بدھ‬‮ ، 22 جنوری‬‮ 2025 

امریکہ نے 12 زیر تربیت سعودی سروس مین کو نکالنے کا فیصلہ کیوں کیا ؟ شرمناک وجہ سامنے آگئی

datetime 13  جنوری‬‮  2020

امریکہ نے 12 زیر تربیت سعودی سروس مین کو نکالنے کا فیصلہ کیوں کیا ؟ شرمناک وجہ سامنے آگئی

واشنگٹن(این این آئی)امریکا نے 12 زیر تربیت سعودی سروس مین کو امریکا سے نکالنے کا فیصلہ کرلیا، ان پر انتہا پسند سرگرمیوں میں ملوث ہونے کا الزام ہے۔امریکی میڈیا کے مطابق سعودی سروس مین امریکی بحری اسٹیشن پر تربیت حاصل کررہے تھے۔ گروپ کے بعض افراد پر چائلڈ پورنوگرافی کا مواد رکھنے کا بھی الزام… Continue 23reading امریکہ نے 12 زیر تربیت سعودی سروس مین کو نکالنے کا فیصلہ کیوں کیا ؟ شرمناک وجہ سامنے آگئی

مظاہرین کو قتل نہ کیا جائے :ڈونلڈ ٹرمپ کا ایران کی قیادت کو انتباہ،پیشگی شرائط کے بغیر مذاکرات کی دوبارہ پیشکش

datetime 13  جنوری‬‮  2020

مظاہرین کو قتل نہ کیا جائے :ڈونلڈ ٹرمپ کا ایران کی قیادت کو انتباہ،پیشگی شرائط کے بغیر مذاکرات کی دوبارہ پیشکش

واشنگٹن (این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو خبردار کیا ہے کہ یوکرین کے مسافر طیارے کو مارگرانے کے خلاف احتجاج کرنے والے مظاہرین کو ہلاک نہ کیا جائے جبکہ ان کے وزیر دفاع مارک ایسپر نے ایران کو پیش کش کی ہے کہ اس کے ساتھ کسی پیشگی شرائط کے بغیر اب… Continue 23reading مظاہرین کو قتل نہ کیا جائے :ڈونلڈ ٹرمپ کا ایران کی قیادت کو انتباہ،پیشگی شرائط کے بغیر مذاکرات کی دوبارہ پیشکش

ایران میں گرفتار اور پھر رہا ہونے والے برطانوی سفیر کھل کر سامنے آگئے ، اصل میں ہوا کیا؟ساری حقیقت بتا دی

datetime 13  جنوری‬‮  2020

ایران میں گرفتار اور پھر رہا ہونے والے برطانوی سفیر کھل کر سامنے آگئے ، اصل میں ہوا کیا؟ساری حقیقت بتا دی

تہران (این این آئی)ایرانی دارالحکومت تہران میں متعین برطانوی سفیر راب میک ایئر نے اس بات کی تردید کی ہے کہ وہ یونیورسٹی کے مظاہرے میں شریک ہوئے تھے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایک وضاحتی بیان میں انہوں نے کہاکہ وہ یونیورسٹی کے باہر یوکرائنی مسافروں کے لیے ہونے والی دعائیہ تقریب میں شرکت کے لیے گئے… Continue 23reading ایران میں گرفتار اور پھر رہا ہونے والے برطانوی سفیر کھل کر سامنے آگئے ، اصل میں ہوا کیا؟ساری حقیقت بتا دی

جنرل قاسم سلیمانی کے قتل کیلئے کس ملک کی انٹیلی جنس نے امریکا کو خفیہ معلومات فراہم کی؟بڑا انکشاف سامنے آگیا

datetime 13  جنوری‬‮  2020

جنرل قاسم سلیمانی کے قتل کیلئے کس ملک کی انٹیلی جنس نے امریکا کو خفیہ معلومات فراہم کی؟بڑا انکشاف سامنے آگیا

تہران (صباح نیوز) میجر جنرل قاسم سلیمانی کے قتل کے لیے اسرائیلی انٹیلی جنس نے امریکا کو خفیہ معلومات فراہم کی تھیں۔امریکی میڈیا کے مطابق جنرل قاسم سلیمانی کے قتل کے لیے اسرائیلی انٹیلی جنس نے امریکاکی معاونت کی تھی۔ اسرائیلی خفیہ ایجنسی سے ہی امریکاکو تصدیق ہوئی کہ سلیمانی دمشق سے بغداد کس طیارے… Continue 23reading جنرل قاسم سلیمانی کے قتل کیلئے کس ملک کی انٹیلی جنس نے امریکا کو خفیہ معلومات فراہم کی؟بڑا انکشاف سامنے آگیا

جنگلات میں لگی آگ کا دھواں زمین کے گرد چکر لگا کر پھر آسڑیلیا پہنچ سکتا ہے ، ناسانے خبر دار کردیا

datetime 13  جنوری‬‮  2020

جنگلات میں لگی آگ کا دھواں زمین کے گرد چکر لگا کر پھر آسڑیلیا پہنچ سکتا ہے ، ناسانے خبر دار کردیا

