اتوار‬‮ ، 19 جنوری‬‮ 2025 

خاتون لاک ڈاؤں کے دوران گھر سے دور پھنسے بیٹے کو سکوٹر پر 14سو کلومیٹر کا سفر کرکے واپس لے آئی

datetime 10  اپریل‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت میں لاک ڈائون کی وجہ سے بیٹا 14کلو میٹر دو ر پھنس گیا ، ماں بیٹے کو سکوٹر پر 14کلو میٹر کا فاصلہ طے کر کے واپس گھر لے آئی ۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی ریاست سے تلنگانہ میں رضیہ بیگم پڑوسی ریاست اندھرا پردیشن میں لاک ڈائون کی وجہ پھنس گیا تھا خاتون نے ہمت سے کام لیا اور سکوٹر پر 14کلو میٹر کا فاصلہ طے کر کے

اپنے بیٹے کو واپس گھر لے آئی ۔ رضیہ بیگم نے بتایا گیا ہے کہ ان کی عمر 48سال ہے جب وہ اپنے بیٹے کو لینے کیلئے نکلی تو پولیس کی جانب سے روکا گیا کہ ملک میں لاک ڈائون ہے آپ ایسے نہیں جا سکتیں تو میں نے ان سے منت سماجت کے بعد روانہ ہوئی تھی میں نے 14کلو میٹر کا فاصلہ طے کیا اور اپنے بیٹھے واپس لائی ۔ ان کا کہنا تھا کہ جب ملک میں لاک ڈائون چل رہا تھا کہ تو ایسے میں اکیلی عورت کا سفر کرنا انتہائی مشکل ترین مرحلہ ہوتا ہے ۔ سفر پر نکلنے سے پہلے میں روٹیاں پکا کر ساتھ رکھ لیں تھیں ، جب سفر پر نکلی تورات کا ٹائم اور ہر طرف سناٹا تھا لیکن میرے عزم و ہمت نے مجھے ہارنے نہیں دیا ۔ خالی سڑکیں دیکھ کر مجھے خوف آتا لیکن چھوٹے بیٹے کا پریشانی میرے خوف پر حاوی ہو جاتی ۔ ان کا کہنا تھا کہ مین ایک سکول میں ہیڈ مسٹرس ہون اور ان کے دو بیٹے ہیں چھوٹا بیٹے اپنے دوست کو چھوڑنے دوسرے شہر گیا تھا لیکن واپسی پر ملک گیر لاکھ ڈائون کی وجہ سے پھنس گیا تھا ۔

موضوعات:



کالم



خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں


’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…