ہیرو شیما سے
کارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘ ان کا خاندان اٹھارہویں صدی سے طب کے شعبے سے وابستہ تھا‘ ڈاکٹر کارو نے اوساکا یونیورسٹی سے ڈاکٹری کی‘ امریکا گئے اور وہاں سے سرجری کی تربیت لے کر آئے‘ انہوں نے 1933ء میں دریا موٹویاسو(Motoyasu)کے کنارے ایک چھوٹا سا خوب صورت ہسپتال بنایا… Continue 23reading ہیرو شیما سے































