صاحب کا خیال ہے ہمیں زیادہ تجربہ کار وزیر خزانہ چاہیے‘ اسد عمر آئی ایم ایف سے ڈیل نہیں کر پا رہے‘… Continue 23reading یہ کب تک چلے گا

فرعونوں کے مقبرے سے

30  مارچ‬‮  2021

فرعونوں کے مقبرے سے

میں ساتویں مرتبہ اہرام مصر کے سامنے کھڑا تھا اور دنیا کے پہلے عجوبے کی ہیبت آہستہ آہستہ میرے دل پر اتر رہی تھی‘ نپولین بونا پارٹ نے خوفو کے اہرام کے سامنے کھڑے ہو کر سچ کہا تھا ”انسان کو مرنے سے پہلے کم از کم ایک بار گیزا کے اہرام ضرور دیکھنے چاہییں“… Continue 23reading فرعونوں کے مقبرے سے

یااللہ تیرا شکر ہے

28  مارچ‬‮  2021

یااللہ تیرا شکر ہے

دنیا میں تین جگہیں ایسی ہیں جہاں آپ زندگی کی اصل حقیقت جان سکتے ہیں‘ ہم کیا ہیں‘ ہماری اوقات کیا ہے‘ ہماری حسرتوں‘ ہماری خواہشوں اور ہماری سماجی‘ معاشرتی اور معاشی ترقی کی حیثیت کیاہے اور ہماری نفرتوں‘ ہماری رقابتوں اور ہماری دشمنیوں کی اصل حقیقت کیا ہے؟ آپ مہینے میں ایک بار ان… Continue 23reading یااللہ تیرا شکر ہے

ہمیں رک کر سوچنا ہو گا

23  مارچ‬‮  2021

ہمیں رک کر سوچنا ہو گا

ڈاکٹر حافظ عبدالکریم ڈیرہ غازی خان سے تعلق رکھتے ہیں‘ مرکزی جمعیت اہل حدیث پاکستان کے جنرل سیکرٹری ہیں‘ یہ 2013ءمیں ن لیگ کے ٹکٹ پر ایم این اے بنے‘ شاہد خاقان عباسی کی کابینہ میں مواصلات کے وفاقی وزیر رہے اور 2018ءمیں پاکستان مسلم لیگ ن کے ٹکٹ پر سینیٹر منتخب ہو گئے۔حافظ عبدالکریم… Continue 23reading ہمیں رک کر سوچنا ہو گا

سینیٹ الیکشن میں کیا کیا ہوا؟

21  مارچ‬‮  2021

سینیٹ الیکشن میں کیا کیا ہوا؟

آصف علی زرداری کے ایک قریبی دوست نے انہیں فروری میں بتایا‘ حفیظ شیخ کو سینیٹ کے الیکشن میں خفیہ مدد نہیں ملے گی‘ یہ الیکشن مکمل آزاد اور شفاف ہو گا‘ یہ ایک دھماکا خیز اطلاع تھی‘ زرداری صاحب نے تصدیق کرائی‘ یہ اطلاع درست نکلی‘ زرداری صاحب ایک جہاں دیدہ اور سمجھ دار… Continue 23reading سینیٹ الیکشن میں کیا کیا ہوا؟

پی ڈی ایم (مرحوم)

18  مارچ‬‮  2021

پی ڈی ایم (مرحوم)

کیپٹن شاہین پاکستان مسلم لیگ ن کے سینیٹر ہیں‘ یہ لاہوریے ہیں‘ جوانی میں امریکا گئے‘ بزنس کیا اور خوش حال ہو گئے‘ شریف فیملی سے ان کے پرانے تعلقات ہیں‘ میاں نواز شریف نے انہیں 2018ءمیں سینیٹ کا ٹکٹ دیا اور یہ پاکستان کے ایوان بالا کے رکن بن گئے‘ چیئرمین سینیٹ کے الیکشن… Continue 23reading پی ڈی ایم (مرحوم)

یہ فیصلے ہمارے نہیں ہوتے(آخری حصہ)

16  مارچ‬‮  2021

یہ فیصلے ہمارے نہیں ہوتے(آخری حصہ)

میںواجد شمس الحسن کا فین تھا لیکن ان کی کتاب ”بھٹو خاندان میری یادوں میں“ پڑھ کر میں ان کا عقیدت مند بھی ہو گیا ہوں‘ مجھ سے اگر پوچھا جائے ہمارے ملک میں سب سے زیادہ کمی کس چیز کی ہے تو میں آنکھیں بند کر کے کہوں گا‘ ہم من حیث القوم ”وٹامن… Continue 23reading یہ فیصلے ہمارے نہیں ہوتے(آخری حصہ)

یہ فیصلے ہمارے نہیں ہوتے(پہلا حصہ)

14  مارچ‬‮  2021

یہ فیصلے ہمارے نہیں ہوتے(پہلا حصہ)

واجد شمس الحسن بنیادی طور پر صحافی تھے‘ عین جوانی میں ایڈیٹر بن گئے‘ والد سید شمس الحسن مسلم لیگی اور قائداعظم کے دست راست تھے‘ یہ لوگ دہلی میں رہتے تھے‘ والد کا پرنٹنگ پریس تھا‘ مسلم لیگ کی تمام دستاویز‘ پوسٹرز اور اشتہارات اسی پریس سے شائع ہوتی تھیں‘ قائداعظم نے ڈان اخبار… Continue 23reading یہ فیصلے ہمارے نہیں ہوتے(پہلا حصہ)