جمعہ‬‮ ، 27 دسمبر‬‮ 2024 

ملک کے تازہ ترین سیاسی واقعات (تیسری قسط)

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2022

ملک کے تازہ ترین سیاسی واقعات (تیسری قسط)

جنرل قمر جاوید باجوہ کی تعیناتی سے پہلے ملک میں دو اہم واقعات ہوئے‘ تین اپریل 2016ء کو پانامہ پیپرز آئے اور ان میں نواز شریف فیملی کی غیرملکی کمپنیاں اور جائیدادیں نکل آئیں‘ عمران خان کے ہاتھ ایک اور کارڈ آ گیا اور انہوں نے نواز شریف کو چور ثابت کرنا شروع کر دیا‘… Continue 23reading ملک کے تازہ ترین سیاسی واقعات (تیسری قسط)

ملک کے تازہ ترین سیاسی واقعات (دوسری قسط)

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2022

ملک کے تازہ ترین سیاسی واقعات (دوسری قسط)

جنرل احمد شجاع پاشا نے عمران خان کو پیش کش کی ’’ہم آپ کی مالی مدد بھی کریں گے‘‘ عمران خان نے فوراً جواب دیا ’’جنرل صاحب میں نے جس دن کسی سے پیسے پکڑ لیے میں اس دن اندر سے فوت ہو جائوں گا لہٰذا میں آپ سے رقم نہیں لوں گا‘‘ یہ واقعہ… Continue 23reading ملک کے تازہ ترین سیاسی واقعات (دوسری قسط)

ملک کے تازہ ترین سیاسی واقعات

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2022

ملک کے تازہ ترین سیاسی واقعات

پاکستان اس وقت خوف ناک سیاسی‘سماجی اور معاشی تنازعوں کا شکار ہے‘ ہم اگر ان تنازعوں سے نکلنا چاہتے ہیں‘ یا پاکستان کو آگے بڑھانا چاہتے ہیں تو پھر ہمیں حقائق جاننا ہوں گے اور ان حقائق کو سامنے رکھ کر ملک کی سمت درست کرنا ہوگی‘ میں دل سے سمجھتا ہوں ہم اگر آج… Continue 23reading ملک کے تازہ ترین سیاسی واقعات

انڈیا کی سرحد کھول دیں

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2022

انڈیا کی سرحد کھول دیں

مسز بھاٹیا اچاریہ ممبئی میں سرجن تھیں‘ وہ ایک بار ٹرین کے ذریعے بنگلور سے ممبئی جا رہی تھیں‘ انہوں نے راستے میں دیکھا ٹرین کے ٹی ٹی نے تیرہ چودہ سال کی ایک لڑکی کو بازو سے پکڑ رکھا ہے‘ وہ اسے پولیس کے حوالے کرنا چاہتا ہے اور لڑکی رو رہی ہے‘ مسز… Continue 23reading انڈیا کی سرحد کھول دیں

ایک انتظار کی موت

datetime 30  اکتوبر‬‮  2022

ایک انتظار کی موت

کمرے میں اداسی بُو کی طرح پھیلی تھی‘ اُس دیوار سے اس دیوار تک اور فرش سے لے کر چھت تک اداسی ہی اداسی تھی‘ خوشی میںخوشبو اور غم میںبو ہوتی ہے‘ آپ خوش ہیں تو آپ کے دائیں بائیں‘ آگے پیچھے خوشبو ہلکورے لے گی اور آپ کو دیکھنے‘ آپ کو ملنے والے لوگ… Continue 23reading ایک انتظار کی موت

ہم بھی ذمہ دار ہیں

datetime 27  اکتوبر‬‮  2022

ہم بھی ذمہ دار ہیں

’’مجھے آپ سے اختلاف ہے‘‘ اس کی آواز میں توانائی اور جذبہ تھا‘ میں نے مسکرا کر جواب دیا ’’اختلاف ضرور ہونا چاہیے‘ انسان اللہ تعالیٰ سے بھی اختلاف کرتا ہے‘ میں اور آپ کیا ہیں؟‘‘ وہ رکا‘ ہنسا اور بولا ’’آپ مجھے فلسفہ بے غیرتی سکھا رہے ہیں‘ میں موت کو کمپرومائز پر فوقیت… Continue 23reading ہم بھی ذمہ دار ہیں

کیا قائداعظم غلط تھے؟

datetime 25  اکتوبر‬‮  2022

کیا قائداعظم غلط تھے؟

قائداعظم محمد علی جناح سے کسی نے پوچھا تھا’’آپ پاکستان کس کے لیے بنا رہے ہیں؟‘‘ قائداعظم نے جواب دیا ’’ہندوستان کی مسلمان قوم کے لیے‘‘ پوچھنے والے نے پوچھا ’’کیا ہندوستان کے مسلمان قوم ہیں؟‘‘ آپ نے جواب دیا ’’ نہیں ہیں لیکن یہ بن جائیں گے‘‘ اور پوچھنے والے نے پوچھا ’’یہ کتنے… Continue 23reading کیا قائداعظم غلط تھے؟

شہد کی مکھی

datetime 23  اکتوبر‬‮  2022

شہد کی مکھی

ندیم حسن آصف سے میری زیادہ ملاقاتیں نہیں تھیں‘ یہ پنجاب کے ہوم سیکرٹری رہے‘ لاہور کے کمشنر بھی تھے اور کچھ عرصہ میاں شہباز شریف کے پرنسپل سیکرٹری بھی تعینات رہے‘میری وزیراعلیٰ آفس میں ان سے سرسری سی ملاقاتیں رہی تھیں‘ یہ 2013ء میں سی ڈی اے کے چیئرمین بنے تو مجھے دعوت دی… Continue 23reading شہد کی مکھی

پی آئی اے کو دفن ہی کردیں

datetime 20  اکتوبر‬‮  2022

پی آئی اے کو دفن ہی کردیں

سوئٹزر لینڈ سے واپسی پر میں ایک دن کے لیے پیرس رکا‘ شماعیل میرا بیٹا بھی میرے ساتھ تھا‘ ہم نے پورا دن ایک دوسرے کے ساتھ گزارہ‘ ایرانی کھانا کھایا‘ کافی پی‘ شانزے لیزے پر بارش میں واک کی اور مدت بعد ایک دوسرے کے ساتھ کمرہ شیئر کیا‘ ہم ایک دوسرے کی کمپنی… Continue 23reading پی آئی اے کو دفن ہی کردیں

Page 36 of 187
1 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 187