منگل‬‮ ، 09 ستمبر‬‮ 2025 

عاشق مست جلالی

datetime 6  دسمبر‬‮  2022

عاشق مست جلالی

میری اظہار الحق صاحب سے پہلی ملاقات 1994ء میں ہوئی‘ یہ ملٹری اکائونٹس میں اعلیٰ پوزیشن پر تعینات تھے اور میں ڈیلی پاکستان میں میگزین ایڈیٹر تھا‘ میں نے اس زمانے میں مختلف ادیبوں اور شاعروں کے بارے میں لکھنا شروع کیا تھا‘ اظہار صاحب نے تازہ تازہ کالم نگاری شروع کی تھی‘ ان کی… Continue 23reading عاشق مست جلالی

تیونس تمام

datetime 4  دسمبر‬‮  2022

تیونس تمام

حبیب علی بورقیبہ تیونس کے بانی ہیں‘ وکیل اور سیاست دان تھے‘ قائداعظم محمد علی جناح اور اتاترک کے فین تھے اورپاکستان کی تشکیل کے وقت مصر میں پناہ گزین تھے‘ پاکستان بنا تو حبیب علی بورقیبہ نے قائداعظم کو مبارک باد کا ٹیلیکس بھجوایا اور اس کے ساتھ ہی تیونس اور پاکستان کے سفارتی… Continue 23reading تیونس تمام

قیروان شہر میں چند گھنٹے

datetime 1  دسمبر‬‮  2022

قیروان شہر میں چند گھنٹے

قیروان تیونس شہر سے دو گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘ شہر کی بنیاد حضرت عثمان غنیؓ کے دور میں عقبہ بن نافع نے رکھی اور یہ شمالی افریقہ میں مسلمانوں کا پہلا شہربن گیا‘ اس مقام کا انتخاب صحابی رسول حضرت ابوزمان البالوئی ؓ(Balaoui) نے کیا تھا‘ آپؓ 654ء میں یہاں تشریف لائے اور… Continue 23reading قیروان شہر میں چند گھنٹے

تین دن تیونس میں

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2022

تین دن تیونس میں

آپ اگر دنیا کے نقشے پر میڈی ٹیرین سی دیکھیں تو آپ کو آخر میں اونٹ کا کوہان دکھائی دے گا اور اس پر تیونس لکھا ہوگا‘ یہ یورپ کی طرف سے افریقہ کا پہلا اور افریقہ کی جانب سے آخری ملک ہے‘ سمندر کی دوسری جانب اٹلی‘ فرانس اور سپین ہیں‘ تیونس کے معانی… Continue 23reading تین دن تیونس میں

کیچڑ

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2022

کیچڑ

افلا طون اپنے استاد سقراط کے پاس آیا اور اس سے کہنے لگا آپ کا نوکر بازار میں کھڑے ہو کر آپ کے بارے میں ہرزہ سرائی کر رہا تھا‘ سقراط نے مسکرا کر پوچھا ’’ وہ کیا کہہ رہا تھا؟‘‘ افلاطون نے جذباتی لہجے میں جواب دیا ’’ آپ کے بارے میں کہہ رہ… Continue 23reading کیچڑ

اہل لوگوں کی قدر کریں

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2022

اہل لوگوں کی قدر کریں

میرے گھر سے50 میٹر کے فاصلے پر ایک واکنگ ٹریک ہے‘ میں وہاں روزانہ واک کرتا ہوں‘ میرے ساتھ سیکٹر کے بے شمار لوگ‘ جوان‘ خواتین اور بچے بھی واک کر رہے ہوتے ہیں‘ یہ جگہ دو سال پہلے تک اجاڑ بیابان ہوتی تھی‘ انسان تو کیا جانور تک یہاں نہیں آتے تھے لیکن پھر… Continue 23reading اہل لوگوں کی قدر کریں

کوفتہ سٹیٹ

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2022

کوفتہ سٹیٹ

ہماری قومی نفسیات اور کوفتہ دونوں قریب قریب ہیں‘ ہم کوفتہ کیسے بناتے ہیں؟ ہم گوشت کے ٹکڑے لیتے ہیں‘ ان کی بوٹیاں بناتے ہیں‘ انہیں باریک پیس کر قیمہ بناتے ہیں‘ پھر قیمے کو گوندھ گوندھ کر دوبارہ بوٹی بنانے کی کوشش کرتے ہیں‘ بوٹی نہ بن رہی ہو تو ہم اس میں ایسے… Continue 23reading کوفتہ سٹیٹ

دعا اور کوشش

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2022

دعا اور کوشش

میرے ایک دوست نے اسلام آباد میں اپنا گھر ایک جاپانی فیملی کو کرائے پر دے رکھا ہے‘ یہ فیملی سات سال سے اس گھر میں رہ رہی ہے‘میرے دوست کو بے شمار لوگوں‘ کمپنیوں اور خاندانوں نے تین گنا کرائے کی آفر کی لیکن میرے دوست نے جاپانی فیملی سے گھر خالی کرانے سے… Continue 23reading دعا اور کوشش

میں نے شوگر کیسے کنٹرول کی

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2022

میں نے شوگر کیسے کنٹرول کی

مجھے شوگر کا مرض پہلے لاحق ہوا تھا یا صحافت کا عارضہ‘ میں آج تک یہ فیصلہ نہیں کر سکا تاہم یہ طے ہے یہ دونوں امراض لاعلاج ہیں‘ انسان جس طرح ایک بار صحافی بننے کے بعد تاحیات صحافی ہی رہتا ہے خواہ وہ کتنا ہی سمجھ دار اور تجربہ کار کیوں نہ ہو… Continue 23reading میں نے شوگر کیسے کنٹرول کی

1 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 198