اس اخلاقیات کے ساتھ
لتھونیا(Lithuania) بالٹک سی کا ایک چھوٹا سا ملک ہے‘ آبادی 28 لاکھ ہے‘ یہ 50سال سوویت یونین کے قبضے میں رہنے کے بعد 1990ء میں آزاد ہوا‘یہ پہلا ملک تھا جس نے 1990ء میں روس سے مکمل آزادی کا اعلان کیا اور لتھونیا کے بعد پوری سوویت یونین ٹوٹ گئی‘ آپ اگر آج بھی سوویت… Continue 23reading اس اخلاقیات کے ساتھ