جمعہ‬‮ ، 27 دسمبر‬‮ 2024 

چھوٹا ساخاموش ملک

datetime 18  اکتوبر‬‮  2022

چھوٹا ساخاموش ملک

لکٹن سٹائن (Liechtenstein) سوئٹزر لینڈ کے اندر ایک چھوٹا سا آزاد ملک ہے‘ آبادی 38 ہزار ہے‘ رقبہ اسلام آباد سے بھی کم ہے اور اس کے دارالحکومت ودوز (Vaduz) میں صرف ساڑھے پانچ ہزار لوگ رہتے ہیں‘ یہ دنیا کا چھٹا مختصر ترین اور امیرترین ملک ہے‘ ایک سرحد سوئٹزر لینڈ‘ دوسری جرمنی اور… Continue 23reading چھوٹا ساخاموش ملک

360 سال بعد

datetime 16  اکتوبر‬‮  2022

360 سال بعد

فرانسیس برنیئر پیشے کے لحاظ سے ڈاکٹر تھا‘ یہ فرانس کا رہنے والا تھا اور یہ 1658ء میں ہندوستان آیا اور 1670ء تک بارہ سال ہندوستان میں رہا‘ یہ شاہ جہاں کے دور کے آخری دن تھے‘ برنیئر طبی ماہر تھا چناںچہ یہ مختلف امراء اور رئوسا سے ہوتا ہوا شاہی خاندان تک پہنچ گیا… Continue 23reading 360 سال بعد

تو کب تک!!

datetime 13  اکتوبر‬‮  2022

تو کب تک!!

ٹرائے ترکی کا ایک قدیم شہر ہے‘ یہ شہر ایجین سی سے چھ کلومیٹر کے فاصلے پر ہے اور اس کی ایک خاتون ہیلن کو گریک میتھالوجی میں دنیا کی حسین ترین عورت کا خطاب ملا تھا‘ ٹرائے میں ساڑھے تین ہزار سال قبل ’’ٹروجن وار‘‘ ہوئی تھی‘ یہ جنگ ہیلن کے لیے ہوئی اوروہ… Continue 23reading تو کب تک!!

پتنگوں کے جلنے کا جشن

datetime 11  اکتوبر‬‮  2022

پتنگوں کے جلنے کا جشن

روئیداد خان پاکستان کے سب سے سینئر بیوروکریٹ ہیں‘ یہ ماشاء اللہ حیات ہیں اور ان کی عمر اس وقت سو سال ہے‘روئیداد صاحب نے 1949ء میں سول سروس جوائن کی اور پاکستان کا شاید ہی کوئی ایسا اہم ادارہ ہو گا جس کے یہ سربراہ نہیں رہے‘ پانچ صدور اور تین وزراء اعظم کے… Continue 23reading پتنگوں کے جلنے کا جشن

خوش نصیب کون؟

datetime 9  اکتوبر‬‮  2022

خوش نصیب کون؟

’’چودھری صاحب آپ کہاں پھر رہے ہیں؟‘‘ میں نے چونک کر آواز کی طرف دیکھا‘سامنے گیٹ تھا اور وہاں ایک باریش شخص کھڑا تھا‘ میں نے ہنس کر جواب دیا ’’واک کر رہا ہوں‘ آپ یہاں کیا کرتے ہیں؟‘‘ اس نے خوش دلی سے جواب دیا ’’میں اس فارم ہائوس کا کیئر ٹیکر ہوں‘‘ میں… Continue 23reading خوش نصیب کون؟

ہم کوئلے سے پٹرول کیوں نہیں بناتے؟

datetime 6  اکتوبر‬‮  2022

ہم کوئلے سے پٹرول کیوں نہیں بناتے؟

پروفیسر اطہر محبوب اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے وائس چانسلر ہیں‘ یہ چند دن قبل اسلام آباد آئے‘ مجھے عزت بخشی اور میرے گھر بھی تشریف لائے‘ یہ میری ان سے دوسری ملاقات تھی‘ پروفیسر صاحب پڑھے لکھے اور انتہائی سلجھے ہوئے خاندانی انسان ہیں‘ مجھے مدت بعد سلجھی اور علمی گفتگو سننے کا موقع ملا… Continue 23reading ہم کوئلے سے پٹرول کیوں نہیں بناتے؟

ٹیلی ویژن اور موبائل

datetime 4  اکتوبر‬‮  2022

ٹیلی ویژن اور موبائل

’’بس ایک منٹ رکیے گا‘‘ وہ بولتے بولتے رکے اور ریموٹ کنٹرول سے والیم اونچا کر دیا‘ ٹیلی ویژن پر بریکنگ نیوز چل رہی تھی ’’عمران خان کی آڈیو لیکس کا پارٹ ٹو آگیا‘‘ اور وہ تن اور من سے اس خبر میں غوطہ زن ہو گئے‘ اس دوران فون بھی بجے‘ پی اے فائلز… Continue 23reading ٹیلی ویژن اور موبائل

دس ارب ڈالر کا سوال

datetime 2  اکتوبر‬‮  2022

دس ارب ڈالر کا سوال

میں آپ کو چند لمحوں کے لیے ایک بار پھر ماضی میں لے جاتا ہوں‘ مارچ 2022ء تک اسد مجید امریکا میں ہمارے سفیر تھے‘ ان کی مدت ملازمت ختم ہو رہی تھی‘ انہوں نے الوداعی ملاقاتیں شروع کر دیں‘ 7 مارچ کو امریکا کے اسسٹنٹ سیکرٹری ڈونلڈ لو کے ساتھ ان کا الوداعی لنچ… Continue 23reading دس ارب ڈالر کا سوال

مراکو میں چند دن

datetime 28  ستمبر‬‮  2022

مراکو میں چند دن

مراکو میں تمام نمازیں دو بار ہوتی ہیں‘ امام صاحب ایک جماعت کے بعد محراب خالی کر دیتے ہیں اور دوسرے امام صاحب آگے بڑھ کر دوسری جماعت شروع کر دیتے ہیں اور جوں ہی یہ نماز مکمل ہوتی ہے انتظامیہ مرکزی دروازے کو تالہ لگا کر مسجد بند کردیتی ہے اور یہ تالہ پھر… Continue 23reading مراکو میں چند دن

Page 37 of 187
1 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 187