جب مت ماری جاتی ہے
عثمان بزدار کے دور میں پنجاب کیسے چلتا رہا آپ اس ضمن میں دو واقعات مزید ملاحظہ کرلیں‘سابق چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ جسٹس قاسم جان کے دور میں ہائی کورٹ اور پنجاب حکومت آمنے سامنے آ گئی‘ لڑائی چند انچ پر کھڑی تھی‘ لڑائی کی وجہ دل چسپ تھی‘ چیف جسٹس کی خواہش تھی… Continue 23reading جب مت ماری جاتی ہے