6درخواستیں

18  اپریل‬‮  2021

6درخواستیں

اتاترک جدید ترکی کے بانی ہیں‘ ان کا شمار دنیا کے دس بڑے لیڈروں میں ہوتا تھا‘ والد ایک چھوٹے سے سوداگر تھے لیکن اتاترک فوج میں بھرتی ہو گئے‘ مصطفی کمال پاشا میں دو ایسی خوبیاں تھیں جو اللہ تعالیٰ بہت کم لوگوں کو نصیب کرتا ہے‘ یہ بے انتہا بہادر انسان اور دوسرا… Continue 23reading 6درخواستیں

جوں کا توں

15  اپریل‬‮  2021

جوں کا توں

چاچا چنڈ میرے کالج کے زمانے کا ایک کردار تھا‘ وہ ڈپریشن اور غربت کا مارا ہواخود اذیتی کا شکار ایک مظلوم شخص تھا‘ وہ دوسروں کی ہر زیادتی‘ ہر ظلم اور ہر توہین کا بدلہ اپنے آپ سے لیتا تھا‘ لوگوں نے ”چاچا چنڈ“ کے نام سے اس کی چھیڑ بنا لی تھی‘ پنجابی… Continue 23reading جوں کا توں

راﺅنڈ اباﺅٹ

13  اپریل‬‮  2021

راﺅنڈ اباﺅٹ

اندر کمار گجرال بھارت کے 12 ویں وزیراعظم تھے‘ یہ 1997ءاور 1998ءکے درمیان ایک سال وزیراعظم رہے‘ اٹل بہاری واجپائی ان کے بعد وزیراعظم بنے تھے‘ گجرال جہلم میں پیدا ہوئے تھے‘ ان کی ساری تعلیم جہلم اور لاہور کی تھی اور یہ دل سے پاکستان اور بھارت کے تعلقات بہتر دیکھنا چاہتے تھے‘ میاں… Continue 23reading راﺅنڈ اباﺅٹ

12ہزار درد مندوں کی تلاش

11  اپریل‬‮  2021

12ہزار درد مندوں کی تلاش

ارشاد احمد حقانی (مرحوم)’’ ریڈ فائونڈیشن‘‘ کا پہلا تعارف تھے‘ حقانی صاحب سینئر صحافی تھے‘ سیاسی کالم لکھتے تھے اور یہ اپنے زمانے میں انتہائی مشہور اور معتبر تھے‘ میری عمر کے زیادہ تر صحافی ان کی تحریریں پڑھ کر جوان ہوئے اور صحافت میں آئے‘ حقانی صاحب ہر رمضان میں چند قومی این جی… Continue 23reading 12ہزار درد مندوں کی تلاش

اسد عمر سے درخواست

8  اپریل‬‮  2021

اسد عمر سے درخواست

یونان کے قدیم فلسفے کے مطابق گھوڑا ‘گھوڑا بننے سے پہلے گدھا ہوتا تھا‘ گدھوں میں سے چند گدھوں نے سفر شروع کر دیا اور یہ آہستہ آہستہ گھوڑے بن گئے جب کہ پیچھے رہ جانے والے آج بھی گدھے ہیں‘ سفراللہ تعالیٰ کی شان دار ترین نعمت ہے‘ آپ اگر سیاحت شروع کر دیں… Continue 23reading اسد عمر سے درخواست

یہ کون لوگ ہیں؟

6  اپریل‬‮  2021

یہ کون لوگ ہیں؟

مجتبیٰ سے میری پہلی ملاقات بہت ڈرامائی تھی‘ میں ”میڈیا مارک“ کے نام سے پبلک ریلیشننگ اور ایونٹ مینجمنٹ کی ایک کمپنی چلاتا تھا‘ روز تین گھنٹے اس دفتر میں بیٹھتا تھا‘ میں ایک دن دفتر پہنچا تو میں نے باہر اینٹوں کے ڈھیر پر ایک نوجوان کو بیٹھے دیکھا‘ وہ مجھے دیکھ کر کھڑا… Continue 23reading یہ کون لوگ ہیں؟

کنٹینر

4  اپریل‬‮  2021

کنٹینر

کمرے میں بہت گرمی تھی‘ دور کونے میں ایک چھوٹا سا فرشی پنکھا پڑا تھا‘ اس کے پروں سے ہوا کم اور ٹیں ٹیں ٹھک کی آوازیں زیادہ آ رہی تھیں‘ چھت اور دیواریں لوہے کی تھیں اور انہوں نے گرمی میں تپ کر کمرے کو اوون بنا دیا تھا‘ زمین پر گندے لفافے‘ پرانے… Continue 23reading کنٹینر

یہ کب تک چلے گا

1  اپریل‬‮  2021

یہ کب تک چلے گا

”اسد عمر شان دار انسان ہیں‘ یہ معیشت کو بھی سمجھتے ہیں‘ کارپوریٹ دنیا سے بھی آئے ہیں‘ اعلیٰ تعلیم یافتہ بھی ہیں اور ان میں عاجزی اور انکساری بھی ہے لیکن خان صاحب کا خیال ہے ہمیں زیادہ تجربہ کار وزیر خزانہ چاہیے‘ اسد عمر آئی ایم ایف سے ڈیل نہیں کر پا رہے‘… Continue 23reading یہ کب تک چلے گا

فرعونوں کے مقبرے سے

30  مارچ‬‮  2021

فرعونوں کے مقبرے سے

میں ساتویں مرتبہ اہرام مصر کے سامنے کھڑا تھا اور دنیا کے پہلے عجوبے کی ہیبت آہستہ آہستہ میرے دل پر اتر رہی تھی‘ نپولین بونا پارٹ نے خوفو کے اہرام کے سامنے کھڑے ہو کر سچ کہا تھا ”انسان کو مرنے سے پہلے کم از کم ایک بار گیزا کے اہرام ضرور دیکھنے چاہییں“… Continue 23reading فرعونوں کے مقبرے سے