اتوار‬‮ ، 27 ستمبر‬‮ 2026 

چاند نظر نہیں آیا، سعودی عرب کے بعد 3 اسلامی ممالک نے بھی 24 مئی کو عیدالفطر کا اعلان کر دیا

datetime 22  مئی‬‮  2020 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) تین اسلامی ممالک میں شوال کا چاند دیکھنے کے لئے اجلاس ہوا، ان ممالک میں ترکی، ملائشیا اور انڈونیشیا شامل ہیں، یہاں پر شوال کا چاند نظر نہیں آیا، یہاں بھی 24 مئی بروز اتوار کو عیدالفطر منانے کا

اعلان کر دیا گیا ہے۔ اس طرح ان ممالک میں رمضان المبارک کے تیس روزے مکمل ہوں گے، دوسری جانب سعودی عرب میں بھی چاند نظر نہیں آیا ہے وہاں بھی عیدالفطر 24 مئی بروز اتوار کو منانے کا اعلان کیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…