جمعہ‬‮ ، 27 دسمبر‬‮ 2024 

ناکامی

datetime 5  جون‬‮  2022

ناکامی

چھ سال کی عمر میں اس نے ناکامی کا پہلا مزا چکھا اور یہ اس کی عملی زندگی کا آغاز تھا‘ اس کا والد لکڑی کا کام کرتا تھا‘ چھ سال کے بچے نے لکڑی کے اس ذخیرے کو آگ لگا دی‘ وہ دیکھنا چاہتا تھا لکڑی کو آگ لگے تو کیا ہوتا ہے؟ والد… Continue 23reading ناکامی

بلیک اینڈ وائٹ

datetime 2  جون‬‮  2022

بلیک اینڈ وائٹ

سنی کا مسئلہ بہت دل چسپ تھا‘ وہ پچھلے بارہ سال سے ایک بینڈ میں گٹار بجا رہا تھا‘ یہ پیدائشی موسیقار تھا‘ قدرت نے اسے بے تحاشا ’’میوزک سینس‘‘ دے رکھی تھی ‘ یہ ماحول میں بکھری آوازوں میں موسیقی تلاش کر لیتاتھا‘ اس کی انگلیاں گٹار کی تاروں سے کھیلتی تھیں اور مشکل… Continue 23reading بلیک اینڈ وائٹ

چھ وکٹوں کی قیمت پر

datetime 31  مئی‬‮  2022

چھ وکٹوں کی قیمت پر

یہ 10 سال پرانی بات ہے‘ ہم بچوں کی کارکردگی دیکھنے سکول آئے تھے‘ میرے ساتھ ایک شخص بیٹھا تھا‘ اس کے چہرے پر کسی قسم کی ندامت‘ کوئی پریشانی نہیں تھی‘ میں اس کا اطمینان دیکھ کر پریشان ہو گیا‘ وہ بچے کا رزلٹ کارڈ دیکھ رہا تھا‘ مسکرا رہا تھا اور ٹیچر کو… Continue 23reading چھ وکٹوں کی قیمت پر

ہیٹ

datetime 29  مئی‬‮  2022

ہیٹ

’’ تم وہابی ہو اور میں تم سے نفرت کرتا ہوں‘‘ نوجوان کا منہ سرخ تھا‘ آواز غصے سے تھرتھرا رہی تھی اور ہاتھ کانپ رہے تھے‘ وہ میرے سامنے کھڑا تھا اور مجھے محسوس ہورہا تھا میں نے منہ کھولا تو وہ مجھ پر حملہ کر دے گا‘ میرے پاس دو آپشن تھے‘ میں… Continue 23reading ہیٹ

اگر عمران خان واپس آ گیا

datetime 26  مئی‬‮  2022

اگر عمران خان واپس آ گیا

شام میں مارچ 2011ء میں خانہ جنگی شروع ہوئی اور یہ آج تک جاری ہے‘ ان 11برسوں نے ملک کی چولہیں ہلا کر رکھ دیں‘ ساڑھے پانچ لاکھ لوگ ہلاک اور 21 لاکھ زخمی ہوئے اور ڈیڑھ کروڑ لوگوں نے نقل مکانی کی‘اس دوران تجارت بند ہو گئی‘ ہوائی اڈے اور فضائی سروسز معطل ہو… Continue 23reading اگر عمران خان واپس آ گیا

کیا مریم نواز خاتون نہیں؟

datetime 24  مئی‬‮  2022

کیا مریم نواز خاتون نہیں؟

آج سے چند برس قبل اسلام آباد ائیرپورٹ پر ایک حیران کن واقعہ پیش آیا‘ برطانیہ جانے والی ایک فیملی نے امیگریشن کی فی میل سٹاف سے بدتمیزی کی‘ بدتمیزی کرنے اور بھگتنے والی دونوں خواتین تھیں‘ بات بڑھتے بڑھتے گالی گلوچ اور ہاتھا پائی تک چلی گئی‘ پہلا تھپڑ مسافر خاتون نے مارا‘ جواب… Continue 23reading کیا مریم نواز خاتون نہیں؟

عبادت

datetime 22  مئی‬‮  2022

عبادت

مجھے دعا کرنے کا اصل طریقہ ایک ٹرینر نے سکھایا تھا‘ یہ جسمانی ورزش کا استاد تھا اور میرے جیسے ’’مڈل ایج‘‘ لوگوں کو ایکسرسائز کے طریقے سکھاتا تھا۔ میں اکثر سوچتا تھا ہم میں سے اکثر لوگ پانچ وقت نماز پڑھتے ہیں‘ اللہ تعالیٰ ہمیں گھنی داڑھی رکھنے کی توفیق بھی دیتا ہے‘ ہم… Continue 23reading عبادت

خطوط کی آخری کتاب

datetime 19  مئی‬‮  2022

خطوط کی آخری کتاب

عطاء الحق قاسمی صاحب لیجنڈ ہیں‘ یہ پوری زندگی پڑھاتے رہے یہ پروفیسر ہیں‘ یہ پوری زندگی کالم لکھتے رہے یہ کالم نگار بھی ہیں‘ یہ پوری زندگی شعر بھی کہتے رہے یہ شاعر بھی ہیں گو ان کے شعر ’’عدل کو بھی صاحب اولاد ہونا چاہیے‘‘ کو ان سے زیادہ میاں شہباز شریف نے… Continue 23reading خطوط کی آخری کتاب

بس یہ حکومت بھی گئی

datetime 17  مئی‬‮  2022

بس یہ حکومت بھی گئی

ایم کیو ایم (قدیم) کے زمانے میں پارٹی کے قائد الطاف حسین ایسٹ انڈیا کمپنی کی طرح لندن میں ہوتے تھے اور پارٹی پاکستان میں‘ قائدمحترم لندن سے خطاب فرمایا کرتے تھے اور پارٹی قائدین‘ سینیٹرز‘ ایم این ایز اور ایم پی ایز سمیت پورا ملک اس لائیو خطاب سے لطف اندوز ہوتا تھا اور… Continue 23reading بس یہ حکومت بھی گئی

Page 43 of 187
1 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 187