اتوار‬‮ ، 19 جنوری‬‮ 2025 

کویت میں مقیم کنوارے غیر ملکیوں کی شامت آگئی حکومت نے رہائشی علاقوں میں مقیم کنواروں کی رہائش گاہوں کے بجلی کے کنکشن کاٹنا شروع کردئیے

datetime 10  اپریل‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کویت میں رہائش پذیر غیر ملکی شہری بڑی مشکل میں پھنس گئے ہیں ۔ میونسپلٹیز کی جانب سے نجی اور رہائشی عمارتوں پر چھاپوں کا سلسلہ جاری ہے جہاں پر مقیم غیر ملکی شہریوں کو ٹھہرایا گیا ہےان عمارتوں کے بجلی کنکشن بھی کاٹ دیئے گئے ۔ تفصیلات کے مطابق کویتی اخبار الراعی کی رپورٹ کے مطابق 12رہائشی عمارتوں بجلی کنکشن کاٹ دیئے ہیں ۔ حکومتی قوانین کے مطابق

رہائشی علاقوں اور کالونیوں میں ایسے تارکین وطن کو رہائش نہیں دی جا سکتی جو کنوارے ہیں یا ان کے ساتھ بیوی بچے نہیں ہیں۔لہٰذا تارکیں کو رہائشی علاقے میں ٹھہرانے کی اجازت نہیں دی جا سکتی ۔ کویتی سرکاری ادارے انجینئرنگ آڈٹ کے ڈائریکٹر انجینئر احمد الجاسم نے بتایا کہ جہرہ کے علاقوں میں رہائشی قوانین کی خلاف ورزی پر 12 عمارتوں کا بجلی کا کنکشن منقطع کر دیا گیا ہے۔مزید عمارتوں میں چھاپے مار ے جارہے ہیں ۔

موضوعات:



کالم



خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں


’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…