واشنگٹن ( آن لائن )خلائی تحقیق کے امریکی ادارے ناسا نے کہا ہے کہ آسٹریلیا کے جنگلات میں لگی آگ سے اٹھنے والا دھواں پوری زمین کے گرد چکر لگا کر پھر آسڑیلیا پہنچ سکتا ہے۔ ناسا کی ویب سائٹ پر جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ خلا میں موجود سیٹلائٹس سے لی گئی… Continue 23reading جنگلات میں لگی آگ کا دھواں زمین کے گرد چکر لگا کر پھر آسڑیلیا پہنچ سکتا ہے ، ناسانے خبر دار کردیا

ترکی نے اپنے ملک سے 65 پاکستانیوں کونکال دیا، وجہ بھی سامنے آگئی

datetime 13  جنوری‬‮  2020

ترکی نے اپنے ملک سے 65 پاکستانیوں کونکال دیا، وجہ بھی سامنے آگئی

اسلام آباد (این این آئی)ترکی نے غیر قانونی طور پر مقیم 65 پاکستانیوں کو ملک بدر کردیا،ایف آئی اے نے 26 مسافروں کے سفری دستاویزات کی تصدیق نہ ہونے پر گرفتار کرلیا ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ترکی میں غیر قانونی طور پر مقیم 65 بے دخل پاکستانیوں کو ترکش ایئرلائن کے ذریعے وطن واپس لایا… Continue 23reading ترکی نے اپنے ملک سے 65 پاکستانیوں کونکال دیا، وجہ بھی سامنے آگئی

دبئی میں پاکستانی ٹیکسی ڈرائیور بھارتی طالبہ کیلئے نجات دہندہ بن گیا ،ہندوستانی خاندان بھی گرویدہ

datetime 13  جنوری‬‮  2020

دبئی میں پاکستانی ٹیکسی ڈرائیور بھارتی طالبہ کیلئے نجات دہندہ بن گیا ،ہندوستانی خاندان بھی گرویدہ

دبئی(این این آئی)دبئی کی سرزمین پر ایک پاکستانی ٹیکسی ڈرائیور ایک بھارتی طالبہ کو اس کے اہم ترین دستاویزات جو وہ ٹیکسی میں بھول گئی تھی، وقت پر لوٹا کر اس کے لئے نجات دہندہ بن گیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق گزشتہ ہفتے دبئی میں راشیل روز نامی بھارتی لڑکی برطانیہ سے چھٹیاں گزارنے دبئی اپنے والدین… Continue 23reading دبئی میں پاکستانی ٹیکسی ڈرائیور بھارتی طالبہ کیلئے نجات دہندہ بن گیا ،ہندوستانی خاندان بھی گرویدہ

ایران امریکا کشیدگی پر مذاق بھارتی پروفیسر کو مہنگا پڑگیا جوابی کارروائی کا مشورہ دینے پرسخت سزا سنا دی گئی

datetime 13  جنوری‬‮  2020

ایران امریکا کشیدگی پر مذاق بھارتی پروفیسر کو مہنگا پڑگیا جوابی کارروائی کا مشورہ دینے پرسخت سزا سنا دی گئی

واشنگٹن(این این آئی)امریکا کی جانب سے ایران کو دی گئی دھمکی پر بھارتی نژاد امریکی پروفیسر کے مذاق میں ایران کو جوابی کارروائی کا مشورہ دینے پر نوکری سے ہاتھ دھونا پڑ گیا۔بھارتی ویب سائٹ کے مطابق بھارتی نژاد امریکی پروفیسر اشین فانسے نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک پر ایک پوسٹ شیئر… Continue 23reading ایران امریکا کشیدگی پر مذاق بھارتی پروفیسر کو مہنگا پڑگیا جوابی کارروائی کا مشورہ دینے پرسخت سزا سنا دی گئی

سعودی تیل تنصیبات پر حملے کس نے کئے تھے؟اقوام متحدہ کے تفتیش کاروں کی خفیہ رپورٹ سامنے آگئی

datetime 13  جنوری‬‮  2020

سعودی تیل تنصیبات پر حملے کس نے کئے تھے؟اقوام متحدہ کے تفتیش کاروں کی خفیہ رپورٹ سامنے آگئی

نیویارک (این این آئی)اقوام متحدہ کے تفتیش کاروں نے کہاہے کہ گزشتہ برس ستمبر میں سعودی تیل تنصیبات پر حملے حوثی باغیوں نے نہیں کیے تھے۔ غیرملکی خبررساں ادرے کے مطابق خبر رساں ادارے نے یہ بات اقوام متحدہ کے تفتیش کاروں کی جانب سے سلامتی کونسل کی پابندیوں کے حوالے سے کمیٹی کو پیش… Continue 23reading سعودی تیل تنصیبات پر حملے کس نے کئے تھے؟اقوام متحدہ کے تفتیش کاروں کی خفیہ رپورٹ سامنے آگئی

Page 939 of 4437
1 930 931 932 933 934 935 936 937 938 939 940 941 942 943 944 945 946 947 948 4,437