ایران میں کرونا متاثرین کی تعداد ساڑھے سات لاکھ، ہلاکتیں 8600ہوگئیں
تہران (این این آئی)ایران کی پارلیمنٹ نے بتایا ہے کہ ملک میں کرونا کے متاثرہ افراد کی اصل تعداد سرکاری اعداد شمار سے کہیں زیادہ ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایرانی پارلیمنٹ کے اسٹڈی سینٹر کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا کہ اب تک ایران میں کرونا وائرس سے 8600 افراد ہلاک اور متاثرہ… Continue 23reading ایران میں کرونا متاثرین کی تعداد ساڑھے سات لاکھ، ہلاکتیں 8600ہوگئیں