منگل‬‮ ، 19 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

چین میں ایغور مسلمان کن بھیانک مظالم کا شکار ہیں؟ خفیہ دستاویزات منظر عام پر آگئیں

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2019

چین میں ایغور مسلمان کن بھیانک مظالم کا شکار ہیں؟ خفیہ دستاویزات منظر عام پر آگئیں

بیجنگ( آن لائن )آئی سی آئی جے نے چینی حکومت کے ایسے خفیہ دستاویزات کو شائع کیا ہے، جو ثابت کرتے ہیں کہ چین میں ایغور اقلیت کو منظم انداز میں ظلم و جبر کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔بیجنگ حکومت ابھی تک ان دستاویز کو مسترد کرتی آئی ہے۔ انویسٹیگیٹو صحافیوں کی بین الاقوامی… Continue 23reading چین میں ایغور مسلمان کن بھیانک مظالم کا شکار ہیں؟ خفیہ دستاویزات منظر عام پر آگئیں

مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فوج کے تمام ہتھکنڈے ناکام، تنگ آکر کون سے دستے تعینات کر دئیے؟جانئے

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2019

مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فوج کے تمام ہتھکنڈے ناکام، تنگ آکر کون سے دستے تعینات کر دئیے؟جانئے

سرینگر(آن لائن)وادی کشمیر میں شدت پسندی کی کارروائیوں کو روکنے کے لیے فوج ، بحریہ اور بھارتی فضائیہ کے خصوصی دستے تعینات کر دیئے گئے ۔ان فوجی دستوں میں وادی کشمیر میں پیرا ملٹری فورسز (خصوصی فورسز)، بحریہ کے میرین کمانڈوز (مارکوز)اور بھارتی فضائیہ کے گیروڈ کو تعینات کیا گیا ہے۔وزارت دفاع کے آرمڈ فورسز… Continue 23reading مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فوج کے تمام ہتھکنڈے ناکام، تنگ آکر کون سے دستے تعینات کر دئیے؟جانئے

میری ماں کو زبان کیوں چڑائی؟ دلہے نے شادی کے روز ہی دلہن کو طلاق دیدی

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2019

میری ماں کو زبان کیوں چڑائی؟ دلہے نے شادی کے روز ہی دلہن کو طلاق دیدی

قاہرہ(آن لائن)مصر میں ایک شہری شادی کی تقریب میں فوٹو شوٹ کے دوران دلہن کو طلاق دے کر بارات واپس لے گیا۔مصری اخبار البیان کے مطابق مصر کے ایک نواحی علاقے میں نوجوان دولہا نے 28 سالہ دلہن کو یہ کہہ کر باراتیوں کے سامنے طلاق دے دی کہ تم نے میری ماں کو زبان… Continue 23reading میری ماں کو زبان کیوں چڑائی؟ دلہے نے شادی کے روز ہی دلہن کو طلاق دیدی

مقبوضہ کشمیر میں خواتین کی عصمت دری کو جنگی ہتھیار کے طور پراستعمال کیاجانے لگا

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2019

مقبوضہ کشمیر میں خواتین کی عصمت دری کو جنگی ہتھیار کے طور پراستعمال کیاجانے لگا

جموں( آن لائن ) 25نومبر کو دنیا بھر میں خواتین پرتشدد کے خاتمے کا عالمی دن منایا گیا ۔مقبوضہ کشمیرمیں کشمیر ی خواتین بھارتی فوجیوں اورپولیس اہلکاروںکی طرف سے انسانی حقوق کی بدترین خلاف ورزیوں کا شکار ہیں ۔ اس دن کے حوالے سے جاری کردہ ایک خصوصی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ مقبوضہ… Continue 23reading مقبوضہ کشمیر میں خواتین کی عصمت دری کو جنگی ہتھیار کے طور پراستعمال کیاجانے لگا

