جمعہ‬‮ ، 15 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

اگر خدانخواستہ فالج ہو جائے

datetime 19  دسمبر‬‮  2021

اگر خدانخواستہ فالج ہو جائے

ڈاکٹر قیصر شیرازی ڈاکٹر ہیں اور راولپنڈی کے سرکاری ہسپتال میں کام کرتے ہیں‘ یہ جمعرات 16 دسمبر کو ڈیوٹی پر تھے‘ ان کے ایک کولیگ ڈاکٹر ملک نعیم ان سے ملاقات کے لیے آئے‘ ڈاکٹر نعیم نے انہیں ایک بج کر 20 منٹ پر فون کیا‘ ڈاکٹر شیرازی نے انہیں آفس میں انتظار کا… Continue 23reading اگر خدانخواستہ فالج ہو جائے

قائداعظم کا پاکستان بن گیا

datetime 16  دسمبر‬‮  2021

قائداعظم کا پاکستان بن گیا

میرے ایک دوست پنجاب اسمبلی کے رکن ہیں‘ پاکستان تحریک انصاف سے تعلق رکھتے ہیں‘ یہ کل مجھ سے ملنے اسلام آباد تشریف لائے‘ شکل سے پریشان دکھائی دے رہے تھے‘ میں نے وجہ پوچھی تو یہ ہنس کر بولے ’’مہنگائی بہت ہے گزارہ نہیں ہوتا‘‘ میں بڑی دیر تک ان کی شکل دیکھتا رہا‘… Continue 23reading قائداعظم کا پاکستان بن گیا

چند سنجیدہ سوال

datetime 14  دسمبر‬‮  2021

چند سنجیدہ سوال

سیالکوٹ میں 3دسمبر کو سری لنکن پروڈکشن مینیجر پریانتھا کمارا ہجوم کے ہاتھوں قتل ہوا اور ہجوم نے اس کے بعد اس کی لاش کی بے حرمتی کی‘ لاش کو ڈنڈے‘ اینٹیں اور ٹھڈے بھی مارے گئے اور پٹرول چھڑک کر آگ بھی لگا دی گئی‘ آج اس واقعے کو11دن گزر چکے ہیں لیکن یہ… Continue 23reading چند سنجیدہ سوال

ذیشان عثمانی جیسے لوگ

datetime 12  دسمبر‬‮  2021

ذیشان عثمانی جیسے لوگ

ذیشان عثمانی سے میرا تعارف اچانک ہوا‘ میں یوٹیوب پر سکرولنگ کر رہا تھااور اچانک میرے سامنے ایک ویڈیو آ گئی‘ موضوع تھا ’’کھال موٹی رکھیں‘‘ عنوان بھی پرکشش تھا اور ویڈیو بھی چھوٹی تھی‘ میں نے دیکھنا شروع کر دی اور ایک ہی ویڈیو میں ان کا فین ہو گیا‘ میں اس کے بعد… Continue 23reading ذیشان عثمانی جیسے لوگ

ہمیں ذرا بھی شرم نہیں آتی

datetime 9  دسمبر‬‮  2021

ہمیں ذرا بھی شرم نہیں آتی

حضرت عیسیٰ ؑ کے زمانے کا واقعہ ہے‘ بنی اسرائیل نے کسی فاحشہ عورت کو پکڑا اور اسے میدان میں سنگسار کرنے لگے‘ حضرت عیسیٰ ؑ وہاں پہنچے‘ لوگوں کو روکا اور فرمایا‘ آپ سب اس عورت کو سزا دیں لیکن آپ میں سے پہلا پتھر وہ مارے گا جس نے آج تک زنا نہ… Continue 23reading ہمیں ذرا بھی شرم نہیں آتی

اب بھی آنکھیں کھول لیں

datetime 7  دسمبر‬‮  2021

اب بھی آنکھیں کھول لیں

پریانتھا کمارا سری لنکن تھا‘ بودھ تھا‘ پروڈکشن انجینئرنگ میں گریجوایشن کی تھی‘ 2012ء میں پاکستان آیا اور راج کو ٹیکسٹائل مل میں پروڈکشن مینیجر بھرتی ہو گیا‘ محنتی‘ منظم اور سخت مزاج تھا‘ ڈسپلن اور ٹائم کی پابندی پر کمپرومائز نہیں کرتا تھا‘ اردو بولنا اور پڑھنا نہیں جانتا تھا‘ انگریزی میں بات چیت… Continue 23reading اب بھی آنکھیں کھول لیں

پاکستان کے اصل ایٹمی اثاثے

datetime 5  دسمبر‬‮  2021

پاکستان کے اصل ایٹمی اثاثے

سیلانی ویلفیئر ٹرسٹ پاکستان کے بڑے ویلفیئر ٹرسٹس میں شمارہوتا ہے‘ یہ ادارہ مولانا بشیر قادری صاحب نے 1999میں بنایا تھا‘ ملک بھر میں سیلانی کے دستر خوان بھی چل رہے ہیں اور فلٹریشن پلانٹس بھی‘ یہ لوگ روزانہ ضرورت مندوں کو ایک کروڑ روپے کا کھانا کھلاتے ہیں۔فلٹریشن پلانٹس‘ جہیز فنڈز‘ اجتماعی شادیاں اور… Continue 23reading پاکستان کے اصل ایٹمی اثاثے

کسی سے بھی نہیں

datetime 2  دسمبر‬‮  2021

کسی سے بھی نہیں

نکولس دوم روس کا آخری زار تھا‘ 1894ء میں 26 سال کی عمر میں بادشاہ بنا‘ جرمن شہزادی ایلکس (زارنیہ الیگزینڈرا) سے شادی کی اور 1918ء کی جولائی کی ایک رات پورا خاندان دنیا کی سب سے بڑی سلطنت سمیت زمین کا رزق بن گیا اور یوں داستاں تک نہ رہی داستانوں میں۔نکولس دوم قوت… Continue 23reading کسی سے بھی نہیں

پاکستان کے آخری سکول میں

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2021

پاکستان کے آخری سکول میں

مختار مسعود صاحب کو کون نہیں جانتا‘ یہ بیوروکریٹ کم مصنف‘ مصنف کم دانشور اور دانشور کم صاحب دل تھے‘ اردو ادب کو آواز دوست‘ سفر نصیب اور لوح ایام جیسی طلسماتی کتابیں دیں‘ لاہور میں مینار پاکستان بنایا‘ منگلا اور تربیلا ڈیم کی تعمیر میں اہم کردار ادا کیا‘ اسلام آباد میں زرعی ترقیاتی… Continue 23reading پاکستان کے آخری سکول میں

Page 49 of 185
1 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 185