مٹی کی مٹھی

1  ‬‮نومبر‬‮  2020

مٹی کی مٹھی

ڈاکٹر نے مریض کا بازو سیدھا کیا اور مایوسی سے سر ہلا دیا‘ بیٹے نے آہستہ آواز میں پوچھا ”کیا کوئی چانس نہیں“ ڈاکٹر نے جواب دیا ”سر اب نہیں‘ ہمیں وینٹی لیٹر بند کرنا ہوگا“ بیٹے نے سر نیچے کیا اور آہستہ آہستہ چلتا ہوا کمرے سے باہر نکل گیا۔مریض کی کہانی 1940ء میں… Continue 23reading مٹی کی مٹھی

ڈائیلاگ اور صرف ڈائیلاگ

29  اکتوبر‬‮  2020

ڈائیلاگ اور صرف ڈائیلاگ

سینٹ ہونو رینا  فرانس کے علاقے نارمنڈی سے تعلق رکھتی تھیں‘ یہ کیتھولک نن تھیں‘ کنواری تھیں‘ نارمنڈی میںکیتھولک کا قتل عام شروع ہوا تو سینٹ ہونورینا کو بھی مار کر نعش دریائے سین میں پھینک دی گئی‘ یہ نعش بہتی بہتی کون فلوینس  پہنچ گئی‘ کون فلوینس پیرس سے 24 کلومیٹر کے فاصلے پر… Continue 23reading ڈائیلاگ اور صرف ڈائیلاگ

میں کنفیوز ہوں

27  اکتوبر‬‮  2020

میں کنفیوز ہوں

میرے ایک د وست عمران خان کے دیوانے ہیں‘ یہ سویڈن میں رہتے ہیں‘ کاروباری ہیں‘ ارب پتی ہیں‘ ان کی زندگی کاروبار اور کرکٹ صرف دو محور میں گھومتی تھی‘ یہ پاکستانی ٹیم کے ساتھ ساتھ دنیابھر میں پھرتے رہتے تھے‘ ایک کرکٹ سیریز ختم ہوتی تھی تو یہ اگلی سیریز کا انتظار شروع… Continue 23reading میں کنفیوز ہوں

صرف تین ہزار روپے میں

25  اکتوبر‬‮  2020

صرف تین ہزار روپے میں

دنیا میں جہاں بھی اردو پڑھی جاتی ہے وہاں لوگ مختار مسعود کو جانتے ہیں‘ مختار مسعود بیورو کریٹ تھے‘ ملک کے اعلیٰ ترین عہدوں پر رہے‘ لاہور کا مینار پاکستان ان کی نگرانی میں بنا‘ یہ اس وقت لاہور کے ڈپٹی کمشنر تھے‘ چارکتابیںلکھیںاور کمال کر دیا‘ یہ کتابیں صرف کتابیں نہیں ہیں‘ یہ… Continue 23reading صرف تین ہزار روپے میں

کارٹرفارمولا

22  اکتوبر‬‮  2020

کارٹرفارمولا

جمی کارٹر امریکا کے 39ویں صدر تھے‘ یہ 1977ءسے 1981ءتک دنیا کی سپر پاور کے سربراہ رہے‘ یہ 1924ءمیں جارجیا کے چھوٹے سے گاﺅں پلینز میں پیدا ہوئے ‘ زمین دار فیملی کے ساتھ تعلق تھا‘ والد مونگ پھلی اگاتے تھے‘ جوانی میں نیوی جوائن کر لی‘ والد کے انتقال کے بعد کھیتی باڑی شروع… Continue 23reading کارٹرفارمولا

مولانا روم کے تین دروازے

20  اکتوبر‬‮  2020

مولانا روم کے تین دروازے

ہم تیسرے دروازے سے اندر داخل ہوئے‘ درویش اس کو باب گستاخاں کہتے تھے‘ مولانا کے کمپاﺅنڈ سے نکلنے کے تین اور داخلے کا ایک دروازہ تھا‘ باب عام داخلے کا دروازہ تھا‘ کوئی بھی شخص اس دروازے سے مولانا تک پہنچ سکتا تھا‘شاہ شمس تبریز بھی اسی باب عام سے اندر آئے تھے‘ مولانا… Continue 23reading مولانا روم کے تین دروازے

دعا

18  اکتوبر‬‮  2020

دعا

میرے پاؤں زمین پر گڑھ کر رہ گئے‘ میں آگے بڑھناچاہتا تھا لیکن مجھے یوں محسوس ہوا جیسے میرے جسم سے ساری توانائی نکل گئی اور میں نے زبردستی ایک قدم بھی آگے بڑھانے کی کوشش کی تومیں جلے‘ سڑے اور سوکھے درخت کی طرح زمین پر آ گروں گا‘ میں چپ چاپ‘ خاموشی سے… Continue 23reading دعا

عابد علی کیسے گرفتار ہوا؟

15  اکتوبر‬‮  2020

عابد علی کیسے گرفتار ہوا؟

موٹروے کا سانحہ 9 ستمبر کی صبح تین بجے پیش آیا‘ عابد علی عرف عالی اور شفقت علی عرف بگا نے خاتون کو لوٹنے کے بعد بچوں کے سامنےآبروریزی کا نشانہ بنایا‘ خاتون کو پہلے عابد علی نےآبروریزی کیا‘ شفقت اس دوران بچوں پر بندوق تان کر کھڑا رہا‘ اس کے بعد یہ بندوق تان… Continue 23reading عابد علی کیسے گرفتار ہوا؟

ہنسی تو آتی ہو گی

13  اکتوبر‬‮  2020

ہنسی تو آتی ہو گی

زندگی شان دار گزر رہی تھی‘ وہ صبح دفتر جاتا تھا‘ شام کو ٹینس کھیلتا تھا اور رات دوستوں کے ساتھ پب میں گپ لگا کر گھر واپس چلا جاتا تھا اور اگلے دن سے دوبارہ روٹین شروع ہو جاتی تھی‘ یہ معمول چل رہا تھا لیکن پھر ایک معمولی سا واقعہ پیش آیا اور… Continue 23reading ہنسی تو آتی ہو گی