اتوار‬‮ ، 16 مارچ‬‮ 2025 

بڑھتا کرونا وائرس، روس نے بڑا قدم اٹھا لیا

datetime 2  فروری‬‮  2020

بڑھتا کرونا وائرس، روس نے بڑا قدم اٹھا لیا

ماسکو (این این آئی)روس نے اعلان کیا ہے کہ اس نے کرونا وائرس کے پھیلنے پر قابو پانے میں مدد کے لیے چین کے بغیر ویزا کے سیاحوں کا سفر معطل کردیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق روسی حکومت کے ایک حکمنامے میں کہا گیا کہ دونوں ملکوں میں 2000ء میں طے پائے بغیرویزہ سیاحت… Continue 23reading بڑھتا کرونا وائرس، روس نے بڑا قدم اٹھا لیا

20 سال تک بیٹی نہ ملی ،91 سالہ ضعیف کشمیری دنیا سے کوچ کر گئے

datetime 2  فروری‬‮  2020

20 سال تک بیٹی نہ ملی ،91 سالہ ضعیف کشمیری دنیا سے کوچ کر گئے

جموں ( آن لائن)مقبوضہ جموں و کشمیر میں کئی والدین اپنے جگرپاروں کے جدائی کے غم میں اس دنیائے فانی سے کوچ کرگئے۔ضلع ڈوڈہ کے علاقے دھار کاستی گڑھ سے تعلق رکھنے والے 91برس کے غلام محمد کا انتقال ہو گیا ہے جن کی 17سالہ FAکی طالب علم جوان بیٹی ممتازہ کو بھارتی فوجی اہلکاروں… Continue 23reading 20 سال تک بیٹی نہ ملی ،91 سالہ ضعیف کشمیری دنیا سے کوچ کر گئے

کورونا وائرس دنیا کے کتنے ممالک تک جا پہنچا، اب تک کتنے کیسز رپورٹ ہوئے؟ہر کوئی دہل گیا

datetime 2  فروری‬‮  2020

کورونا وائرس دنیا کے کتنے ممالک تک جا پہنچا، اب تک کتنے کیسز رپورٹ ہوئے؟ہر کوئی دہل گیا

بیجنگ (این این آئی)چین کے شہر ووہان سمیت دیگر شہروں کے بعد کورونا وائرس دنیا کے 20 سے زائد ممالک تک پہنچ گیا ہے جہاں 100 سے زائد کیسز رپورٹ ہو چکے ہیں۔غیر ملکی خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق آسٹریلیا میں 10 مریضوں میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی جن میں سے اکثر چین… Continue 23reading کورونا وائرس دنیا کے کتنے ممالک تک جا پہنچا، اب تک کتنے کیسز رپورٹ ہوئے؟ہر کوئی دہل گیا

پاکستان کرونا وائرس پر بے تکی وضاحتیں دیتا رہا ،سعودی عرب اپنے شہریوں کو چین سے واپس لے آیا

datetime 2  فروری‬‮  2020

پاکستان کرونا وائرس پر بے تکی وضاحتیں دیتا رہا ،سعودی عرب اپنے شہریوں کو چین سے واپس لے آیا

ریاض (این این آئی)سعودی عرب کا ایک طیارہ چین کے شہر ووہان سے سعودی طلبہ کو لے کر ریاض پہنچ گیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق سعودی عرب کی فضائی کمپنی نے نیو کورونا وائرس کے سبب چین کے شہر ڑوانزو کے لیے اپنی پروازیں معطل کر دینے کا اعلان کردیا۔ اس فیصلے پر اتوار کی شام سے… Continue 23reading پاکستان کرونا وائرس پر بے تکی وضاحتیں دیتا رہا ،سعودی عرب اپنے شہریوں کو چین سے واپس لے آیا

پاکستان یا مسلم مخالف ہونے کا الزام ،برطانوی صحافی ڈیوڈ روز کھل کر سامنے آگئے ،اپنا موقف سامنے رکھ دیا

datetime 2  فروری‬‮  2020

پاکستان یا مسلم مخالف ہونے کا الزام ،برطانوی صحافی ڈیوڈ روز کھل کر سامنے آگئے ،اپنا موقف سامنے رکھ دیا

لندن(این این آئی) برطانوی صحافی ڈیوڈ روز نے کہا ہے کہ مجھ پر پاکستان یا مسلم مخالف ہونے کا الزام بدنام کرنے کی کوشش ہے۔برطانوی صحافی ڈیوڈ روز نے لندن میں اپنے ایک بیان میں کہا کہ شہباز شریف یا کوئی اور قانونی معاملے پر بات نہیں کر سکتا جبکہ مجھ پر پاکستان یا مسلم… Continue 23reading پاکستان یا مسلم مخالف ہونے کا الزام ،برطانوی صحافی ڈیوڈ روز کھل کر سامنے آگئے ،اپنا موقف سامنے رکھ دیا

