جمعہ‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2026 

ڈسٹ بن شاپر پہن کر کام پر مجبور کی جانیوالی نرسیں کورونا سے متاثر

datetime 9  اپریل‬‮  2020 |

لندن(این این آئی) ڈسٹ بن کے شاپر پہن کر کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کا علاج کرنے پر مجبور کی جانے والی نرسیں بھی اس وائرس سے متاثر ہو گئی ہیں۔چند روز قبل تین نرسوں کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی جو کہ کورونا وائرس سے بچائو کی حفاظتی کٹ نہ ہونے کے باعث ڈسٹ بن کے شاپر پہنے ہوئے کام کرنے پر مجبور تھیں۔کورونا کے خلاف پہلی صفوں میں محاذ آرا نارتھوک پاک اسپتال کی تینوں

نرسوں میں گزشتہ رات کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق اسپتال کے قریبا نصف سے زیادہ اسٹاف کا کورونا وائرس کے متاثرہ مریضوں سے بالواسطہ یا بلاواسطہ تعلق رہا ہے اور اب اسپتال کے مالکان کو اسٹاف کی حفاظت کے لیے اقدامات نہ اٹھانے پر تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔دوسری جانب دنیا بھر میں کورونا کیسز کی تعداد پندرہ لاکھ سترہ ہزار سے تجاوز کر گئی ہے اور88,495 افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…