جمعہ‬‮ ، 15 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

حضرت مریم ؑ کے گھر میں

datetime 28  جولائی  2022

حضرت مریم ؑ کے گھر میں

سینٹ جان حضرت عیسیٰ ؑ کے بارہ حواریوں میں شامل تھے‘ یہ انتہائی خدمت گزار‘ نرم دل اور نیک انسان تھے‘ حضرت عیسیٰ ؑکو جب صلیب کی طرف لے جایا جا رہا تھا تو آپ ؑ نے سینٹ جان سے فرمایا ’’میرے بعد تم میری ماں کا خیال رکھنا‘‘ سینٹ جان نے یہ ذمہ داری… Continue 23reading حضرت مریم ؑ کے گھر میں

ورنہ سے بھی آ گے

datetime 24  جولائی  2022

ورنہ سے بھی آ گے

حسین نواز کا کہنا تھا میاں صاحب چودھری نثار کی بہت عزت کرتے تھے‘ یہ انہیں خاندان حتیٰ کہ میاں شہباز شریف سے بھی زیادہ مقام دیتے تھے لیکن چودھری صاحب نے اس محبت کا بھرم نہیں رکھا‘ میاں نواز شریف 2016ء میں علیل ہوئے‘ آپریشن کے لیے لندن لائے گئے‘ آپریشن خراب ہو گیا‘… Continue 23reading ورنہ سے بھی آ گے

حسین نواز کے حقائق

datetime 21  جولائی  2022

حسین نواز کے حقائق

حسین نواز میاں نواز شریف کے بڑے صاحب زادے ہیں‘ ان کا زیادہ وقت اپنے والد کے ساتھ گزرا چناں چہ یہ ملک کے اہم ترین واقعات کے عینی شاہد ہیں‘ مجھے لندن میں ان کے ساتھ وقت گزارنے کا موقع ملا‘ میرے ذہن میں بے شمار سوالات موجود تھے‘ میں ان سے وہ سوال… Continue 23reading حسین نواز کے حقائق

مارشل لاء کی طرف بڑھتا ہوا ملک

datetime 19  جولائی  2022

مارشل لاء کی طرف بڑھتا ہوا ملک

دنیا میں جیتنے کی دو ہزار وجوہات ہو سکتی ہیں لیکن ہارنے کی صرف ایک وجہ ہوتی ہے اور وہ ہے ہار اور ضمنی الیکشنز میں پاکستان مسلم لیگ ن ہار گئی‘ عمران خان جیت گئے اور اب میاں نواز شریف اور ان کی پارٹی کو اپنی ہار مان کر عمران خان کو مبارک باد… Continue 23reading مارشل لاء کی طرف بڑھتا ہوا ملک

میاں نواز شریف سے ملاقات

datetime 17  جولائی  2022

میاں نواز شریف سے ملاقات

میں نے 13 جولائی 2022ء کو لندن میں میاں نواز شریف سے ملاقات کی‘ میری ان سے آخری ملاقات 4 سال قبل 2018ء میں ہوئی تھی‘ پانامہ کیس چلنا شروع ہوا‘ یہ ڈس کوالی فائی ہوئے‘ گرفتار ہوئے اور جیل چلے گئے‘ میں ان سے ملاقات کے لیے اڈیالہ جیل گیا‘ یہ ان سے آخری… Continue 23reading میاں نواز شریف سے ملاقات

کھلا دل

datetime 14  جولائی  2022

کھلا دل

ہمارے سامنے ذہنی معذور نوجوان بیٹھا تھا‘ وہ نوجوان ہوش اور حواس سے بہت دور دنیا کے ہر تقاضے سے محروم تھا‘ چاولوں کی پلیٹ اس کے سامنے پڑی تھی اور وہ جانوروں کی طرح دونوں ہاتھوں سے چاول پھانک رہا تھا‘ آدھے چاول اس کے منہ سے واپس پلیٹ میں گر جاتے تھے اور… Continue 23reading کھلا دل

Top Lobster

datetime 10  جولائی  2022

Top Lobster

لابسٹر (Lobster) سمندر میں ہوتے ہیں اور ہم انسان انہیں بڑی رغبت سے کھاتے ہیں‘ ہم اور لابسٹر دونوں مکمل طور پر مختلف مخلوق ہیں لیکن اس کے باوجود ہم دونوں میں ایک چیز کامن ہے اور وہ ہے سیروٹونین (Serotonin) اور آکٹوپامن (Octopamin) کیمیکل کا کمبی نیشن‘ ہم انسانوں اور لابسٹر کی ترقی اور… Continue 23reading Top Lobster

عمران خان سے آٹھ سال بعد ملاقات

datetime 7  جولائی  2022

عمران خان سے آٹھ سال بعد ملاقات

میری عمران خان سے آخری ملاقات 2014ء میں ہوئی تھی‘ میں ان کے ساتھ بنوں گیا تھا‘ ریحام خان بھی ہمارے ساتھ تھی‘ یہ اس وقت تک صرف اینکر تھی‘ مسز خان نہیں بنی تھی‘ عمران خان 2013ء میں اگلے وزیراعظم کی حیثیت سے لانچ ہو چکے تھے‘ پرو فائلنگ کے عمل سے گزر رہے… Continue 23reading عمران خان سے آٹھ سال بعد ملاقات

عصر کے بیٹے

datetime 5  جولائی  2022

عصر کے بیٹے

’’جنرل بول نہیں سکتا‘‘ نرس نے مسکرا کر جواب دیا اور ملاقاتی حیرت سے بیڈ کی طرف دیکھنے لگا‘سامنے بیڈ پر ہڈیوں کا ڈھانچہ رکھا ہوا تھا‘ آنکھیں اندر کو دھنسی ہوئی تھیں‘ رنگ پیلا زرد تھا‘ پورے جسم کی جلد لٹک رہی تھی‘ بال الجھے ہوئے اور گندے تھے اور سیاہ ہونٹوں پر پپڑیاں… Continue 23reading عصر کے بیٹے

Page 39 of 185
1 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 185