جمعہ‬‮ ، 02 اکتوبر‬‮ 2026 

اسرائیل میں کرونا سے ہلاکتیں 72 ہوگئیں ،کتنے شہری بیمار ہیں؟وزارت صحت نے بتا دیا

datetime 9  اپریل‬‮  2020 |

حیفا(این این آئی)اسرائیلی وزارت صحت کے بتایا ہے کہ صہیونی ریاست میں کرونا کے باعث اب تک کم سے کم 72 افراد ہلاک اور 9 ہزار 404 مریضوں کی تصدیق کی گئی ہے۔اسرائیلی ذرائع ابلاغ کے مطابق ایک 67 سالہ خاتون حیفا کے رمبام اسپتال میں کرونا کے باعث دم توڑ گئی۔ اس کے علاوہ سوروکا اسپتال میں زیرعلاج 97 سالہ، بئرس سبع کے اسپتال میں دو معمر اور تل ابیب کے ایخیلوف اسپتال میں ایک مریض ہلاک ہوگیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…