جمعرات‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2024 

پلیز مجھے بھی بتا دیں

datetime 30  اگست‬‮  2020

پلیز مجھے بھی بتا دیں

رابندر ناتھ ٹیگور بنگالی دانشور‘ شاعر اور مصنف تھے‘ یہ نوبل انعام حاصل کرنے والے پہلے ہندوستانی بھی تھے‘ ٹیگور کو 1913ء میں ادب کا نوبل انعام ملا‘ برطانوی شاہ نے نوبل انعام کے دو سال بعد انہیں سر کا خطاب بھی دے دیا‘ یہ خطاب برطانوی راج میں انتہائی معزز شخصیات کو دیا جاتا… Continue 23reading پلیز مجھے بھی بتا دیں

ایک اور بند گلی

datetime 27  اگست‬‮  2020

ایک اور بند گلی

میری زندگی بہت مزے سے گزر رہی تھی‘ میں اس چھوٹے سے جوہڑ میں شہرت کو انجوائے کر رہا تھا‘ صبح اٹھ کر ہواؤں کا رخ دیکھتا تھا اور عوام کی خواہش کے مطابق کالم لکھ دیتا تھا‘ میرے اعزاز میں سلطان راہی کی طرح ہر طرف سے تالیاں بجتی تھیں اور میں ان آوازوں… Continue 23reading ایک اور بند گلی

بات اسی طرف جا رہی ہے

datetime 25  اگست‬‮  2020

بات اسی طرف جا رہی ہے

یہودی عبادت کے دوران اپنے بالائی بدن کو ایک چادر سے ڈھانپتے ہیں‘ یہ چادر عبرانی زبان میں تالیت  کہلاتی ہے اور یہ احرام کی طرح سفید ہوتی ہے تاہم اس کے کناروں پر نیلے رنگ کی لمبی پٹیاں ہوتی ہیں‘ یہودیوں نے 1891ءمیں صیہونی موومنٹ چلائی تو تالیت کے درمیان سٹار آف ڈیوڈ لگاکر… Continue 23reading بات اسی طرف جا رہی ہے

آپ اپنے بچوں کو بچائیے

datetime 24  اگست‬‮  2020

آپ اپنے بچوں کو بچائیے

بہارہ کہو اسلام آباد کے مضافات میں ایک چھوٹی سی بستی ہے، بہارہ کہو میں گیارہ سال کی بچی شہزادی رہتی تھی، یہ غریب ماں باپ کی بیٹی تھی، یہ شام کے وقت زارا مہک کے گھر ٹیوشن پڑھنے جاتی تھی، زارا مہک نے ماس کمیونیکیشن میں بی ایس کر رکھا تھا، اس کے والد… Continue 23reading آپ اپنے بچوں کو بچائیے

یہ میں نہیں ابن خلدون

datetime 23  اگست‬‮  2020

یہ میں نہیں ابن خلدون

سلطان بہرام بن بہرام ایران کا بادشاہ گزرا تھا‘اس کے دور میں ملک بری طرح تباہ ہو گیا‘ بے روزگاری‘ قحط‘ کساد بازاری‘ لوٹ کھسوٹ اور قتل وغارت گری عام ہو گئی‘ سرکاری ادارے اور فوج بھی زوال کی تہہ کو چھونے لگی‘ لوگوں نے تنگ آ کرنقل مکانی شروع کردی تھی‘ایران میں اس زمانے… Continue 23reading یہ میں نہیں ابن خلدون

عثمان بزدار سے ایک ملاقات

datetime 20  اگست‬‮  2020

عثمان بزدار سے ایک ملاقات

عثمان بزدار 18 اگست کو اسلام آباد تھے‘ پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کو دو سال پورے ہو چکے تھے‘ میں بزدار صاحب کی دعوت پر پنجاب ہاﺅس گیا اور مجھے تنہائی میں ان کے ساتھ ایک گھنٹہ گزارنے کا موقع ملا‘ یہ میری ان کے ساتھ پہلی ملاقات تھی اور یہ مجھے توقع سے… Continue 23reading عثمان بزدار سے ایک ملاقات

اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ہے

datetime 18  اگست‬‮  2020

اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ہے

ہم اگر ٹائم مشین میں بیٹھ کر1900ءکے شروع میں چلے جائیں تو ہمیں دنیا میں صرف دو سپر پاورز ملیں گی‘ سلطنت عثمانیہ اور برٹش ایمپائر‘ عثمانی خلیفہ کا حکم تین براعظموں اور پورے عالم اسلام پر چلتا تھا‘ آپ سلطنت کے حجم کا اندازہ صرف فوج کے سائز سے لگا لیجیے‘ سلطنت عثمانیہ کی… Continue 23reading اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ہے

منیجر آف دی سینچری‎‎

datetime 17  اگست‬‮  2020

منیجر آف دی سینچری‎‎

جیک ویلچ کی کامیابی کا سفر ماں کے ایک فقرے سے ہوا اور اس کے بعد وہ کسی جگہ رکا نہیں، اس کی والدہ عام ہائوس وائف تھی، یہ زیادہ پڑھی لکھی بھی نہیں تھی لیکن قدرت نے اسے ویژن سے مالا مال کر رکھا تھا اور یہ اسی ماں کا ویژن سے بھرپور فقرہ… Continue 23reading منیجر آف دی سینچری‎‎

قائداعظم کان پور تشریف لے آئے مگر منتظمین ان کا لباس دیکھ کر پریشان ہو گئے ‎

datetime 17  اگست‬‮  2020

قائداعظم کان پور تشریف لے آئے مگر منتظمین ان کا لباس دیکھ کر پریشان ہو گئے ‎

قائداعظم باسٹھ تریسٹھ کے پہلے شکار تھے، یہ دسمبر 1916ء میں لکھنؤ کے دورے پر گئے، قائد اس وقت تک مسلمانوں کے بڑے اور متفقہ لیڈر بن چکے تھے، لکھنؤ اس دور میں تہذیب اور شائستگی کے ساتھ ساتھ اسلامی تعلیمات کا مرکز بھی تھا، مسجدیں آباد تھیں، درگاہوں پر رش ہوتا تھا، شہر میں… Continue 23reading قائداعظم کان پور تشریف لے آئے مگر منتظمین ان کا لباس دیکھ کر پریشان ہو گئے ‎

Page 72 of 187
1 63 64 65 66 67 68 69 70 71 72 73 74 75 76 77 78 79 80 81 187