اتوار‬‮ ، 19 جنوری‬‮ 2025 

نیویارک کے قبرستانوں میں جگہ ختم مردوں کو کیسے دفنایا جانے لگا ؟ تصاویر سامنے آگئیں

datetime 10  اپریل‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

امریکا (مانیٹرنگ ڈیسک) نیویارک کے قبرستانوں میں جگہ ختم، جزیرے پر اجتماعی تدفین، دنیا میں سب سے زیادہ کیسز امریکا میں سامنے آئے ہیں جہاں کورونا کے تصدیق شدہ مریضوں کی تعداد 4 لاکھ 75 ہزار سے زیادہ ہے ۔ نجی ٹی وی چینل جیونیوز کی رپورٹ کے مطابق امریکا میں کورونا وائرس کی ہلاکت خیزی جاری ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں میں امریکا میں مزید 2000 افراد جان سے چلے گئے۔امریکا میں کورونا وائر س سے اموات کی تعداد 17 ہزار سے زیادہ ہوگئی اور قبرستانوں میں جگہ کم پڑنے کی

وجہ سے ریاست نیو یارک کے ہارٹ لینڈ جزیرے میں ہلاک ہونے والے افراد کی اجتماعی تدفین کی جانے لگی۔صرف نیویارک میں اب تک7 ہزار سے زائد افراد کورونا وائرس کی وجہ سے اپنی زندگی کی بازی ہار چکے ہیں جب کہ نیو جرسی میں1700، مشی گن میں 1000، لوزیانا میں 700 اور کیلیفورنیا میں 600 لوگ ہلاک ہو چکے ہیں۔امریکا میں اب تک 4 لاکھ 75 ہزار شہریوں میں وائرس کی تصدیق ہوئی ہے جب کہ کیلیفورنیا میں مفت راشن بانٹنے والے اسٹور کے سامنے گاڑیوں اور لوگوں کی لمبی قطار لگ گئی۔

موضوعات:



کالم



خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں


’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…