متحدہ عرب امارات میں مارکیٹیں مکمل بند، فضائی سروس معطل
ابوظہبی(این این آئی)متحدہ عرب امارات نے کرونا وائرس سے نمٹنے کے لیے احتیاطی تدابیر کے تحت ملک میں بازار اور کروباری مراکز بند کرنے اور فضائی سروس معطل کرنے کا اعلان کیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق متحدہ عرب امارات کی وزارت صحت ، کمیونٹی پروٹیکشن اور نیشنل ایمرجنسی اینڈ کرائسس اتھارٹی نے تمام تجارتی مراکز، شاپنگ… Continue 23reading متحدہ عرب امارات میں مارکیٹیں مکمل بند، فضائی سروس معطل