ہفتہ‬‮ ، 28 دسمبر‬‮ 2024 

کیا یہ ملک صرف مسلمانو ں کا ہے؟

datetime 29  مارچ‬‮  2022

کیا یہ ملک صرف مسلمانو ں کا ہے؟

وزیراعظم اتوار کی شام جب قوم سے خطاب کر رہے تھے تو میں ایک اجنبی پاکستانی نوجوان کا پیغام بار بار پڑھ رہا تھا‘ نوجوان نے خطاب سے ایک دن پہلے مجھ سے پوچھا تھا’’میں کرسچین پاکستانی ہوں‘ کیا یہ ملک میرا نہیں ؟‘‘ میں نے اسے جواب دیا تھا ’’آپ مجھ سے زیادہ پاکستانی… Continue 23reading کیا یہ ملک صرف مسلمانو ں کا ہے؟

یوسف اور محمد کے لیے

datetime 27  مارچ‬‮  2022

یوسف اور محمد کے لیے

میں گیارہ مارچ کو پیرس سے لاہور کے لیے روانہ ہوا‘ ترکش ائیرلائین کی فلائیٹ تھی‘ استنبول میں اس دن برفانی طوفان آ گیااور فلائیٹس کا شیڈول درہم برہم ہو گیا‘ ہماری فلائیٹ پیرس سے لیٹ روانہ ہوئی تھی‘ یہ جب استنبول پہنچی تو لاہور کی فلائیٹ روانہ ہو چکی تھی‘ میں پریشان ہو گیا… Continue 23reading یوسف اور محمد کے لیے

تین دن ہوانا سے باہر

datetime 24  مارچ‬‮  2022

تین دن ہوانا سے باہر

ہم نے تین دن ہوانا اور تین دن ہوانا سے باہر گزارے‘ سین فیوگس (Cienfuegos) ہوانا سے ساڑھے تین گھنٹے کی ڈرائیور پر ہے‘ سمندر کے کنارے انتہائی خوب صورت شہر ہے‘یہ کسی زمانے میں گنے کے بیوپاریوں کی جنت ہوتا تھا‘ ہم ہوانا سے نکلے تو ہائی وے کے دونوں جانب سارا راستہ آم… Continue 23reading تین دن ہوانا سے باہر

شہبازشریف بمقابلہ شہبازشریف

datetime 23  مارچ‬‮  2022

شہبازشریف بمقابلہ شہبازشریف

میاں شہباز شریف کے بارے میں آج تک یہ کہا اور بتایا گیا یہ صرف ایڈمنسٹریٹر ہیں‘یہ سیاست نہیں جانتے‘ میں بھی یہی سمجھتا تھا لیکن آج حالات یکسر مختلف ہیں‘ اپوزیشن پارٹیاں ہوں‘ حکومت ہو‘ اس کے اتحادی ہوں‘ پی ٹی آئی کے منحرف ارکان ہوں یا پھر فیصلہ ساز قوتیں ہوں یہ سب… Continue 23reading شہبازشریف بمقابلہ شہبازشریف

اگر عمران خان سمجھ دار ہوں

datetime 20  مارچ‬‮  2022

اگر عمران خان سمجھ دار ہوں

چارلس ڈیگال دنیا کے دس بڑے لیڈروں میں شمار ہوتے ہیں‘ ہم اگر فرانس کو گھنا درخت مان لیں تو ڈیگال کا ذہن‘ جذبہ اور محنت اس کی جڑیں ہیں‘ فرانس اگر گاڑی ہے تو ڈیگال اس کا انجن تھا اور ہم اگر اسے انسانی جسم مان لیں تو ہمیں ڈیگال کو اس جسم کا… Continue 23reading اگر عمران خان سمجھ دار ہوں

Pyrrhic Victory

datetime 17  مارچ‬‮  2022

Pyrrhic Victory

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور چھوٹا سا روسی گائوں ہے‘ آبادی 17 ہزارہے اور اس پورے ٹائون میں بیچنے کے لیے صرف ایک چیز ہے اور وہ ہے نپولین بونا پارٹ‘ یہ قصبہ آج سے 210 سال پہلے نپولین بونا پارٹ اور روسی فوج کا آخری میدان جنگ بنا تھا‘… Continue 23reading Pyrrhic Victory

ارنسٹ ہیمنگ وے اور ہوانا

datetime 15  مارچ‬‮  2022

ارنسٹ ہیمنگ وے اور ہوانا

سنٹرل ہوانا کے دو حصے ہیں‘ پہلا حصہ خلیج نما ہے‘ سمندر نے زمین کاٹ کاٹ کر شہر کے سامنے ایک وسیع دیوار بنا دی ہے‘ یہ پہاڑی نما دیوار ہے‘ اس کی پشت پر گہرا سمندر ہے‘دیوار کی وجہ سے شہر کے سامنے درمیانی سائز کی خلیج (BAY) بن گئی‘ آپ اگر شہر کے… Continue 23reading ارنسٹ ہیمنگ وے اور ہوانا

ہوانا میں تین دن

datetime 13  مارچ‬‮  2022

ہوانا میں تین دن

ہابانہ ریڈ انڈینز کی لوکل زبان کا لفظ ہے‘ یہ رنگ‘ سگار اور خرگوش کے لیے استعمال ہوتا تھا‘ کولمبس کے زمانے میں لوکل لوگوں کا گروپ بھی ہابانہ کہلاتا تھا‘ کرسٹوفر کولمبس اکتوبر 1492ء میں پہلی مرتبہ لاطینی امریکا کے جزیرے بہاماس میں اترا‘ جزیرے کی خوب صورتی‘ فضا اور اور مقامی لوگوں کی… Continue 23reading ہوانا میں تین دن

اصل مسلمان

datetime 10  مارچ‬‮  2022

اصل مسلمان

سیلانی ویلفیئر ٹرسٹ کراچی کے تاجر طبقے کا ایک حیران کن منصوبہ ہے‘ یہ ٹرسٹ مولانا بشیر فاروقی نے 1999ء میںقائم کیا‘ مولانا میمن کمیونٹی سے تعلق رکھتے ہیں‘ مسلک کے لحاظ سے حنفی ہیں‘ کراچی میں باردانے کی خرید و فروخت کا کام کرتے تھے‘ جوانی میںطبیعت مذہب کی طرف مائل ہوئی‘ دارالعلوم میں… Continue 23reading اصل مسلمان

Page 46 of 187
1 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 187