بدھ‬‮ ، 22 جنوری‬‮ 2025 

خامنہ ای سے سبکدوشی کا مطالبہ،ایرانی حکومت نے سخت ایکشن لیتے ہوئے کسے گرفتار کرلیا؟جانئے

datetime 14  جنوری‬‮  2020

خامنہ ای سے سبکدوشی کا مطالبہ،ایرانی حکومت نے سخت ایکشن لیتے ہوئے کسے گرفتار کرلیا؟جانئے

تہران (این این آئی)ایران میں حکام نے سبز تحریک کے سربراہ مہدی کروبی کے بیٹے حسین کروبی کو گرفتار کر لیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ گرفتاری مہدی کروبی کی جانب سے ایرانی رہبر اعلی کو ایک خط بھیجے جانے کے دو روز بعد عمل میں آئی ۔ خط میں کروبی نے خامنہ ای سے مطالبہ… Continue 23reading خامنہ ای سے سبکدوشی کا مطالبہ،ایرانی حکومت نے سخت ایکشن لیتے ہوئے کسے گرفتار کرلیا؟جانئے

خطے میں ایران کا تخریبی کردار کھل کر سامنے آ گیا، تین بڑے ممالک نے ایران کو انتباہ کرتے ہوئے نئی پابندیاں عائد کرنے کا عندیہ دے دیا

datetime 13  جنوری‬‮  2020

خطے میں ایران کا تخریبی کردار کھل کر سامنے آ گیا، تین بڑے ممالک نے ایران کو انتباہ کرتے ہوئے نئی پابندیاں عائد کرنے کا عندیہ دے دیا

پیرس/برطانیہ/برلن (این این آئی) فرانس، جرمنی اور برطانیہ نے ایران پر زوردیا ہے کہ وہ خطے میں تخریبی سرگرمیوں اور دوسرے ممالک میں مداخلت سے باز رہے۔ حالیہ ایام میں پیدا ہونے والی صورت حال نے ایران کے خطے میں تخریبی کردار کو مزید نمایاں کیا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق فرانس،جرمن اور برطانیہ کی طرف… Continue 23reading خطے میں ایران کا تخریبی کردار کھل کر سامنے آ گیا، تین بڑے ممالک نے ایران کو انتباہ کرتے ہوئے نئی پابندیاں عائد کرنے کا عندیہ دے دیا

نو منتخب بھارتی وزیر نے منفی سوچ دور بھگانے اور پیار محبت کا احساس جگانے کیلئےعجیب منطق پیش کر دی

datetime 13  جنوری‬‮  2020

نو منتخب بھارتی وزیر نے منفی سوچ دور بھگانے اور پیار محبت کا احساس جگانے کیلئےعجیب منطق پیش کر دی

نئی دہلی(این این آئی)نو منتخب بھارتی وزیر نے منفی سوچ دور بھگانے اور پیار محبت کا احساس جگانے کے لیے عجیب منطق پیش کر دی ۔سیاسی جماعت کانگریس سے تعلق رکھنے والی بھارتی ریاست مہاراشٹرا کی نو منتخب وزیریشو متی ٹھاکر نے کہاہے کہ گائے سب جانوروں میں مقدس ہے، جسے چھونے سے محبت کا… Continue 23reading نو منتخب بھارتی وزیر نے منفی سوچ دور بھگانے اور پیار محبت کا احساس جگانے کیلئےعجیب منطق پیش کر دی

ڈاکٹر ذاکر نائیک نے انتہا پسند مودی سرکار کی عیارانہ چالوں کا بھانڈا پھوڑ دیا

datetime 13  جنوری‬‮  2020

ڈاکٹر ذاکر نائیک نے انتہا پسند مودی سرکار کی عیارانہ چالوں کا بھانڈا پھوڑ دیا

کوالالمپور (این این آئی )ملائیشیا میں جلاوطن معروف بھارتی ریسرچ اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک نے انتہا پسند مودی سرکار کی عیارانہ چالوں کا بھانڈا پھوڑ دیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق اپنے ایک بیان میں ڈاکٹر ذاکر نائیک نے انکشاف کیاکہ انہیں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) حکومت کی جانب سے خفیہ پیش کش کی گئی کہ… Continue 23reading ڈاکٹر ذاکر نائیک نے انتہا پسند مودی سرکار کی عیارانہ چالوں کا بھانڈا پھوڑ دیا