مشکل وقت میں سعودی شاہ سلمان پاکستانیوں کی مددکو آن پہنچے، متاثرین کی دعائیں

datetime 2  فروری‬‮  2020

مشکل وقت میں سعودی شاہ سلمان پاکستانیوں کی مددکو آن پہنچے، متاثرین کی دعائیں

ریاض (این این آئی)سعودی عرب کے شاہ سلمان ریلیف سینٹر کی طرف سے آزاد کشمیر اور افریقی ملک صومالیہ میں موسم سرما کے سیزن کے حوالے سے متاثرین اور مستحق افراد میں امدادی سامان تقسیم کیا گیا۔عرب ٹی وی کے مطابق آزاد کشمیر کے ضلع باغ میں مستحق افراد میں 540 امدادی پیکٹ تقسیم کیے… Continue 23reading مشکل وقت میں سعودی شاہ سلمان پاکستانیوں کی مددکو آن پہنچے، متاثرین کی دعائیں

چین میں کرونا وائرس سےمزید 45 افراد جان کی بازی ہار گئے ،مرنے والوں کی کل تعداد کتنی ہوگئی،کتنے متاثر ہوئے ، تفصیلات جاری

datetime 2  فروری‬‮  2020

چین میں کرونا وائرس سےمزید 45 افراد جان کی بازی ہار گئے ،مرنے والوں کی کل تعداد کتنی ہوگئی،کتنے متاثر ہوئے ، تفصیلات جاری

بیجنگ(این این آئی)چینی حکام نے بتایا ہے کہ ملک میں نئے کرونا وائرس کی وجہ سے ہونے والی تصدیق شدہ اموات کی تعداد 304 ہوگئی ہے۔ گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران صوبہ ھوبی میں اس مہلک وائرس کے نتیجے میں مزید 45 افراد جان کی بازی ہار گئے۔میڈیارپورٹس کے مطابق صوبہ ہوبی کے ہیلتھ کمیشن… Continue 23reading چین میں کرونا وائرس سےمزید 45 افراد جان کی بازی ہار گئے ،مرنے والوں کی کل تعداد کتنی ہوگئی،کتنے متاثر ہوئے ، تفصیلات جاری

متحدہ عرب امارات بھی کرونا وائرس کی زد میں! جانتے ہیں متاثرہ مریضوں کی تعداد کہاں تک جا پہنچی؟

datetime 2  فروری‬‮  2020

متحدہ عرب امارات بھی کرونا وائرس کی زد میں! جانتے ہیں متاثرہ مریضوں کی تعداد کہاں تک جا پہنچی؟

ابو ظہبی(آن لائن)متحدہ عرب امارات کی وزارت صحت نے کرونا وائرس سے متاثرہ ایک نئے مریض کی تشخیص کی تصدیق کر دی ہے۔یہ شخص چین کے اس مہلک وائرس سے سب سے متاثرہ شہر ووہان سے یو اے ای لوٹا ہے۔ خبررساں ادارے کے مطابق اس متاثرہ مریض کا ضروری علاج کیا جارہا ہے اور… Continue 23reading متحدہ عرب امارات بھی کرونا وائرس کی زد میں! جانتے ہیں متاثرہ مریضوں کی تعداد کہاں تک جا پہنچی؟

کشمیریوں کو پیسوں کی نہیں آزادی اور انسانی حقوق کی بحالی کی ضرورت ہے، سابق بھارتی وزیر خرانہ کی کھری کھری باتیں

datetime 2  فروری‬‮  2020

کشمیریوں کو پیسوں کی نہیں آزادی اور انسانی حقوق کی بحالی کی ضرورت ہے، سابق بھارتی وزیر خرانہ کی کھری کھری باتیں

نئی دہلی(این این آئی)بھارت کے سابق وزیر خزانہ پی چدمبرم نے کہا ہے کہ جموں و کشمیر کے عوام کو پیسوں کی نہیں بلکہ آزادی اور ان کے انسانی حقوق کی بحالی کی ضرورت ہے۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق پی چدمبرم نے یہ بات جموں و کشمیر اور لداخ کے لئے بجٹ میں رقم مختص کرنے کے… Continue 23reading کشمیریوں کو پیسوں کی نہیں آزادی اور انسانی حقوق کی بحالی کی ضرورت ہے، سابق بھارتی وزیر خرانہ کی کھری کھری باتیں

1 932 933 934 935 936 937 938 939 940 941 942 4,464