بدھ‬‮ ، 22 جنوری‬‮ 2025 

حرمِ مکی کے زائرین کے لیے 2000 مفت وہیل چیئرزفراہم

datetime 14  جنوری‬‮  2020

حرمِ مکی کے زائرین کے لیے 2000 مفت وہیل چیئرزفراہم

مکہ مکرمہ(این این آئی)حرمین شریفین کی جنرل پریذیڈنسی میں نقل و حمل کی خدمات سے متعلق انتظامیہ نے حالیہ ہجری سال کی پہلی سہ ماہی کے دوران مسجد حرام میں آنے والے اللہ کے مہمانوں کے لیے 2000 وہیل چیئرز مفت فراہم کیں۔ اس اقدام کا مقصد زائرین کو باہم سہولت پیش کرنا ہے تا… Continue 23reading حرمِ مکی کے زائرین کے لیے 2000 مفت وہیل چیئرزفراہم

بھارتی پولیس افسر کی گرفتاری سے بھارتی سکیورٹی ادارے بے نقاب

datetime 14  جنوری‬‮  2020

بھارتی پولیس افسر کی گرفتاری سے بھارتی سکیورٹی ادارے بے نقاب

نئی دہلی (این این آئی)سینئر بھارتی پولیس افسر دیوندر سنگھ کی نئی دہلی جاتے ہوئے عسکریت پسندوں کیساتھ گرفتاری مقبوضہ وادی کی سب سے بڑی کہانی بن گئی،اس کہانی نے بھارتی سیکیورٹی اداروں اور اس کی فوج کا خود دہشت گردی کروا کر اس کا الزام پاکستان پر لگانے کا کردار بری طرح بے نقاب… Continue 23reading بھارتی پولیس افسر کی گرفتاری سے بھارتی سکیورٹی ادارے بے نقاب

قطر ایئر لائن کا جہاز ایرانی میزائل حملے میں بال بال بچ گیا

datetime 14  جنوری‬‮  2020

قطر ایئر لائن کا جہاز ایرانی میزائل حملے میں بال بال بچ گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)قطر ایئر لائن کا جہاز ایرانی میزائل سے بال بال بچ گیا ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یوکرائن طیارے کے ایرانی میزائل کا نشانہ بننے سے تقریباً دو گھنٹے پہلے قطر ایئرویز کا جہاز بھی اسی راستے پر سفر کر رہا تھا جس جگہ یوکرائن طیارے کو میزائل حملہ کرکے گرایا گیا ۔… Continue 23reading قطر ایئر لائن کا جہاز ایرانی میزائل حملے میں بال بال بچ گیا

خاتون اینکر اپنے بھائی کی موت کی خبر سننے کےبعد بھی نم آنکھوں کیساتھ خبریں پڑ کر سناتی رہیں، عراقی اینکر نے صبر و تحمل کی نئی مثال قائم کر دی

datetime 14  جنوری‬‮  2020

خاتون اینکر اپنے بھائی کی موت کی خبر سننے کےبعد بھی نم آنکھوں کیساتھ خبریں پڑ کر سناتی رہیں، عراقی اینکر نے صبر و تحمل کی نئی مثال قائم کر دی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)عراقی ٹی وی چینل کی خاتون میزبان اپنا پروگرام شروع کرتے ہوئے شدید غمگین ہو گئیں ۔ تفصیلات کے مطابق عراقی پروگرام اینکر سحرعباس اسکرین پر آن ائیر ہوئیں تو وہ شدید غم اور رنج کی کیفت میں مبتلا تھیں انہوں نے اپنے غم کی وجہ شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ پروگرام شروع کرنے سے… Continue 23reading خاتون اینکر اپنے بھائی کی موت کی خبر سننے کےبعد بھی نم آنکھوں کیساتھ خبریں پڑ کر سناتی رہیں، عراقی اینکر نے صبر و تحمل کی نئی مثال قائم کر دی

اسرائیل کے فوجی اڈے پر تباہی مچ گئی ،بڑی تعداد میں جنگی طیارے تباہ،کروڑوں ڈالروں کا نقصان

datetime 14  جنوری‬‮  2020

اسرائیل کے فوجی اڈے پر تباہی مچ گئی ،بڑی تعداد میں جنگی طیارے تباہ،کروڑوں ڈالروں کا نقصان

مقبوضہ بیت المقدس(این این آئی)اسرائیل میں شدید بارشوں اور اس کے نتیجے میں سیلابی ریلے سے تل ابیب کے جنوب میں واقع ایک فوجی اڈے اور اس پرموجود طیاروں کو شدید نقصان پہنچا ہے۔عبرانی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق تل ابیب کے جنوب میں واقع ایئربیس پر کھڑے طیاروں کو نقصان پہنچنے کے بعد انہیں… Continue 23reading اسرائیل کے فوجی اڈے پر تباہی مچ گئی ،بڑی تعداد میں جنگی طیارے تباہ،کروڑوں ڈالروں کا نقصان