2020 میں سفر،ٹور پلاننگ کیلئے ایشیا کے سستے ترین 10شہر کون سے ہیں؟رپورٹ جاری

datetime 13  جنوری‬‮  2020

2020 میں سفر،ٹور پلاننگ کیلئے ایشیا کے سستے ترین 10شہر کون سے ہیں؟رپورٹ جاری

ہنوئی(این این آئی)فضائی سفر کی الفا ٹریول انشورنس کمپنی کی طرف سے جاری کردہ ایک نئی رپورٹ میں سال 2020 کے دوران ایشیا کے 10 شہروں کی تفصیلات بیان کی گئی ہیں۔ ان میں سر فہرست ویت نام کا شہرہنوئی ہے جو رواں سال کے سیاحتی سفر کے لیے سب سے سستا قرار دیا گیا… Continue 23reading 2020 میں سفر،ٹور پلاننگ کیلئے ایشیا کے سستے ترین 10شہر کون سے ہیں؟رپورٹ جاری

سعودی عرب میں خلاف ضابطہ حراست کی شکایت کا نیا میکانزم متعارف

datetime 13  جنوری‬‮  2020

سعودی عرب میں خلاف ضابطہ حراست کی شکایت کا نیا میکانزم متعارف

ریاض(این این آئی)سعودی عرب میں قیدیوں کو آئین اور قانون کے تحت حاصل حقوق اور مرعات کو یقینی بنانے اور شکایات کے ازالے کے لیے ایک نیا میکانزم اپنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں سعودی پبلک پراسیکیوشن اور وزارت داخلہ کے زیرانتظام ابشرپلیٹ فارم کی مدد سے خلاف ضابطہ قید یا قیدیوں… Continue 23reading سعودی عرب میں خلاف ضابطہ حراست کی شکایت کا نیا میکانزم متعارف

شہریت قانون کیخلاف جو بات کریگا اسے زندہ گاڑ دیا جائے گا، بی جے پی رہنما کا اشتعال انگیز بیان

datetime 13  جنوری‬‮  2020

شہریت قانون کیخلاف جو بات کریگا اسے زندہ گاڑ دیا جائے گا، بی جے پی رہنما کا اشتعال انگیز بیان

نئی دیلی(آن لائن)بھا رت کی حکمرا ن جماعت بی جے پی کے لیڈر آپے سے باہر ہونے لگے، ایک اور رہنما نے کہا جو بھی شہریت کے قانون کے خلاف بات کرے گا اسے زندہ گاڑ دیا جائے گا۔ دوسرے وزیر نے کہا مسلمانوں کا جو حال یوپی میں کیا، وہی بنگال میں بھی کریں… Continue 23reading شہریت قانون کیخلاف جو بات کریگا اسے زندہ گاڑ دیا جائے گا، بی جے پی رہنما کا اشتعال انگیز بیان

طیارہ حادثہ، کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے ایسا کیااعلان کردیا جس نے ایرانی قیادت کی نیندیں اڑا دیں

datetime 13  جنوری‬‮  2020

طیارہ حادثہ، کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے ایسا کیااعلان کردیا جس نے ایرانی قیادت کی نیندیں اڑا دیں

ٹورنٹو(این این آئی)کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے کہا ہے کہ مشکل حالات میں متاثرین کو میری مکمل حمایت حاصل ہے، ہم متاثرین کے ساتھ ہیں، پورا ملک آپ کے ساتھ کھڑا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق کینیڈا کے شہر ایڈمنٹن میں یوکرینی طیارہ حادثے میں ہلاک افراد کی یاد میں تقریب کا انعقاد کیا، کینیڈین وزیراعظم… Continue 23reading طیارہ حادثہ، کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے ایسا کیااعلان کردیا جس نے ایرانی قیادت کی نیندیں اڑا دیں

بھارتی فوجی آفیسر’ ’پھسل‘‘ کر پاکستان جا پہنچا

datetime 13  جنوری‬‮  2020

بھارتی فوجی آفیسر’ ’پھسل‘‘ کر پاکستان جا پہنچا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی آرمی افسر سرحد کے قریب برف پر پھسل جانے سے پاکستان پہنچ گیا ۔تفصیلات کے مطابق بھارتی آرمی افسرراجندر سنگھ مقبوضہ کشمیر میں ڈیوٹی سرانجام دے رہا تھا کہ برفباری کے باعث پھسل کر پاکستان کی حدود میں داخل ہوگیا۔ عالمی میڈیا کے مطابق بھارتی فوج کے افسر راجندر سنگھ کے… Continue 23reading بھارتی فوجی آفیسر’ ’پھسل‘‘ کر پاکستان جا پہنچا

Page 938 of 4437
1 929 930 931 932 933 934 935 936 937 938 939 940 941 942 943 944 945 946 947 4,437