سی پیک پر ایلس ویلز کا بیان امریکی پالیسی کے عین مطابق ہے، امریکی سفیر

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2019

سی پیک پر ایلس ویلز کا بیان امریکی پالیسی کے عین مطابق ہے، امریکی سفیر

لاہور(آن لائن) امریکی سفیر پال جانز نے کہا ہے کہ سی پیک پر ایلس ویلز کا بیان امریکی پالیسی کے مطابق ہے، پاکستانیوں کو ایلس ویلز کا بیان سمجھنا چاہیے۔امریکی سفیر پاؤل جانز نے لاہور میں مسجد وزیر خان کے دورہ کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا ایلس ویلز کے بیان کو مثبت لیا… Continue 23reading سی پیک پر ایلس ویلز کا بیان امریکی پالیسی کے عین مطابق ہے، امریکی سفیر

مصر میں میڈیا دفتر پر چھاپہ، 3 صحافی گرفتار،نامعلوم مقام پر منتقل

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2019

مصر میں میڈیا دفتر پر چھاپہ، 3 صحافی گرفتار،نامعلوم مقام پر منتقل

قائرہ(آن لائن) مصر کی پولیس نے مقامی صحافتی ادارے مدی مصر کے دفتر پر چھاپہ مار کر اس سے وابستہ 3 نیوز ایڈیٹرز کو گرفتار کرلیا۔فرانسیسی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق مصر کی آزاد نیوز سائٹ نے بتایا کہ’ سیکیورٹی فورسز جاچکی ہیں، ہمارے دفاتر میں داخل ہونے والے ایک شخص کے مطابق ہمیں… Continue 23reading مصر میں میڈیا دفتر پر چھاپہ، 3 صحافی گرفتار،نامعلوم مقام پر منتقل

ٹرمپ کیخلاف کس معروف شخصیت نے صدارتی انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان کر دیا

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2019

ٹرمپ کیخلاف کس معروف شخصیت نے صدارتی انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان کر دیا

نیویارک(آن لائن)نیویارک کے سابق میئر مائیکل بلومبرگ نے ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف امریکی صدر بننے کی دوڑ میں حصہ لینے کا اعلان کر دیا۔ستترسالہ بلومبرگ کا کہنا ہے کہ وہ صدر بننے کی دوڑ میں اس لیے شامل ہوئے ہیں تاکہ ٹرمپ کو ہرا کر امریکا کی از نوسر تعمیر کر سکیں، ان کی تین… Continue 23reading ٹرمپ کیخلاف کس معروف شخصیت نے صدارتی انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان کر دیا

وکی لیکس کے بانی جولیان اسانج کی زندگی کو خطرہ ، ڈاکٹرز نے حتمی بیان جاری کر دیا

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2019

وکی لیکس کے بانی جولیان اسانج کی زندگی کو خطرہ ، ڈاکٹرز نے حتمی بیان جاری کر دیا

سٹاک ہوم(این این آئی)وکی لیکس ویب سائٹ کے بانی جولیان اسانج کی جیل میں خراب صحت پر کئی ڈاکٹروں نے تشویش کا اظہار کیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق کم از کم ساٹھ ڈاکٹروں نے وکی لیکس کے بانی کی جیل میں خراب صحت کے تناظر میں ایک کھلا خط تحریر کیا ۔ اس… Continue 23reading وکی لیکس کے بانی جولیان اسانج کی زندگی کو خطرہ ، ڈاکٹرز نے حتمی بیان جاری کر دیا

چین میں جمہوریت نواز گروپ بھاری اکثریت سے جیت گیا

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2019

چین میں جمہوریت نواز گروپ بھاری اکثریت سے جیت گیا

ہانگ کانگ سٹی (این این آئی)چین کے خصوصی انتظامی علاقے ہانگ کانگ کے بلدیاتی انتخابات میں جمہوریت نواز گروپ کو شاندار کامیابی حصل ہوئی ہے۔ مقامی میڈیا کے مطابق ضلعی کونسل کی چار سو باون نشستوں میں سے اکثریت پر جمہوریت نواز گروپ کے امیدوار کامیاب ہوئے ہیں۔ اس طرح ضلعی کونسل کی اٹھارہ میں… Continue 23reading چین میں جمہوریت نواز گروپ بھاری اکثریت سے جیت گیا

Page 982 of 4406
1 973 974 975 976 977 978 979 980 981 982 983 984 985 986 987 988 989 990 991 4,406