بغداد میں امریکی فوجی ایرانی میزائل حملوں سےکیسے بچ نکلے؟ائیربیس پر موجود اہلکاروں نے آنکھوں دیکھا حال بتا دیا

datetime 14  جنوری‬‮  2020

بغداد میں امریکی فوجی ایرانی میزائل حملوں سےکیسے بچ نکلے؟ائیربیس پر موجود اہلکاروں نے آنکھوں دیکھا حال بتا دیا

تہران (این این آئی)ایران کے آٹھ جنوری کو عراق میں امریکہ کے دو فوجی اڈوں پر بیلسٹک میزائل سے حملے میں وہاں موجود امریکی اہلکاروں نے کہاہے کہ وہ معجزانہ طور پر اس حملے میں محفوظ رہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق اس حملے سے متعلق امریکی فضائیہ کی افسر لیفٹیننٹ کرنل اسٹیکی کولیمین نے عراق کے… Continue 23reading بغداد میں امریکی فوجی ایرانی میزائل حملوں سےکیسے بچ نکلے؟ائیربیس پر موجود اہلکاروں نے آنکھوں دیکھا حال بتا دیا

شہزادہ محمد بن سلمان نائب مملکت مقرر،خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز کی غیر موجودگی میں امور مملکت چلائینگے

datetime 14  جنوری‬‮  2020

شہزادہ محمد بن سلمان نائب مملکت مقرر،خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز کی غیر موجودگی میں امور مملکت چلائینگے

ریاض( آن لائن )شہزاد محمد بن سلمان نائب مملکت مقررکر دئیے گئے ۔تفصیلات کے مطابق خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز نے شاہی فرمان میں کہا ہے کہ ان کے بیرون ملک دورے کے دوران ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان امور مملکت چلائیں گے۔ سعودی خبر رساں ادارے سے جاری ہونے والے… Continue 23reading شہزادہ محمد بن سلمان نائب مملکت مقرر،خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز کی غیر موجودگی میں امور مملکت چلائینگے

بھارت میں مسلمانوں کے درجنوں گھرنذرآتش، مسجد پر بھی دھاوا،موذن پرتشدد

datetime 14  جنوری‬‮  2020

بھارت میں مسلمانوں کے درجنوں گھرنذرآتش، مسجد پر بھی دھاوا،موذن پرتشدد

نئی دہلی / کولکتہ(این این آئی) بھارت میں شہریت ترمیمی قانون کیخلاف ظلم و جبر کے باوجود شہر شہر مظاہرے تھم نہ سکے۔بھارت کے صوبہ تلنگانہ کے ضلع عادل آباد کے شہر بھینسہ میں حالات انتہائی کشیدہ ہو گئے۔میڈیارپورٹس کے مطابق عادل آباد کے مسلم اقلیتی علاقہ میں قتل و خون کا بازار گرم ہوگیا۔… Continue 23reading بھارت میں مسلمانوں کے درجنوں گھرنذرآتش، مسجد پر بھی دھاوا،موذن پرتشدد

پاکستان کی کوششیں رنگ لے آئیں ،مسئلہ کشمیر پر بھارت کو بڑا دھچکا، عالمی سطح پر کل ایساکیا کام ہونے جارہا ہے جس نے مودی سرکار کے ہوش اڑا دئیے

datetime 14  جنوری‬‮  2020

پاکستان کی کوششیں رنگ لے آئیں ،مسئلہ کشمیر پر بھارت کو بڑا دھچکا، عالمی سطح پر کل ایساکیا کام ہونے جارہا ہے جس نے مودی سرکار کے ہوش اڑا دئیے

نیویارک(آن لائن ) مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس طلب کرلیا گیا ہے۔میڈ یا رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس کل بدھ کو نیو یارک کے وقت کے مطابق دن 12 بجے ہو گا جس میں اگست کے بعد دوسری بار مقبوضہ کشمیر کے مسئلے… Continue 23reading پاکستان کی کوششیں رنگ لے آئیں ،مسئلہ کشمیر پر بھارت کو بڑا دھچکا، عالمی سطح پر کل ایساکیا کام ہونے جارہا ہے جس نے مودی سرکار کے ہوش اڑا دئیے

Page 936 of 4437
1 927 928 929 930 931 932 933 934 935 936 937 938 939 940 941 942 943 944 945 4,437