جاپان یا پاکستان
ملک سیلم وزیرآباد کے رہنے والے ہیں‘ یہ عین جوانی میں جاپان چلے گئے‘ نوکریوں سے عملی زندگی کا آغاز کیا‘ اپنا کاروبار شروع کیا اور پھر آہستہ آہستہ کام یاب ہوتے چلے گئے۔ یہ جاپان کے صوبے فوکو شیما کے ٹاؤن اواکی میں رہتے ہیں‘ چین سے اپنی گاڑیاں بنوا کر لاطینی امریکا اور… Continue 23reading جاپان یا پاکستان


































